@my5121472 Profile picture

ثنا فاطمہ

@my5121472

فالو کریں فالو بیک حاصل کریں

Similar User
Iftikhar Naqvi photo

@SIHN92

khalil khan( love pakistan love pukhtoon ) photo

@pukhtoonzb

Orta Asya / Türk Dünyası photo

@OrtaAsyaDunyasi

sardar kabeer Ahmed 🇵🇰🇯🇵 photo

@kabeer_sardar

The AKL photo

@peacefor_love

Tahir Mehmood Awan photo

@tma5252

جانی 🇵🇰 photo

@JanijeeOffecial

Anas Dhillon photo

@AnasDhillon

Imran khan awan photo

@Imrankhanawan12

Muhammad Asim Khan photo

@Asim__pti

Samia Arshid photo

@khantareen1

احیاءُالافکار⁦⁦☘️⁩ photo

@ahyaulafkar

Haseeb Ahmad KhattaK photo

@HaseebKhattaKz

madiha_obaidmadiha photo

@obaidmadiha1

van Hussain KASANA photo

@VanHussain

پنجاب میں اسطرح کی شکلیں ہسپتالوں میں ٹی بی وارڈز کے آگے لگی ہوتی ہیں 😂😂😂

بدمعاش ایسے بھی ہوتے ہیں کیا؟؟؟ میری تو ہنسی نہیں رک رہی😁

Tweet Image 1


بے نظیر مجھے کہتی ہے میں گیدڑ ہوں ۔۔۔ آپ لوگ فیصلہ کرو کیا میں شکل سے گیدڑ لگتا ہوں ؟ 😂 نوزا شریف کے پٹواریوں سے سوال اور بے نظیر بھٹو کو گالیاں 👇😀😀


تازہ ترین : ہم نے افواج پاکستان کی بڑی خدمت کی ہے، اللہ دوبارہ موقع دے گا توخدمت کروں گا - نواز شریف (ایک بار وزیر خزانہ پنجاب - دو بار وزیر اعلی پنجاب اور تین بار وزیر اعظم پاکستان رہنے والا شخص سیاست کی ففٹی مکمل کرنے کے باوجود "ایک اور موقع" کا طالب ہے - ماں صدقے)


دنیا کے با شعور لوگ اپنی افواج سے کیسے محبت کرتے ہیں اس کی مثال اس ویڈیو میں دیکھیں پٹواریوں جیالوں اور ڈیزلیوں کو شرم کرنی چاہیے جو اپنے چور لیڈروں کی کرپشن کا دفاع کرنے کے لئے فوج کو گالیاں دیتے ہیں


ثنا فاطمہ Reposted

"اس وقت اگر ہم ان چوروں کا پریشر برداشت کر گئے تو یہ وہ ملک بنے گا جو اس نے بننا تھا" وزیرِ اعظم عمران خان کا ندیم ملک کے ساتھ انٹرویو


نواز شریف بھارت کا اثاثہ ہے


کیا اپ کا استعفی مانگنے والوں اور بقول اپ کے اپنے حلف کی پاسداری نہ کرنے والوں کو اسطرح الوداع کیا جاتا ہے۔

Tweet Image 1

اسلام میرا مذہب⁦🇵🇰 پاکستان میرا وطن⁦🇵🇰⁩ پی ٹی آئی میرا جنون⁦ 🇧🇫⁩ عمران خان میرا قائد اور سب پی ٹی آئی والے خان کے بے لوث چاہنے والے ہیں ⁦♥️⁩


اگر اب بھی کوئی یہ سمجھتا ہے کہ نوازشریف #RAW کی زبان نہیں بول رہا تو اسے صرف ایک توپ کے گولے کی سلامی توپ کے سامنے کھڑا کر کے 😅


ڈاکٹر عبدالقدیر سے شاہین میزائل کی رفتار زیادہ نہیں ہو رہی تھی۔۔ جس پر باؤ جی نے مشورہ دیا تھا کہ اس کو بڑا پلگ لگائے، سلنسر اُتار دیں اور ریس کی تار کو گریس لگائیں۔۔ رانا ثناءاللہ


کیپٹن صفدر کا طلال چوہدری کو ٹیلیفون "انی دیا سبکا سسرال اور سالے میرے والوں کی طرح بغیرت نہی ہوتے" کہہ کر فون بند کردیا🤓😎


عمران خان کو سلیکٹر کہنے والوں تمہارے منہ پر زوردار طمانچہ ہے اینکرندیم ملک کے سوال پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کا دبنگ انداز میں جواب

Tweet Image 1
Tweet Image 2

ڈیموکریٹک الیکٹڈ پرائم منسٹر عمران خان یہ ہوتی ہے سویلین سپریمیسی اور یہ ہوتی ووٹ اور ووٹرز کی عزت۔


خدا کا واسطہ ہے اپنی آنکھیں کھولو، آج عراق، لیبیا، افغانستان، یمن ساری اسلامی ممالک میں آگ لگی ہوئ ہے، ہم کیوں بچے ہوۓ ہیں؟ کیونکہ ہمارے پاس ہماری پاک فوج ہے۔ میں آج دعوےٰ سے کہتا اگر پاک فوج نہ ہوتی تو اب تک پاکستان کے 3 ٹکڑے ہوۓ ہوتے۔ وزیراعظم عمران خان #Salute_Pak_Army 💕💕


نواز شریف جُھوٹ بول رہے ہیں۔ ہم نے کوئ میزائیل امریکی میزائیل کی کاپی کر کے نہیں بنایا۔ سائنسدان ثمر مُبارک مند اس شخص کی زندگی میں ذِلّت ہی لکھی ہے۔ جب جھُوٹ بولتا ہے پکڑا جاتا ہے اللہ پاکستان دُشمن لوگوں کو جو اپنے مفاد کو مُلک کے مفاد پر ترجیح دیتے ہیں، غرق کرے۔ آمین


کسی کی جرت ہے جو مُجھے آکر کہے استعفیٰ دو ۔ نواز شریف نے 3 دفعہ وزیر اعظم ہوتے ہوئے ایسی بات آجتک نہیں کہی جو اصلی شیر کررہا ہے 🔥 بلا شبہ لگڑ بھگے کی 70 سالہ زندگی سے بہتر ہے ۔


پٹواری بھی اس بات پر ہنس رہے ہیں کہ ہم نے بہت زور لگا کر جھوٹے اثاثے باجوہ کے نکالے اور گرفتار بھی شہباز کو کروا بیٹھے😅😅


ہم نے امریکہ کے میزائل کی نقل ماری پھر عمران خان نے ہماری اصل ماری قائد انقلاب میاں نواز شریف


جو بندہ اپنی بیٹی کو فوجی سے ملنے سے نہیں روک سکا وہ آج پوری پارٹی کو فوج سے ملنے سے منع کر رہا ہے... 😂🤣😂


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.