@mudassargill62 Profile picture

Mudassar Gill

@mudassargill62

I believe that we are created for others. Common Pakistani which believes in equality. Retweets and links are not endorsements.

Similar User
Love Pakistan photo

@haroondataz

Sana Tariq photo

@AamsiawazSana

🐅🐅باغی🐅🐅 photo

@michaelhussain_

The Diplomat | Educator (He/Him/His) photo

@martinwairimu17

Salman photo

@msalmanz011

sardar Abdul Ghafoor photo

@sardar_ghafoor

Wasif Saeed Siddiqui. photo

@wasifdude

ʜᴀssᴀᴀɴ sʜᴀʜɪᴅ photo

@HasaanShahid1

نوازشریف کا فیصل آبادی شیر 🐯 photo

@ArBaZ79722360

Zaheer Ahmad Bhatti photo

@zaheerahmadb

goharshamke photo

@goharshamke

Sayeed Grewal photo

@SayeedGrewal

عمر photo

@khudi_umar

نقاش حسین photo

@naqash_naqash

Awais Chohan photo

@ch_00786

Pinned

مجھے فخر ہے کہ میں پاکستانی ہوں۔ اور جو لوگ بھی پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں مجھے ان پر بھی فخر ہے۔ #AProudPakistani #Pakistan


جیدے نال وی وا پیا اے اوہی لاندا دا پیا اے


آپ لوگوں کے مینڈیٹ کا احترام نہیں کریں گے، دھونس زبردستی نتائج بدل کر مرضی کی حکومتیں بنائیں گے تو پھر لوگوں کا جمہوریت سے یقین اٹھ جائے گا۔ پھر متشدد جماعتیں سامنے آئیں گی جو ووٹ کی بجائے گن مین تھیوری پر یقین رکھتے ہوئے وہ راستہ اپنائیں گی جو کسی بھی ریاست کے مفاد میں نہیں ہے۔


لگے رہو گود گرم کرنے کی دوڑ میں، آج تمہاری باری تو کل ہماری باری ہے۔ یہ باریاں عزت اور ذلت کی یوں ہی چلتی رہیں گی اور سر پیچھے بیٹھے مسکرا کر تم کٹھ پتلیوں کو نچاتے رہیں گے۔


یعنی ٹیکنیکلی بنیادوں پر فیصلے آتے رہیں گے اور جمہوریت دور سے دور ہوتی چلی جائے گی۔ آخر کب ہمارا ملک ایک جمہوری ملک بن پائے گا جہاں حقیقت میں ووٹ کو عزت ملے گی۔


تین دن مارکیٹس بند کر کے اور تعلیمی حرج کے بعد اگر سموگ کا انڈیکس کم ہونے کی بجائے بڑھتا ہے تو ان تمام ذمہ داروں کو سزا ہونی چاہیے۔ جس نے بغیر ریسرچ اور دلیل اس کی تجویز دی تھی اور جس نے یہ حکم دیا تھا۔ #ڈرامہ_بند_کرو


کسی بھی ویکسین کو فائنل استعمال سے پہلے اس کا چوہوں وغیرہ پر ٹرائل کیا جاتا ہے۔ ٹھیک اسی طرح سموگ کے فائنل حل تک غربت اور مہنگائی میں پھنسے عوام پر کاروبار زندگی بند کر کے ٹرائل جاری ہے۔ دیکھیں اب بے بس عوام ان ٹرائل سے کس طرح زندہ بچتی ہے۔


کرونا وباء کے دوران لاک ڈاؤن کی برکات سے جس طرح آبادی میں اضافہ ہوا پنجاب گورنمنٹ ٹھیک اسی طرح دکانیں بند کروا کر عوام الناس کو مواقع فراہم کر رہی ہے۔ باقی سموگ کا انڈیکس لاک ڈاؤن کے بعد بھی وہی کا وہی رہنا ہے۔ البتہ آبادی کے انڈیکس میں انشاءاللہ برکت پڑے گی۔


یہ بارش کے بعد لاک ڈاؤن کس لیے لاگو کیا جا رہا ہے؟ اس کے لیے بھی اوپر سے حکم آنا ہے یہ لوگ خود بھی کوئی سینس رکھتے ہیں؟؟


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.