Maulana Arshad Turabi
@mulana35170Maulana Arshad Turabi is a famous Shia religious scholar. Maulana has been engaged in preaching and propagation of Islam and Mission Hussaini .
امیرالمومنین علیہ السلام نے فرمایا: حکم الٰہی کا نفاذ وہی کر سکتا ہے جو حق کے معاملہ میں مروت نہ کرتا ہو ، و کمزوری کا اظہارنہ کرتا ہو اور لالچ کے پیچھے نہ دوڑتا ہو۔ نہج البلاغہ، حکمت 110
اِمام على عليه السلام* *”عاقِل ترين اِنسان وہ ہے جو اپنی زِندگی کی معیشَت کے امور میں بہترین اِصلاحات کرے ۔ اور اپنی آخِرَت کی اِصلاح پر اپنی پوری طاقت و ہِمت لگائے۔“* (غُرَرُالحَکَم و دُرَرُالکَلَم ، ص52)
وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ مِنْ كَفَّارَاتِ الذُّنُوْبِ الْعِظَامِ اِغَاثَةُ الْمَلْهُوْفِ، وَ التَّنْفِیْسُ عَنِ الْمكْرُوْبِ. کسی مضطرب کی داد فریاد سننا اور مصیبت زدہ کو مصیبت سے چھٹکارا دلانا بڑے بڑے گناہوں کا کفارہ ہے۔
اَشّہَد اَنَّ عَلیُِّ وَْلِی اللہِ کے موضوع پر مولانا ارشد ترابی کا بیان لازمی سنیں ۔ لنک youtu.be/r6pn_0JnCuk?si…
مولا علی علیہ السلام نے فرمایا خَالِطُوا النَّاسَ مُخَالَطَةً اِنْ مِّتُّمْ مَّعَهَا بَكَوْا عَلَیْكُمْ، وَ اِنْ عِشْتُمْ حَنُّوْا اِلَیْكُمْ. لوگوں سے اس طریقہ سے ملو کہ اگر مر جاؤ تو تم پر روئیں، اور زندہ رہو تو تمہارے مشتاق ہوں۔ حکمت 9 نہج البلاغہ
SALANA MAJLIS-E-AZA AND DUA 2024 سالانہ مجلس عزا و دعا ۱۴۴۶ 11TH ANNUAL BARSI Molana Arshad Turabi Organised By: ANJUMAN GHULAMAN-E-AULAD-E-ZAHRA (SA) AGAZ WAKEFIELD UK انجمن غلامانِ اولادِ زهرا (سلام الله عليها)
بریڈ فورڈ کے مومنین کے ساتھ قبلہ مولانا ارشد ترابی صاحب کا شاندار دورہ مولانا سید ابرار حسین نقوی
United States Trends
- 1. Tyson 474 B posts
- 2. $MAYO 13 B posts
- 3. #wompwomp 5.384 posts
- 4. Pence 58,4 B posts
- 5. Syracuse 12,1 B posts
- 6. Kiyan 14,6 B posts
- 7. Debbie 32,8 B posts
- 8. Kash 98,4 B posts
- 9. Whoopi 106 B posts
- 10. Iron Mike 20,7 B posts
- 11. The FBI 251 B posts
- 12. Dora 24,2 B posts
- 13. Shu Shu 27 B posts
- 14. Ronaldo 186 B posts
- 15. Connor Williams 1.416 posts
- 16. Mike Rogers 19,7 B posts
- 17. #LetsBONK 14,4 B posts
- 18. Gabrielle Union 2.164 posts
- 19. #Boxing 18,7 B posts
- 20. Per CNN 3.950 posts
Something went wrong.
Something went wrong.