@mohdslem1 Profile picture

ASAD KHOKHAR

@mohdslem1

God made me the way I am, and I accept myself. I am who I am, and I'm proud of myself.

Similar User
Dr Fraza Khan photo

@DrFraza

𝐘𝐚𝐒𝐢𝐍_𝐘𝐚𝐐𝐨𝐎𝐛  photo

@yasin_yaqoob

Hassan Malik PTi 🩸ⁱᴾⁱᵃⁿ💞 photo

@HassanM10855829

Haam Engineering photo

@EngineeringHaam

Shahrukh Khan photo

@Srk3497

Naeem Ali photo

@naeemali777

Habib Sikander Surveyor photo

@Habibsikander

Nisar Ali photo

@Nisartanhai

MIAN G photo

@rafifakram328

Nadeem Akhtar photo

@NadeenA43332495

Aamir Mughal photo

@AamirMughal1991

M. Ali photo

@MAli07706827

Rana Arshad photo

@ranaarshadz

Usmikhan_PTI photo

@usmikhan008

Mujahid photo

@Mujahid_Sardar_

Pinned

آج حتا ڈیم پہ خلفان میاں انجوائے کرتے ہوئے❤️❤️


ASAD KHOKHAR Reposted

💕🌹Hello 💕🌹My X friends 💕🌹Good morning 💕🌹Have a nice Satday 💕🌹Keep Smiling 💕🌹Be happy 💕🌹Be psiteve

Tweet Image 1

ASAD KHOKHAR Reposted

🥀السلام و علیکم 🥀 نافرمانی کی سزاؤں میں سے شدید ترین اقسام یہ ہیں: ایمان کا سلب ہو جانا؛ لذّتِ مناجات چھن جانا؛ قرآن عزیز کا بھول جانا؛ اِستغفار میں کوتاہی کا شکار ہو جانا؛ اور یہ سب سے ہلکی سزائیں ہیں، جو دنیا میں جسم و بدن پہ واقع ہوں۔ امام ابن الجوزي رحمه اللَّه

Tweet Image 1

حضرات ایک ضروری علان سنئیے میرے دل کا دروازہ لڑکیوں کے لیے بند ہے 😂😂😅🙈

Tweet Image 1

بھٹو پیدا کرنے والا چوھدری 😛😛🤪🤪😂

Tweet Image 1

حتا عمان ڈیم پہ بدمعاشی کرتے ہوئے ❤️

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

مسلمانوں نے کفار کو دونوں طرف سے گھیر رکھا ہے ۔ انکا بس نہیں چل رہا مزید گھیرا تنگ کریں😂😂😂🤪😜😛

Tweet Image 1

ہر کوئی بکا سب کی کوئی نہ کوئی قیمت تھی نہ بکا تو شوکت خانم کا لال نہ بکا جس کیلئے دنیا کے خزانوں کی قیمتیں کم پڑ گئیں😭😭


میری جند میری جان


مولا تہجد کے وقت عدلیہ مسمار کی ہے برکت ڈالنا


جناح ہاؤس کا رونا رونے والوں نے جناح کا پورا ملک تباہ کر دیا اور ملال بھی نہیں


کسی نے ضمیر بیچا کسی نے بھائی کا خون بیچا کسی نے تو اپنے باپ کو ہی بیچ دیا۔😔💔


مرشد دعا کرو اکیلا کوئی نہ ہو جب بن سکی نہ بات کوئی ہیر پھیر سے کتے لڑا دیئے جنگل کے شیر سے


ASAD KHOKHAR Reposted

🍀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍀 🥀صبح بخیر سورة آل عمران - Ayat No 194 اے ہمارے پالنے والے معبود! ہمیں وہ دے جس کا وعدہ تو نے ہم سے اپنے رسولوں کی زبانی کیا ہے اور ہمیں قیامت کے دن رُسوا نہ کر ، یقیناً تو وعدہ خلافی نہیں کرتا ۔۔ ✨✨🕋✨✨


سورج طلوع ہوگا اور ہم دوبارہ کوشش کریں گے سورج کے ڈوب جانے کی😂😂😂


گندہ پور تم رونگ نمبر ہو بہتر تھا تم نہ ہی بولتے تم نے خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے 😡😡😡


کسی نے آج یہ ٹیوب کی ہے پختگی تب ہوتی ہے جب آپ سمجھتے ہو۔ آپ کو اپنا کردار بدلنا چاہیے لباس نہیں بنانا چاہیے۔ ___________________ میرے خیال میں دماغ میں بھرے بھوسے بدگمانی کو بھی کو دماغ سے باہر نکالنا چاہیے ͏ ͏


یہ کس ملک کے میزائل ہیں😂😂

Tweet Image 1

میری لندن والی بوس شام میں ولیمے میں جانے کی تیاری کرتے ہوئے😂😂😂😂


سوچا تھا عمران خان کے جلسے میں ذبح کر کے کھائیں گے اب جلسہ کینسل ہو گیا ہے تو اسے فروخت کر رہا ہوں جسکے دام زیادہ ہوں گے اسے دوں گا تو لگاؤ بولی 😂😂😂😂

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.