Similar User
@Shaikhkhaludsu1
@Muhmmad14107106
@syedwaqar54321
@DanishF77494513
@UmerMureed3
@smmohiuddin75
پہلی بار کوئی گنجا پاکستان کے كام آیا ہے باقی گنجو نے تو پاکستان کا بیڑہ غرق کردیا ہے 😏 #PAKvsENG #PakistanCricket
Yahya Sinwar will live in every Palestinian heart ❤️ The Resistance will never END! #palestine 🇵🇸🇵🇸
آج کے دن، ہم قائدِ ملت جناب لیاقت علی خان، پہلے وزیراعظم پاکستان کی برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ان کی بے مثال قیادت اور قربانیاں آج بھی ہمیں متاثر کرتی ہیں۔ اللہ انہیں دائمی سکون اور اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین #Pakistan #LiaquatAliKhan
لاہوریو ! اپنے بچوں کیساتھ کھڑے ہو جاو، ورنہ یہ آگ ہر گھر کو جائے گی بیٹیاں بہنیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں..!!🔥 #Pakistan #WeWantJustice
اسلحہ لائسنس کے لیے درخواست دیں اور وجہ لکھیں گھر میں بیٹیاں ہیں اور شہر میں جانور
وعدہ پورا کردکھایا ایران کو اسکی زبان میں جواب مل گیا الحمداللہ شکریہ جنرل عاصم منیر
شُکریہ! پاکستان فوج سب سے پہلے پاکستان🇵🇰🇵🇰 #pakFouj #Armycheif #PakistanZindabad #Pakistan
جس طرح بجلی میٹر کاٹنے والوں کو دھویا جارہا ہے اگر اسی طرح وؤٹ مانگنے والوں کو بھی دھویا جائے تو سارا سسٹم ہی ٹھیک ہوجائے #ProtestAgainstStreetCrime #JusticforFahad #TimeofKarachi #KarachiStreetCrime #ShameOnSindhGoverment
یااللہ پاک بغیر چیئرلفٹ کے پھنسے ہوئے 25 کروڑ پاکستانیوں کی بھی مدد فرما آمین 🤲
گلستان جوہر لڑکیوں کے کالج سے نکلنے والی طلبہ کو ٹھیکہ دار کے ملازم حراسہ کرنے لگے ، ایک طالب علم کے باپ کی مجبوری دیکھیں ! بعدازاں بیریسٹر حسن کی جانب سے مبینہ ٹاون تھانے میں درخواست درج کروادی گئی ہے بڑی سیاسی جماعتوں کی خاموشی سوالیہ نشان ہے ؟ ان واقعات پر کون سی مجبوری؟
انا للہ وانا الیہ راجعون ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینیر کنور نوید جمیل بھائی کا رضا الہی سے انتقال ہو گیا ہے۔ #KanwarNaveedJameel #Mqm #MqmDuptyConvener
نوجوانانِ مہاجر کے مرکزی آرگنائزر بیرسٹر حسن خان نے دیگر مرکزی آرگنائزز کی ہدایت پر ڈکیتی میں ہلاک ہونے والے کراچی کے نوجوان فہد کی طرف سے سندھ ہائی کورٹ میں IG سندھ اور دیگر کے خلاف آئینی درخواست دائر کردی. پیر کے روز سندھ ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ درخواست پر سماعت کرے گا.
عوام نے نواز شریف کو چوتھی بار وزیراعظم بننے کے لئیے فٹ قرار دے دیا۔🤪😜 چوتھی واری فیررر۔۔ #NawazSharif
جڑانوالہ 💔 کسی کے واسطے یہ بھی حرم ہیں عبادت گاہیں سب کی محترم ہیں
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون محمد فاہد کو موبائیل چھین کر ڈکیتوں نے دل پر گولی مار کر شہید کردیا ۔ موقع پر ہی دم توڑ گیا اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملا۔ کراچی کے لوگ کتنی اور لاشیں اٹھائینگے۔ #ProtestAgainstStreetCrime #TimeOfKarachi
فخرِ پاکستان کا 7 واں یومِ تاسیس و یومِ جشنِ آزادی کی مرکزی تقریب #76thindependenceday #FakharePakistan
United States Trends
- 1. $CUTO 2.342 posts
- 2. #ASKJAGE N/A
- 3. Jaguar 179 B posts
- 4. #wednesdayfeelings 2.439 posts
- 5. DeFi 112 B posts
- 6. Hampton Inn 3.232 posts
- 7. Hump Day 15,9 B posts
- 8. $TGT 3.074 posts
- 9. Good Wednesday 1.220 posts
- 10. #WednesdayMotivation 5.162 posts
- 11. #20Nov N/A
- 12. #TheHeartKillersEP1 158 B posts
- 13. Jay Leno 6.313 posts
- 14. Hobi 60,9 B posts
- 15. Happy Hump 9.804 posts
- 16. Linda McMahon 59,1 B posts
- 17. FY REACT BLANK SS2EP6 97,3 B posts
- 18. Nancy Mace 2.386 posts
- 19. Susan Smith 1.246 posts
- 20. Bud Light 7.202 posts
Something went wrong.
Something went wrong.