@mudassir436 Profile picture

مـــــــــدثرحـسین

@mudassir436

Father|Democrat|Optimistic RT are not endorsement

Similar User
Chaudhary Haseeb Pmln photo

@ChHaseebPmln

Khan🦋Shahid photo

@khanaslamshahid

Khalid photo

@Khalidkhushk5

پٹواری ضدی گجر photo

@GUJJAR0013

Asim Dar photo

@asimdar781

Iftikhar Chaudhary photo

@iftikharch80

شير دل ليگى 4477 photo

@naveedamjid001

ChOuDhArY photo

@ChOuDhArYsBs

Anees Khan photo

@Muhamma75257516

Furqan Awan photo

@FurqanA92096970

Dr AQ Malik photo

@DrAQMalik2

Abdulhannan photo

@hannanshahid71

Nafees malik photo

@Nafeessmalik

Waqar Khan photo

@WaqarKhan215

Rashid Latif photo

@Rashid_58_pmln

Pinned

سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے اے شہید ملک و ملت میں ترے اوپر نثار لے تیری ہمت کا چرچا غیر کی محفل میں ہے مرنے والو! آئو اب گردن کٹائو شوق سے یہ غنیمت وقت ہے خنجر کف قاتل میں ہے


مـــــــــدثرحـسین Reposted

پھر چند دن بعد پنکی پیرنی کے گھر مہمان رھے گی اور ہر چند روز ایک ایک پی ٹی آئی والے کے گھر مہمان رھے گی

حکومت اگلے کچھ روز کی مہمان ہے۔ معتبر ذرائع



مـــــــــدثرحـسین Reposted

بیماری پر سیاست کرنا پیپلزپارٹی کو زیب نہیں دیتا۔ یہ سب نیازی کے پیروکاروں کیلئے رکھ چھوڑیں۔ اپنے عہدے کی حیثیت کو جانیں اور خود کو ایک ٹرول کے لیول تک مت گرائیں، ایسی حرکت آپکے اپنے قد کو ہی گرائے گی۔

Tweet Image 1

مـــــــــدثرحـسین Reposted

کرن ناز نے تحریک انصاف کی ملک دشمن کا ثبوت پیش کردیا جو کام ہندوستان اور اسرائیل نہ کرسکا وہ کام بلا معاوضہ عمران خان نے کیسے اور کیوں کیا؟ عمران خان کو پاکستان کے ترقی سے دشمنی کیوں ہے؟ پی ٹی آئی نے کن اہم مواقعوں پر احتجاج اور دھرنے دیے ۔۔۔؟

From SAMAA TV

مـــــــــدثرحـسین Reposted

منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر صورتحال کچھ یوں ہے کہ ٹوئٹر اوتے پوسٹ کیتی جہاں “ وام “ ستی پئی ہے لیکن نیلے آسمان پر وہی پوسٹ کرنے پر عوام ایسے پہنچی جیسے ڈائیو بس اوتے رکشے اپڑتے ہیں جس سے لگ یوں رہا ہے کہ اب ایلن کے نام میں سے “ ا ی اور ن “ نکل چکے ہیں اور یہ ی چھوٹی ی ہے


مـــــــــدثرحـسین Reposted

آپ کو ایک سائیکلوجیکل ریزن بتاتاہوں کہ آپ کا یہ احتجاج ہمیشہ کی طرح کیوں ناکام ہوگا ۔بات سادہ سی ہے آپ کی سپورٹ بہت ہے مگرلوگ نکلنے کو تیار نہیں کیونکہ ہر کوئ اس خوش فہمی میں رہتا ہے کڑوڑوں لوگ خان کے ساتھ ہیں ہم نہیں بھی گۓ تو کیا فرق پڑناہے اس چکرمیں سارےہی گھر میں رہتے ہیں 😂

اگر آپ 24 نومبر کو اپنے گھروں سے نکل آئے تو آئندہ اپنے مستقبل کا فیصلہ آپ خود کریں گے کوئی آپ سے آپ کا حق نہیں چھین سکے گا ✌️#FinalCall



مـــــــــدثرحـسین Reposted

بات اب جہاد پر آ گئ ہے تو پھر جہاد ہی سہی اب رونا نہیں ہے جب جواب آئے گا


مـــــــــدثرحـسین Reposted

🚨 مشہور بھارتی کرکٹر ایم ایس دھونی نے ایک بھارتی ہوٹل کے منیجر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: ’آپ کو کھانے کے لیے ایک بار پاکستان جانا چاہیے، وہاں کا کھانا بہت لذیذ ہے۔‘


مـــــــــدثرحـسین Reposted

اور ناظرین ٹوئٹری ہٹی اور “لیلا “ آسماں ہٹی کا فرق آپکے سامنے ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ وام اوتھے اپڑ چکی ہے اور یہاں مورخ جناب منسور علی شاہ منیب اختر اطہر من اللہ اور جسٹس ملکانی کو یہ مخت مشورہ دے گا کہ آپ آجکل ویسے بھی ویلے ہیں اور کچھ نہ کچھ کھرک رہے ہیں تو اپنا اکاؤنٹ بنالیں

