@moonofchenab Profile picture

Hassan हसन حسن 🌙

@moonofchenab

22/7 🌻🕊️| NUST'25 | GCU'19 | PU'21 | Dravidian | Ambedkarite| Nihilist | Anthophile |

Joined May 2018
Similar User
Mukaram Khan photo

@LStudio85

Mohammad Nauman photo

@watto214

Ghulam Abbas photo

@PlatonicCafe

honey shahzad photo

@punjabi_psycho

Ahmad Hassan | अहमद हसन | احمد حسن photo

@Ahmhassan1999

Pinned

Guru Dutt >> Film: Pyaasa (1957)

Hassan हसन حسن 🌙 Reposted

عراق میں امریکی حملے کے وقت اس نے وہاں کے تمام سائنس دانوں کا قتل کردیا تھا۔ شام میں بھی یہی کچھ شروع ہوگیا ہے۔ حمدی اسماعیل ندی نامی مشہور سائنس دان کو ان کے گھر میں قتل کردیا گیا۔ شام میں صبح نہیں، اندھیری رات کا آغاز ہوا ہے۔ اس کے تمام اثاثے انسانی ہوں یا مالی لوٹ لیے جائیں…

AsfarHashmii's tweet image. عراق میں امریکی حملے کے وقت اس نے وہاں کے تمام سائنس دانوں کا قتل کردیا تھا۔
شام میں بھی یہی کچھ شروع ہوگیا ہے۔ حمدی اسماعیل ندی نامی مشہور سائنس دان کو ان کے گھر میں قتل کردیا گیا۔
شام میں صبح نہیں، اندھیری رات کا آغاز ہوا ہے۔ اس کے تمام اثاثے انسانی ہوں یا مالی لوٹ لیے جائیں…

Hassan हसन حسن 🌙 Reposted

عین اس وقت جب مسلمان شام کے مسلحہ انقلاب پر بغلیں بجا رہے ہیں، اسرائیل نے ماؤنٹ ہرمون پر مکمل قبضہ کرلیا ہے۔ ماؤنٹ ہرمون پر قبضہ شام اور لبنان دونوں کی سالمیت کو خطرے میں ڈال دے گا اور یہ دونوں ممالک اسرائیل کے غلام بن جائیں گے۔ اس میں ایسی کیا بات ہے جانیے اس تھریڈ میں، 1/5

AsfarHashmii's tweet image. عین اس وقت جب مسلمان شام کے مسلحہ انقلاب پر بغلیں بجا رہے ہیں، اسرائیل نے ماؤنٹ ہرمون پر مکمل قبضہ کرلیا ہے۔ ماؤنٹ ہرمون پر قبضہ شام اور لبنان دونوں کی سالمیت کو خطرے میں ڈال دے گا اور یہ دونوں ممالک اسرائیل کے غلام بن جائیں گے۔ 

اس میں ایسی کیا بات ہے جانیے اس تھریڈ میں،
1/5

جو آپ کو دمشق کی صبح دکھتی ہے وہ ہمیں غزہ کی ماتمی شام نظر آرہی ہے...

شام محورِ مقاومت کیلیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، ترک خیانت کار "سلطان المنافقین" نے فلسطین کی پشت میں چھڑا گھونپا ہے

Hassan हसन حسن 🌙 Reposted

Wrote this a couple months ago, and it feels increasingly relevant today, especially considering the past week: ‘At its core, this narrative is not just about political posturing. It reveals a desperation at the heart of PTI. With no power outside of Khyber Pakhtunkhwa, PTI’s…

PPSC ny PMS aspirants ko din main taary dikhany ke mukammal tyari kr rkhi hy..

Hassan हसन حسن 🌙 Reposted

Ah, but we *did* establish them - and with ‘money from our pinds,’ the agricultural backbone of this land. Panjab’s sweat and toil have long fed and funded this nation; building institutions while others stood by. If their regions had invested even half as much into education as…

If only these people get their facts straight instead of twisting them to suit their propaganda. First of all, education is a provincial matter, not a federal one. Higher education institutions are funded through provincial budgets, not through some “federal chanda” as they seem…

msaifwarraich's tweet image. If only these people get their facts straight instead of twisting them to suit their propaganda. First of all, education is a provincial matter, not a federal one. Higher education institutions are funded through provincial budgets, not through some “federal chanda” as they seem…

Hassan हसन حسن 🌙 Reposted

تحریکیں ہمیشہ لاہور سے کامیاب ہوتی ہیں پختونخواہ جو مرضی کر لے ، جب تک لاہور تحریک میں شامل نہیں ہوتا تو تحریک نہیں چلے گی! فواد چودھری

Climate Change is ringing alarms and we are what? ہاتھ پہ ہاتھ دھرے منتظرِ فردا

مگر اچھا تو یہ ہوتا کہ ہم اک ساتھ رہتے بھری رہتی تیرے کپڑوں سے الماری ہماری

Share what is in front of you rn

moonofchenab's tweet image. Share what is in front of you rn
This post is unavailable.

