@mohsinbhatti348 Profile picture

Mohsin Bhatti

@mohsinbhatti348

Tweets are Personal Views.

Joined March 2017
Similar User
Aftab Afridi photo

@AftabAfridiPK

ᴢᴀʜᴇᴇʀ ᴀʜᴍᴀᴅ ʏᴏᴜꜱᴀꜰᴢᴀɪ photo

@ZAYSwabi

Khan photo

@khan10581322

ᎶᎥᏝᏝ ᏕᏗᏰ 🇵🇰 photo

@Gillsab027

Jahangir Afridi 🇵🇰 photo

@jahangir_afrid

Dr Usman Buttar 💙 photo

@Dr_UsmanB

Farhan Victor photo

@AahanMasih

ɱ ąɧɱɛɖ photo

@immahmadd

Gilgiti photo

@_Gilgiti_

فضیل الرحمن شاھد photo

@FazeelShahid107

Saeed Bajjar photo

@PSBajjar

Shahzad Ashraf Ch photo

@shazd422

سید عباس photo

@irfanabbas3672

Hammad photo

@HammadChandiyo

Talha Mushtaq photo

@TalhaMushtaq7S

Mohsin Bhatti Reposted

حامد میر🔥🔥 عمران خان کو کہا گیا اپ اسرائیل کو تسلیم کر لیں لیکن میں نے خان صاحب سے کہا یہ قائد اعظم کا پاکستان ہے اسرائیل کے ساتھ وہ پالیسی ہونا چاہیے جو قائد اعظم کے پاکستان میں تھا خان صاحب نے میری بات سے اتفاق کر لیا


بریکنگ نیوز 🚨: کچھ چوہے مسلسل کوشش کر رہے ہیں کہ وہ عدالت ہر اثر انداز ہوکر اپنی مرضی کا فیصلہ کروا لیں... میاں علی اشفاق


Mohsin Bhatti Reposted

میں شیر افضل مروت کے ساتھ ہوں۔ اور آپ...؟؟

Tweet Image 1

Mohsin Bhatti Reposted

شیر افضل مروت 🔥🔥 شہباز شریف اگر ہمیں مجبوراً اپوزیشن میں بیٹھنا پڑا تو پھر ایک بات یاد رکھنا آپ کو اپنی ایک ایک بات کا حساب دینا ہوگا آپ سمجھتے ہیں آپ حکمرانی کروگے تو میں ایسا ہرگز نہیں ہونے دو گا 🔥🔥


Mohsin Bhatti Reposted

*پھاڑ دو IMF کی ڈیل جو بلاول کہہ رہا تھا* *خان صاحب نے وہی کرنے کو کہا ہے اس میں رونے والی کونسی بات ہے*🚨🚨


ماشاللہ کہہ کر ریٹویٹ کریں ۔۔۔ 🔥🔥


Mohsin Bhatti Reposted

سرپرائز الرٹ 🚨🚨 ایک بہت بڑا سرپرائز دینے جا رہی ہے پاکستان تحریک انصاف بہت جلد۔۔۔چاروں صوبوں اور وفاق میں بھی۔۔۔مخالفین ہل جائیں گے۔۔۔۔ عمران ریاض خان کا بڑا انکشاف


Mohsin Bhatti Reposted

ہائی کورٹ کا حکم نہ ماننا صریحاً مذاق ہے۔ عمران خان نے ملنے نہیں دیا جارہا ہم اس کے خلاف توہین عدالت کا کیس دائر کریں گے عمران خان ہمارے لیڈر ہیں۔تمام جماعتوں سے اتحاد کی وجہ سے ملنا ضروری ہے اسد قیصر ۔۔۔ !!!


Mohsin Bhatti Reposted

بریکنگ نیوز: عمران ریاض خان کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا ہے


Mohsin Bhatti Reposted

اہم ترین 🎤🎤 معروف یوٹیوبر عمران ریاض خان کو گرفتار کرلیا گیا.....!!!!


Mohsin Bhatti Reposted

مریم نواز نے کہا ہے کہ کرپشن میری ریڈ لائن ہے اور میں ان کو تب تک ریڈ لائن یاد کرواتا رہوں گا جب تک یہ اس عہدے پر براجمان رہیں گی ۔


Mohsin Bhatti Reposted

کیا عمران خان کے طرف سے IMF اور یورپی یونین کو حط لکھنا درست فیصلہ ہے؟؟

Tweet Image 1

Mohsin Bhatti Reposted

میں تھوڑے دن پہلے شکار کھیلنے گیا تو دیکھا نیلے ہوٹر والی گاڑی میں کچھ لوگ شکار کھیلنے آئے ہوئے تھے میں نے ان سے کہا یہ تو میری گاڑی ہے یعنی میرے ٹیکس کے پیسوں سے یہ گاڑی آئی تو آگے کیا ہوا عمران ریاض خان 🔥🔥


Mohsin Bhatti Reposted

کمیونٹی نوٹ نے تو ان کی آتما رول دی ہے اب اگر ٹوئیٹر پر جھوٹ بولو گے تو ٹوئٹر آپ کو بتادے گا کہ آپ جھوٹ بول رہے ہو عمران ریاض خان 🔥🔥


Mohsin Bhatti Reposted

تمام تر جھوٹی افواہیں دم توڑ گئیں نومنتخب MNA این اے 109 جھنگ شیخ وقاص اکرم عمران خان کی ہدایت پر سنی اتحاد کونسل میں شامل ہو گئے پی پی 127 سے شیخ اکرم بھی سنی اتحاد کونسل میں شامل ❤️❤️

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Mohsin Bhatti Reposted

تمام ممبران سے گزارش ہے کہ Rabta App پر جا کر رجسٹریشن کروائیں تاکہ انٹرا پارٹی الیکشن میں آپ ووٹ کاسٹ کرسکیں۔ شکریہ


Mohsin Bhatti Reposted

پی ٹی آئی کو سب طعنے دیتے تھے کہ یہ سوشل میڈیا کی پارٹی ہے پھر سب نے دیکھا کہ اس سوشل میڈیا ٹیم نے تمام سیاسی پارٹیوں کو شکست دے دی عمران ریاض خان 🔥🔥


Mohsin Bhatti Reposted

ن لیگ کا نیا بیانیہ : عمران خان کا سر قلم کیا جائے بہت تشویشناک بات ہے عمران خان پاکستان کے سب سے مقبول ترین لیڈر ہیں ن لیگ کا یہ بیانیہ ان کے گلے کا طوق بن جائے گا عمران ریاض خان 🔥🔥


Mohsin Bhatti Reposted

مینڈیٹ پر کس طرح ڈکیتی ماری گئی کس طرح شبیر گجر کو ہرایا گیا اکیلے شبیر گجر نے اتنے ووٹ لیے اتنے ووٹ ساری جماعتیں مل کر بھی نہیں لے سکیں عمران ریاض خان 🔥🔥


Mohsin Bhatti Reposted

پولیس اہکار کو تھپڑ مارنے کا واقعہ فرط جذبات میں ہوا، تھا،فردوس عاشق اعوان


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.