@mryasirali Profile picture

yasir ali

@mryasirali

سمجھ میں اس لئے آیا نہیں ہوں مجھے سمجھا نہیں پرکھا گیا ہے . یاسرعلی نامی #Poet #SocialActivist #Writer

Similar User
Syed Wajid Hussain photo

@syedwajidali

Suleman Waseem Philip photo

@PhilipSuleman

saif abbas Zaidi photo

@saifabbasZaidi6

Papa Sidz photo

@sidz2k2

S. M. Tayyab photo

@Tayyabsalim

Syed Nadeem Shamsi photo

@shamsi14

Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary

Tweet Image 1

خدارا ترک کر دو اے جوانو! تمہارا کھیل قاتل بن گیا ہے نامی #killerkite #notokites #Pakistan

Tweet Image 1

جو نتیجہ ہے لکھ کے رکھا ہے دیس میں سب چناٶ جھوٹے ہیں ی۔ع۔نامی #ElectionResults #ElectionResults2024

Tweet Image 1

یہ سمجھتا میرا سماج نہیں وحشتوں کاکوٸی علاج نہیں نامی #اردو_زبان


ُزتُ_وَرَبِّ_الكعبةِ

Tweet Image 1

قاتل کو ایسے اپنے پریشان کر گیا خود اپنی کامیابی کا اعلان کر گیا ی۔ع۔نامی #فزت_ورب_الكعبه


سہل ہےبےشک یہ نامِ انقلاب پر بہت بھاری ہے جامِ انقلاب . آپ کا کیا,آپ ہیں حجرہ نشین پوچھٸے ہم سے خرامِ انقلاب نامی #IranRevolution


تا ابد اک نور کی برسات دنیا دیکھ لے انفجارِ نور کے اثرات دنیا دیکھ لے ۔ نامی #IslamicRevolution #11Feb

Tweet Image 1

عباس پہ نا جانے کیا لمحہ گزر گیا بن بازٶں کے زین سےکیسے اتر گیا گرزِ گراں تھاسرکوجو دولخت کر گیا تیرِ ستم بھی آنکھ میں یکسر اتر گیا ۔ آقا کی دیکھنا تھی فقط آخری جھلک پھر اس کے بعد غازی کو رویا کیا فلک ۔ یاسر علی نامی #شہادت_ابالفضل_عباسؑ


آٸی صدا سلام لواے حق کے رہنماء گرتا ہے یہ غلام سرِ دشتِ نینوا ہو جاٸے اب یہ جان فقط آپ پر فدا آقا میں مشک خیموں کےاندرنا لاسکا ۔ بولے حُسین ہاشمیوں کے قمر ہوتم بھیا نا جاٶ کہ میرے زورِ کمر ہو تم یاسر علی نامی #شہادت_ابالفضل_عباسؑ


تھی آرزو کہ مشک یہ پہنچےخیام تک کرتے نا تھے وہ راہ میں لمحہ قیام تک اور تیغ بھی نا پہنچی تھی اپنی نیام تک لے چل اے راہوار تو مجھ کو امام تک ۔ بازو کٹے تو دانتوں میں مشک و علم لٸے جب مشک چھد گٸ تو سب ارمان بہہ گٸے ۔ یاسر علی نامی #شہادت_ابالفضل_عباسؑ


خیموں کی سمت پانی لٸےجب جری چلا کرنے وفا شعاروں کی جب رہبری چلا یعنی وہ پوری کرنے کو بس نوکری چلا کرنے کو وار اُس پہ پھر ہر اک شقی چلا ۔ روکو اسے۔۔۔ ہر اک کی یہی بات ہوتی تھی چاروں طرف سےتیروں کی برسات ہوتی تھی یاسر علی نامی #شہادت_ابالفضل_عباسؑ


بدلی سپاہِ شام کی دریا سےچھٹ گٸ تھی زندگی عزیز اُسے دور ہٹ گٸی ہر موج آ کے پاٸے جری سے لپٹ گٸی مشکیزے میں فرات خود آکرسمٹ گٸی ۔ سکتہ سا ایک طاری ہوا شش جہات پر چلو میں لے کے پانی کو مارا فرات پر ۔ یاسر علی نامی #شہادت_ابالفضل_عباسؑ


تھامے ہوٸے وہ مشک علمدار آگیا لشکر کا دیکھو قافلہ سالار آ گیا ملکِ وفا کا صاحب ِ دستار آ گیا تیور وہ ہیں کہ حیدرِ کرّار آ گیا اک غُل تھا وقت تنگ ہوا لوحیات پر بھاگو۔۔۔۔ کہ شیر آ گیا نہرِ فرات پر یاسر علی نامی #شہادت_ابالفضل_عباسؑ


امتحاں کا وقت تھا ورنہ سکینہ کے لٸے موج دریا کی چلی آتی خیامِ شاہ تک نامی #شہادت_ابالفضل_عباسؑ


اک کربلا کے شیر کے جاہ و حشم کی بات کرنی ہے آج پھر ہمیں مشک وعلم کی بات ی۔ع۔نامی #شہادت_ابالفضل_عباسؑ


منظر وہ سوچٸےتو زرا ہوگا کیابھلا بازو بغیر زین سے آٸے زمین پر نامی #شہادت_ابالفضل_عباسؑ


نصب کر کے علم کو غازی کے ہم بتاتے ہیں گھر حُسین کا ہے نامی #شہادت_ابالفضل_عباسؑ


علی کا بیٹا تعارف ہے اب وفا کے لٸے علی نے مانگا تھا عباس کربلا کے لٸے #شہادت_ابالفضل_عباسؑ


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.