Muhammad Ilyas Yousafzai
@milyas107My personality is your attitude.
Similar User
@bilalwarsi23
@returnsmoon
@ZainAliPAT
@umer_1990
@TayyabPir
@Saqibmushtaq33
@Irfanullahjalbi
@shafqat_tofani
@Shahid2888820
@AzizGandapur
یہ اعلی ظرفی کا اعلی درجہ ہے کہ الخدمت کی خدمات کو عزت سے یاد کیا جارہا ہے۔۔۔ جبکہ دوسری طرف کم ظرفی کی انتہا ملاحظہ ہو جن کو عمران خان کی کھربوں کے رفاہی کام نظر نہیں آتے۔۔۔ 😡😢 #TelethonByImranKhan
Dr Mohammad Salim Khan sb رہائشی تعلق میدان دیر پائین سے ہے۔ پچیس مئی کو آزادی مارچ کے دوران گرفتار ہوئے تھے اڈیالہ جیل منتقل کئے گئے تھے شدید ترین گرمی کے دوران جیل کی سعوبتیں برداشت کیں۔ آج رہائی ہوئی۔ انشاءاللہ اجر دنیا و اخرت میں ضرور ملے گا۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
فضل الرحمان کو صرف چار وزارتیں ملنے سے پاکستان کے تمام مسائل پر قابو پانا ممکن تھا تو عمران خان یہ بہت بڑا بلنڈر کر بیٹھا تھا۔۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اگر اسرائیل سے مذاکرات اور پاکستانی وفود کی ملاقاتیں عمران خان کے دور میں ہوتے تو اب تک فضل الرحمان کے پی کو اور نام نہاد عاشقان رسولﷺ فیض آباد سمیت پورا پنجاب بلاک کر چکے ہوتے۔۔۔ پس پتہ چلا ان کو صرف عمران خان فوبیا ہے مسائل سے کوئی سروکار نہیں۔۔۔ #اسرائیلی_ایجنٹ_نامنظور
جو ٹائیگرز کل بامر مجبوری کل نہیں پہنچ سکے۔ وہ آج ہی پہنچ جائے۔ #حقیقی_آزادی_مارچ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
یہ بات درست ہے کہ کے پی ٹائیگرز سپہ سالار کا ہراول دستہ ہے۔ مگر لاہور اور کراچی کے ٹائیگرز کا مسلسل دن رات لاٹھی چارج، شیلنگ اور شدید ترین گرمی کا سامنا کرنے پر ان کو خراج تحسین اور سلوٹ پیش کرتے ہیں #حقیقی_آزادی_مارچ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے۔۔۔ اب کی بار نکلنا لازمی ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
زرداری و شہباز اور ان کے پالتو کتے اپنی روایتی ہتھکنڈوں پر اتر آئے۔۔۔ سن لو یہ کرایہ اور بریانی کے دلدادہ نہیں یہ خان کے ناقابل تسخیر ٹائیگرز ہیں جلد تمہیں پتہ لگ جائے۔۔۔ چاہے جتنا مرضی ریاستی جبر و تشدد اپناو۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کانا منشیات سمگلر اور چوروں کا ٹولہ سن لو!!! اس بار اگر کسی قسم کی تشدد یا روکاوٹ کی کوشش کی تو سریلنکن ماڈل حالات پیدا ہونگے۔۔۔ #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کیا ایک عالم کا نیشنل ٹی وی پر عورت کو روبرو گالم گلوچ اور شلوار اتارنے کی دھمکی جائز ہے۔۔۔؟ عمران خان کی بات کو بے مقصد اچھالا جا رہا ہے اس نے ایک عورت کو کہا ہے کہ بھرے مجمع میں میرا نام بار بار نہ لو شوہر محسوس کرے گا اگر تھوڑی غیرت باقی ہو۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
چار وزارتیں ملنے کے بعد سب کچھ اب ٹھیک چل رہا ہے نہ مہنگائی کا رونا اور اسلام کو خطرہ۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میری تجویز ہے کہ جن فرض شناس آفیسرز کو مروا دیئے ان کا ایف آئی آر سمیت تمام ٹرانسفر شدہ آفیسرز کا بھی پوچھا جائے۔۔۔۔ یہ صرف اپنا الو سیدھا کرنے آئے ہیں ملک و قوم کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
تمام محب وطن پاکستانیوں سے اپیل! جب تک ہم خوف سے آزاد نہیں ہونگے۔ تب تک پاکستان کو حقیقی آزادی نہیں مل سکتی۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو #MarchAgainstImportedGovt
ٹائیگرز سوشل میڈیا سپورٹ اور تیز کرنی کی ضرورت ہے۔۔۔ یہ جو ہلچل ہے۔۔۔ کی بورڈ وریئرز کا اس میں ہم رول ہے۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پاکستان میں چوروں کا ٹولہ برسراقتدار ہو یا خانہ جنگی دونوں امریکہ کو قبول ہے مگر فوری الیکشن بلکل قبول نہیں۔۔۔ یہ بات ان پر واقع واضح کی گئی ہے۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اب سب گھبرانا شروع ہوگئے ہیں کیونکہ عمران خان دوبارہ آرہا ہے۔ ریٹویٹ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
United States Trends
- 1. Rashford 26,7 B posts
- 2. Geraldo 7.408 posts
- 3. Amorim 97,6 B posts
- 4. Southampton 65,4 B posts
- 5. #AskFFT N/A
- 6. Liverpool 164 B posts
- 7. Go Birds 2.934 posts
- 8. Amad 24,5 B posts
- 9. Mo Salah 25,3 B posts
- 10. #RollWithUs 1.195 posts
- 11. #sundayvibes 11 B posts
- 12. Xcretion N/A
- 13. #MUFC 48,5 B posts
- 14. Good Sunday 75,7 B posts
- 15. #AskZB N/A
- 16. Garnacho 16,2 B posts
- 17. Sesame Street 3.011 posts
- 18. Dalot 7.877 posts
- 19. Eriksen 5.838 posts
- 20. Chuck Woolery 17,7 B posts
Who to follow
Something went wrong.
Something went wrong.