Tweet Image 1
Tweet Image 2

مـــــــــدثرحـسین Reposted

سوشل میڈیا پر تحریک انصاف والوں کے لائکس اور شئیرز لینے کیلئے پاکستان کا جھنڈا جلانے والا بدبخت گرفتار 🚨🚨 ڈیرہ غازی خان میں ایک بدبخت نے پاکستان کا جھنڈا جلایا تھا تاکہ PTI کے کلیجے میں ٹھنڈ ڈالی جائے لیکن اب شکر ہے کہ پولیس کو ہوش آ گیا، اسکے خلاف FIR درج ہوگئی ہے

Tweet Image 1

مـــــــــدثرحـسین Reposted

یاد کرے گی تجھے دنیا قاضی تیرے جیسا دوسرا کوئی نہیں

Tweet Image 1

مـــــــــدثرحـسین Reposted

شکر ہے ن لیگ کو بھی سمجھ آئ کہ گھی ٹیڑھی انگلی سے ہی نکلے گا ، طلال چوہدری کا لیکچر ہر یونیورسٹی میں ریکارڈ کروا کر سنائیں تاکہ پیرنی جیسی عورت کو کوئ شریف سمجھنے والے نوجوانوں کو پتا چلے کہ نقاب میں میا خلیفہ کی استانی ہی بیٹھی ہے👇


مـــــــــدثرحـسین Reposted

عمران خان نے 24 نومبر کی تاریخ احتجاج کے لیے اس لیے چنی کہ جنرل فیض حمید کا ٹرائل مکمل ہو گیا ہے اور عمران خان کا کیس ملٹری کورٹس میں جانے والا ہے۔ صحافی نصرت جاوید کا دعوی۔۔


مـــــــــدثرحـسین Reposted

Deeply saddened by the loss of precious lives due to the dengue outbreak in Bangladesh. Pakistan stands in solidarity with our brothers and sisters in Bangladesh at this difficult time and we stand ready to assist in whatever way we can. @ChiefAdviserGoB


مـــــــــدثرحـسین Reposted

منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر اور ناظرین فیض حمید کا ملٹری ٹرائل مکمل ہوچکا فیصلہ لکھا جاچکا اور کسی بھی لمحہ فیصلہ سناتے ہوئے فیض کو پٹھے پر چڑھایا جائے گا اور عمران نیازی کو اعانت جرم میں تُن تُن دیا جائے گا یوتھیو عمران لگنے لگا ہے بچا سکتے ہو تو بچاؤ


مـــــــــدثرحـسین Reposted

بریکنگ نیوز فیض حمید کے کورٹ مارشل کی سماعت مکمل ہوچکی،فیصلہ بھی لکھا جاچکا ہے، کسی بھی وقت سنایا جاسکتا ہے،اگلے مرحلے میں عمران خان بھی فوجی تحویل میں جاسکتے ہیں،نصرت جاوید کا انکشاف


مـــــــــدثرحـسین Reposted

غنڈا پور فوجی قیادت سے بات چیت کے لیے تیار سارا جھگڑا ہی یہ ہے کہ ہمیں گود سے کیوں اتار دیا ہم سے منہ کیو ں موڑ لیا فوج کو منانے کی جدوجہد ہے یوتھیوں کی


مـــــــــدثرحـسین Reposted

دنیا بھر میں میکڈانلڈ کا بائیکاٹ چل رہا کل ٹرمپ نے میکڈونلڈ کھانے کی تصویر لگائی تو اب یوتھیے لیڈران پر میکڈانلڈ جانا فرض ہو گیا ہے اخے ہم کوئی غلام ہیں ۔۔۔۔

Tweet Image 1

مـــــــــدثرحـسین Reposted

اور ناظرین پنکی پیرنی اور علی امین گندہ پور کے بھائی کے درمیان صوبہ پختونخواہ میں ٹھیکوں پر دھینگا مشتی کا آغاز ہوچکا ہے اور مشعال یوسفزئی دو لمبر گوگی کی طرح پنکی پیرنی کے ساتھ چمٹی ہوئی ہے مولانا طارق جمیل صاحب آپکی مدینہ جیسی ریاست


مـــــــــدثرحـسین Reposted

بھائ سے سوال پوچھے دو گھنٹے ہوگۓ جواب ہی نہیں دے رہے بس گوگل سے کاپی پیسٹ کرتے رہتے ہیں 😂🙈 @FarooquiJameel

Tweet Image 1

مـــــــــدثرحـسین Reposted

جو ڈالر خور یوٹیوبرز، فارم 45 مافیا اور یوتھئے ن لیگ کو smog کا ذمہ دار قرار دے رہے تھے دو دن سے نکلی دھوپ پر حیران پریشان ہیں کہ اب کریڈٹ جیل میں بیٹھے کپتان کو کیسے دیں؟


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.