Nazia Aslam
@n_malik8شخص بن کے نہیں شخصیت بن کے رہو کیونکہ شخص تو خاک ہو جاتے ہیں شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی۔ NO DM
Similar User
@Amna_Riaz1
@W_zahra_
@_CRYPTOGUY0
@Hm_ri_
@bint_e_islam786
@Jewellery_purse
@SardarAZ_kh
@SRS_31
@shez_02
@Cutekh55
@HinaNawab3
@ZOO_009
@M1Jalil
@yasin_661
@osinit_44
والدین کی دعایئں تسبیح کے دانوں کی طرح ہوتی ہیں جو اولاد کے حق میں ہر وقت ہر پل تسبیح کے دانوں کی طرح گرتی رہتی ہیں اللہ یہ دعامانگنے والے ہاتھ ہمیشہ سلامت رکھے آمین
برے وقت میں کندھے پر رکھا گیا ہاتھ کامیابی پر بجنے والی تالیوں سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے
🌿ملاحظہ فرمائیں 🌿 نہ وہ ہجر لمحوں کی چشم نم نہ کسی کے غم میں اداس ہم وہ جو ذہن و دل پہ سوار تھا وہ نشہ تو کب کا اتر گیا♥️
اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کو اپنی زندگی کے سارے دکھڑے مت بیان کیا کریں۔ وہ آپکے نہیں آپ انکے بزرگ ہیں ۔ قوم کے اندر ذہنی بیماریوں کی پہلی بنیاد مائیں خود ڈال رہی ہیں۔
السلام علیکم صبح بخیر جب تک تمہاری ماں کے ہونٹ تمہارے لئے دعا کے لیے ہل رہے ہیں ، تم دنیا کے امیر ترین انسان ہو ۔۔
السلام علیکم صبح بخیر خالق سے اچھا تعلق اور مخلوق سے اچھا برتاو مومن کی نشانی ہے۔ رب العزت آپکو دین و دنیاکی دولت سے مالامال کرے اور روز محشر سرکار دوجہاں صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نضیب فرمائۓ۔ آمین ثم آمین یارب العالمین
ہم جو انسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں ساحرلُدھیانوی
السلام علیکم صبح بخیر لکیریں بھی عجیب ہوتی ہیں۔ - ماتھے پہ کھنچ جائیں تو قسمت بنادیتی ہیں۔ زمین پہ کھنچ تو سرحدیں بنادیتی ہیں۔ - رشتے پہ کھنچ جائیں تو دیوار بنادیتی ہیں۔
رابطوں میں تھوڑے کمزور ہیں ہم لیکن تعلق نہیں ٹوٹے گا بھروسہ رکھنا 💫
راز کھول دیتے ہیں لفظوں کے اشارے کتنی خوبصورت قلم کی زبان ہوتی ہے
"کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ہے اور کسی کا پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ہے خوش قسمت اگر تکبر نہ کرے تو سونا ہے اور اعلیٰ ظرف اگر منافق نہ ہو تو ہیرا ہے"!
نام اور رتبہ خریدا نہیں جا سکتا یہ درحقیقت میں آپ کے قول اور کردار سے پیدا ہوتا ہے
سردی کے اس موسم میں اپنے آس پاس ضرورت مند لوگوں کا خاص خیال رکھیں
ہزاروں ڈگریاں لے کرعلم پر دسترس پا کر چھلکتے لفظ آنکھوں سے نہ پڑھ پاؤ تو جاہل ہو
اپنی آغوش میں لے لیتا ہے جب اُنکا کرم زندگی کے سبھی انداز بدل جاتے ہیں ❤️🌷صلّی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم 🌷❤️
تھوڑی دیر ایک غریب بھائی رو رہا تھا کہ میرا بائیک جلا دیا ہے PTI والوں نے ۔ لیکن یہ سب تو ہمارے محافظ کر رہے ہیں
United States Trends
- 1. Giants 44,5 B posts
- 2. Jets 41 B posts
- 3. Rams 20,4 B posts
- 4. Eagles 74 B posts
- 5. Panthers 28,5 B posts
- 6. Puka 7.292 posts
- 7. Falcons 23,9 B posts
- 8. $SOLQ N/A
- 9. Bryce Young 11 B posts
- 10. Dolphins 18,4 B posts
- 11. Vandy 22,3 B posts
- 12. Browns 29,8 B posts
- 13. Sam Darnold 9.786 posts
- 14. #Skol 13 B posts
- 15. Jalen 19 B posts
- 16. Vikings 58,3 B posts
- 17. Kirk Cousins 10,4 B posts
- 18. Mercer 13,2 B posts
- 19. Kyler 5.695 posts
- 20. Penix 6.239 posts
Who to follow
-
Amna Riaz
@Amna_Riaz1 -
وفـــــــــžăhřãــــــا
@W_zahra_ -
CRYPTO GUY
@_CRYPTOGUY0 -
Huma Rani
@Hm_ri_ -
ツ عیـͫــͣــͥــنُ الحَـــــیاء
@bint_e_islam786 -
ᎷᎯᏒᎨᎯ
@Jewellery_purse -
Sardar AjaZ Khan
@SardarAZ_kh -
Raeesa Shah
@SRS_31 -
Shahzad-
@shez_02 -
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️
@Cutekh55 -
Hina
@HinaNawab3 -
🎀 Junaid Jabbar 🎀
@ZOO_009 -
M.Jalil
@M1Jalil -
محمد ياسين المدني (الكوهلي)
@yasin_661 -
پروفیسر
@osinit_44
Something went wrong.
Something went wrong.