سرحد کا نام تبدیل کر کے داردستان، ہندکو پنجابی اور گجر اقوال کی مکمل "کولونائیزیشن" کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی (ANP) کی کلچرل کمیٹی سے "زبیر توروالی" صاحب کا استعفیٰ پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے

Hassan हसन حسن 🌙 Reposted

Halal Colonisation! Not just Hazara, Peshawar historically belongs to Hindko speaking people. These nationalists are the most racist and extremist people alive.

If only these people get their facts straight instead of twisting them to suit their propaganda. First of all, education is a provincial matter, not a federal one. Higher education institutions are funded through provincial budgets, not through some “federal chanda” as they seem…

msaifwarraich's tweet image. If only these people get their facts straight instead of twisting them to suit their propaganda. First of all, education is a provincial matter, not a federal one. Higher education institutions are funded through provincial budgets, not through some “federal chanda” as they seem…

لہجوں کی بنیاد پر پنجابی شناخت کی تقسیم ہرگز قبول نہیں. پنجاب نام ہی لہجوں علاقوں کی ایکتا کا ہے، چناب سندھ کی سانجھ کا ہے۔ ماجھے سے ہم جانگلی اور جھنگوچی لوگوں کو بھی بہت مسئلے ہیں لیکن ملتانیوں کی طرح ہم نے اپنی نس کاٹنے کی کوشش نہیں کی بلکہ خون کی برابر روانی کے لیے کوشاں ہیں۔

Hassan हसन حسن 🌙 Reposted

“My resignation from the Culture Committee of ANP” I regard the amendment to the name “Khyber Pakhtunkhwa” to just “Pakhtunkhwa” as an attempt to deny the right of identification, to land and to their distinct cultures, histories and languages to the other ethnic communities like…

zubairtorwali's tweet image. “My resignation from the Culture Committee of ANP”
I regard the amendment to the name “Khyber Pakhtunkhwa” to just “Pakhtunkhwa” as an attempt to deny the right of identification, to land and to their distinct cultures, histories and languages to the other ethnic communities like…

Dr. Hargobind Khurana (1968) and Dr. Abdus Salam (1979), two proud Punjabi Nobel Laureates ... Punjab de shan ❤️❤️

45 yrs ago today, Dr. Abdus Salam made history as the first Pakistani & Muslim scientist to win the Nobel Prize. Proudly dressed in traditional Pakistani attire, he received the award from the King of Sweden. He donated entire prize money to support deserving students in Jhang.

MonaChaudhryy's tweet image. 45 yrs ago today, Dr. Abdus Salam made history as the first Pakistani & Muslim scientist to win the Nobel Prize. Proudly dressed in traditional Pakistani attire, he received the award from the King of Sweden. He donated entire prize money to support deserving students in Jhang.

صوبہ سرحد کا نام بدل کر اصل نام یعنی داردستان یا داردا سندھو رکھنا چاہیے

1-2 years ago we were discussing this with doubts in our mind 😅 @PlatonicCafe @SheharyarSaeed_

ٹیپو سلطان اگرچہ خود میسور کا حکمران تھا مگر اس کے آبا و اجداد پنجاب کے جٹ تھے اور اُن کی گوت سِیپرا تھی ان کا تعلق شاہ پور/ چنیوٹ سے تھا جہاں آج بھی ٹیپو کے بزرگوں کا دربار موجود ہے یہ نیچےتصاویر شیر میسورٹیپسلطان کےمقبرے پرانگریز اور حکومت انڈیا کی طرف سے لکھی گئی تاریخ ہے👇🏻

iDurraizz's tweet image. ٹیپو سلطان اگرچہ خود میسور کا حکمران تھا مگر اس کے آبا و اجداد پنجاب کے جٹ تھے اور اُن کی گوت سِیپرا تھی

ان کا تعلق شاہ پور/ چنیوٹ سے تھا جہاں آج بھی ٹیپو کے بزرگوں کا دربار موجود ہے

یہ نیچےتصاویر شیر میسورٹیپسلطان کےمقبرے پرانگریز اور حکومت انڈیا کی طرف سے لکھی گئی تاریخ ہے👇🏻

جس طرح ن لیگ اور پی ٹی آئی پنجاب کالج واقعے کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کر رہے ہیں وہ قابلِ افسوس اور مذمت ہے اور ان دونوں پارٹیوں کا سیاسی رویہ قابل نفرت۔۔

United States Trends
Loading...

Something went wrong.

Something went wrong.