@minto040 Profile picture

منٹو صاحب

@minto040

دل میں کچھ منہ میں اور یہ سرا سر منافقت ہے انسان کو اندر اور باہر سے ایک جیسا رہنا چاہیے آپ کو D📩M کی اجازت ہے

Pinned

خوبصورتی عورت میں ہمیشہ 30سال کی عمر کے بعد نمایاں ہوتی ہے اور اسی عورت کے تصور میں شاعر خوبصورت غزلیں افسانے رومانس سب لکھتے ہیں آپ کسی بھی 20/22 سالہ لڑکی کو حسین کہہ دیں تو وہ سرا سر جھوٹ ہوگا

Tweet Image 1

تم نے کیسے اس کے جسم کی خوشبو سے انکار کیا ؟ اس پہ پانی پھینک کے دیکھو کچی مٹی جیسا ہے #قومی_زبان

Tweet Image 1

آپ کو ماننا پڑے گا کہ محبوب کے لمس قرب کا وہ نشہ ہوتا ہے جس کے سوا ہمیں کہیں بھی سکون میسر نہیں ہوتا #قومی_زبان

Tweet Image 1

تجھے پا لیتے تو قصہ ختم ہو جاتا تُجھے کھویا ہے تو کہانی یقیناً لمبی چلے گی #قومی_زبان

Tweet Image 1

عورت کے جسم کی قدرتی خوشبو مرد کو پاگل کرنے کیلئے کافی ہے؟ شہد سے میٹھی عطر سے خوشبودار شراب سے نشیلی #قومی_زبان

Tweet Image 1

اس کی تضحیک نہ کی جائے کسی صورت بھی عورت تو محبت کیلئے ہوتی ہے #قومی_زبان

Tweet Image 1

کچھ بد نسلوں نے فالو لے کر انفالو کیا تھا آج ان کو میں بھی جوتے مار کہ لیسٹ سے نکال دیا ہے #قومی_زبان


آنچل سے ابھر آئے ہیں جوبن کے خم و پیچ اس شعر میں ابلاغ بھی ابہام سے آیا یہ پھول مرے قرب کے موسم نے کھلائے یہ رنگ ترے رخ پہ مرے نام سے آیا #قومی_زبان

Tweet Image 1

اعتراف محبت کی دنیا میں شکست کا نام ہے جہاں اظہار ہوا وہاں مات پکّی #قومی_زبان

Tweet Image 1

"یقین کریں چاہے آپ کتنے ہی نیک کیوں نہ ہوں لوگ آپ کے بارے میں اپنے مزاج ضروریات اور آپ سے فائدہ اٹھانے کی حد تک ہی رائے قائم کریں گے لہٰذا ان کے رویے سے متاثر نہ ہوں اور اپنی زندگی میں آگے بڑھتے رہیں #قومی_زبان

Tweet Image 1

💰میری بات تلخ ضرور ہے لیکن ہے سچی💰 سوشل میڈیا پر کیسی بھی ایپ سے کی گئی کمائی حلال کی کمائی تصور نہیں کی جاتی نہیں یقین تو کیسی بھی علامہ کرام سے پوچھ سکتے ہیں ⚠️🔥⚠️💸💸💸💸💰💰


منٹو صاحب Reposted

مثلِ خوشبو مرے آنگن میں بکھر جاتے ہو تم سرِ شام مرے دل میں اتر جاتے ہو... خود پہ تم ناز کرو شوق سے لیکن سوچو یہ مرا عشق ہے تم جس سے نکھر جاتے ہو🥀 #viral #f1jp

Tweet Image 1

أس مرد سے بڑا نا مرد کوئی نہیں ہے جس پر ایک عورت بھروسہ کرے اور وہ أس عورت کی عزت کو سرعام رسوا کرے #قومی_زبان

Tweet Image 1

منٹو صاحب Reposted

جس طرح لوگ خسارے میں بہت سوچتے ہیں آج کل ہم تیرے بارے بہت سوچتے ہیں 🍁 تہذیب حافی #قومی_زبان


وہ عورت بدکردار نہیں جو کسی خاص مرد کیلئے اپنی شرم وحیاء کی ساری خدیں پار کردے،،، بدکردار وہ ہوتی ہے جو ہر مرد کو اِس قابل سجھ لے #قومی_زبان

Tweet Image 1

سینہ سے ہٹتے ہی دوپٹہ جو نظر آیا وہ کچھ گلاب کی پتیوں سا تھا ہم چھونے کو بے تاب ہیں مگر اس کی اجازت کے طلبگار ہیں #قومی_زبان

Tweet Image 1

معاشرے کی صورت حال کو مد نظر رکھتے ہوئے لڑکی ہو یا لڑکا شادی کتنی عمر میں ہونی چاہیے⁉️


نزاکتیں صرف عورت پہ ہی جچتی ہیں مرد غصیلہ اور رعب دار ہی اچھا لگتا ہے #قومی_زبان

Tweet Image 1

میچور عورت کے جسم کی سحر انگیزی سے ناواقف ہو تم وہ اسے بھی کھڑا کر دیتی ہیں جو کبھی اٹھا نہ ہو #قومی_زبان

Tweet Image 1

محبوب اگر مخلص ہو تو!! اس کی تاثیر مانند شفا ہوتی ہے پہلو میں ہو تو باعث سکون ہے بات کرے تو روح تسکین پا جائے آنکھوں میں شرماتے ہوئے دیکھ لے تو دل میں اتر جائے ایسا عشق محض عشق نہیں بلکہ روحانی عقیدت عشق ہوتا ہے اور علاج روح ہوتا #قومی_زبان

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.