Bilal Ahmed
@nafay9663501Health professional operation theater thechnition, Homeopathic Doctor (D.H.M.S)
سٹوڈنٹس انقلاب بارش کی وجہ سے ملتوی ہوگیا🤣 ممکنہ یوتھیا لوجگ
یوتھیا طلبہ نے عمران خان کو جیل سے رہا کروا لینا تھا لیکن اسٹیبلشمنٹ نے سازش کر کے بارشیں کروا دی اب بارش میں کیسے باہر نکلیں یکم ستمبر کو یوتھیا کا یقیناً متوقع بیان
عدالت میں گرما گرمی ، آپ کو عدالت کے آداب معلوم نہیں توآپ کیا لینے آئے ہے اندر ۔چیف جسٹس فائز عیسیٰ ۔ آپ کو دین کا ختم نبوت کا ادب نہیں تعلیم نہیں تو آپ کیا کررہے ہیں چیف جسٹس کے عہدے پر؟ رکن شوری تحریک لبیک پیر سید سرور شاہ سیفی
کاکا پہلے شوق سے فیٹر پیتا تھا اب بڑا ہوگیا ہے لیکن اب بھی فیٹر پینے کی ضد کر رہا ہے لیکن مالک کہتے ہیں کاکا اب بڑا ہوگیا ہے اب خود گلاس میں دودھ پیا کر لیکن کاکا اس بات پر بضد ہے کہ دودھ فیٹر میں آپ کے ہاتھوں سے ہی پینا ہے 😂😂😂
افسوس کی بات ہے ہم اپنی روایات بھولتے جارہے ہیں۔ ایک دن گزر گیا ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتے ابھی تک مارکیٹ میں اسکے نام کی پاپڑ، کرکرے نہیں آئے۔
نہ منہ چھپا کے جئے ہم نہ سر جھکا کے جئے ستم گروں کی نظر سے نظر ملا کے جئے اب ایک رات اگر کم جئے تو کم ہی سہی یہی بہت ہے کہ ہم مشعلیں جلا کے جئے
(میرے والد آج آرام کر رہے ہیں 🕊️) 💔 سارہ ہانیہ دختر اسماعیل ہانیہ شہید 💔
ہسٹری جانتے ہوئے بھی اہل کوفہ نے بلایا تو چلے آئے ہیں کیسے نرم مزاج ہیں سرکار ﷺ کے گھرانے والے *ایران میں اسماعیل ھنیہ کی آخری باتیں کہتے ہیں مسلمانوں غزہ کیساتھ مدد کرو* انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
یہ غازی، یہ تیرے پُر اسرار بندے جنھیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی دونیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا سِمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو عجب چیز ہے لذّتِ آشنائی شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن نہ مالِ غنیمت نہ کِشور کشائی #ismailhaniye
اپنے بیٹوں کی شہادت کے بعد اسماعیل ہانیہ کو بھی ایران میں شہید کر دیا گیا اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اہل کوفہ نے اپنی روایت برقرار رکھی پھر گھر بلوا کر شہید کروادیا 😭
علی کے بیٹے وقت کے یزیدیوں کے خلاف ایسے ہی میدان میں اترتے ہیں
بہت کم نصیب جو قرار تک نہ پہنچیں در یار تک تو پہنچیں مگر دل یار تک نہ پہنچیں
ختمِ نبّوت ﷺ کے اتنے حساس مسئلہ پر بھی لوگوں کی زبانیں خاموش ہیں لیکن اپنے لیڈروں اور پارٹی کی خاطر ٹر ٹر کرتے رہتے ہیں 🖐️
ارے بابا !!! یہ کسی سیاسی لیڈر کی عزت و وقار کی تو بات ہے نہیں کہ ہم ڈر جائیں گے چپ جائیں ، یہ سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس کی بات ہے اس کے لیے ہم جیل تو کیا جان سے جانے کو بھی سعادت سمجھتے ہیں ✋🏻
سب لفافے کب معافی مانگیں گے آج قومی اسمبلی میں ہونے والا اجلاس دیکھ کر جس میں ہر ایک یہی تقریر کر رہا ہے کے ختم نبوت پی ڈاکہ ڈالا گیا قاضی کی طرف سے
فرمان خاتم النبیین ﷺ* اَنَا آخِرُ الْاَنْبِيَاءِ ، وَاَنْتُمْ آخِرُ الْاُمَمِ میں آخری نبی ہوں اور تم آخری امّت ہو
یہ سفر ہے کوئے جاناں،یہاں قدم قدم بلائیں جنہیں زندگی ہو پیاری ، وہ یہیں سے لوٹ جائیں
United States Trends
- 1. Good Friday 52,3 B posts
- 2. #FridayVibes 4.285 posts
- 3. CONGRATULATIONS JIMIN 170 B posts
- 4. #2024MAMA 898 B posts
- 5. Mnet 362 B posts
- 6. Browns 109 B posts
- 7. Donny Dough N/A
- 8. #NoMikeRogers 1.606 posts
- 9. Pam Bondi 285 B posts
- 10. #FridayMotivation 7.592 posts
- 11. RED Friday 2.451 posts
- 12. Steelers 121 B posts
- 13. Candy Corner N/A
- 14. yeonjun 130 B posts
- 15. CONGRATULATIONS JUNGKOOK 84,8 B posts
- 16. Chris Brown 25,4 B posts
- 17. #ENHYPEN 912 B posts
- 18. Lakers 56,7 B posts
- 19. yujin 39,3 B posts
- 20. Bruno Mars 187 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.