@mian_216 Profile picture

شانی...!

@mian_216

شام ڈھلے کچھ یادیں اکثر مجھ سے ملنے آتی ہیں۔۔۔

Similar User
Noman photo

@NaumanP_

Pakistani photo

@Fearless852

𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐃 𝐉𝐚𝐡𝐚𝐧𝐙𝐚𝐢𝐁 ®️🇵🇰 photo

@IAMChauDharY22

Habib Ahmad photo

@HabibAhmadPti

M Quraish photo

@MQuraishKhan702

Dr Sadia Mughal photo

@drsadiamughal

ALi Taha photo

@TahaAli29

مسجود photo

@FK6G3

🐍Տ⏜ꋫƘꑿ photo

@Pata_Nahii

Way of Life فلسفہ حیات photo

@nfornajam

💕 شکیل احمد انصاری💕 photo

@metconiazi

ارسلان احمد عاکفؔ photo

@ArsalanAhmedAkf

Mehar Zaheer photo

@MeharZaheer0

Defender of North photo

@its_Shaji_Syed

Hussain Yaqub photo

@HussainYaqub3

Pinned

زِندگی میں ہمارے نام اور لباس مختلف ہوتے ہیں۔ امیر، غریب، چھوٹا، بڑا، افسر،ماتحت، ڈاکٹر، انجینئر، اُستاد،شاگرد وغیرہ‘لیکن مرنے کے بعد ہم سب کا صرف ایک ہی نام رہ جاتا ہے۔۔۔! ”میّت“ ۔ 🍂🍂

Tweet Image 1

شانی...! Reposted

عشق اپنی جگہ مگر یہ اصول فطرت ہے آگ کے پہلو میں برسات ہو نہیں سکتی میں عطا ہوں تجھے تو عطا کا یہ اصول ہے عطا کسی اور کو خیرات ہو نہیں سکتی #Ziam


شانی...! Reposted

ترکِ مطالعہ صرف ایک ہی صورت میں جائز ہے، وہ یہ کہ کسی ایسے قابل اور باعمل شخص کی صحبت میسر ہو جائے کہ جن کی صحبت ہزار کُتب کے مطالعہ سے بہتر ہو۔ 🖋️یوسفی


شانی...! Reposted

اچھے سے اچھے پھول کی مہک بھی کچھ دن بعد ختم ھو جاتی ھے لیکن اچھے اخلاص اور اچھے سلوک کی مہک انسان کی موت کے بعد بھی رھتی ھے.....

Tweet Image 1

شانی...! Reposted

وہ بھی شاید رو پڑے ویران کاغذ دیکھکر... میں نے اسکو آخری خط میں لکھا کچھ بھی نہیں... ظہور احمد

Tweet Image 1

شانی...! Reposted

ڈورے تو ڈالنے دو ذرا چشم۔ شوق کو دیکھیں گے کس طرح وہ ادھر دیکھتے نہیں اکبر الہ آبادی #اردو_زبان


شانی...! Reposted

یَہ تو میـں ہوں کہ فَقط تُجھ پَہ بضِد ہوں ورنہ تجھ سے کِتنے مُجھے پانے کـی تگ و تاز مَیں ہیـں!


شانی...! Reposted

میری وفا فریب تھی میری وفا پہ خاک ڈال تجھ سا ہی کوئی با وفا تجھ کو ملے خدا کرے 🤲🤲


شانی...! Reposted

پریتم ہاری تم کو بھی تو ان پھولوں کی سوندھی سوندھی خوشبو اچھی لگتی تھی آ کر دیکھو من کی کیاری جھمکا بیل اور یاد تمہاری دونوں اک دوجے سے لپٹے اک کونے میں مہک رہے اور اک جانب رات کی رانی گملے میں یوں مہک رہی ہے جیسے تم کو چھُو آئی ہے پھر سوندھی خوشبو آئی ہے ! #قومى_زبان


شانی...! Reposted

کونپلیں پھر پھُوٹ آئیں شاخ پر کہنا اُسے وہ نہ سمجھا ہے نہ سمجھے گا مگر کہنا اُسے!

Tweet Image 1

شانی...! Reposted

میرے آغوش میں یوں ہی کبھی آ جا تو بھی جس ادا سے تری آنکھوں میں حیا آئی ہے ریاضؔ خیرآبادی #اردو_زبان


شانی...! Reposted

کبھی کبھی رات کی سیاہی، کچھ ایسی چہرے پہ جم سی جاتی ہے لاکھ رگڑوں، سحر کے پانی سے لاکھ دھوؤں مگر وہ کالک نہیں اترتی ملو گے جب تم تو پتہ چلے گا میں اور بھی کالی ہو گئی ہوں


شانی...! Reposted

نفسیات کے علم میں یہ کہیں نہیں لکھا کہ کیوں میری آنکھوں سے اُس لڑکی کی ہنسی کا منظر نہیں جاتا جسے دیکھ کر میرا دل اُوس میں ڈوبے پھول کی مانند کِھل اُٹھتا ہے..🥀🌸 #قومى_زبان


شانی...! Reposted

پندارِ شبِ غم کا دربار سلامت ہے پر شمع فروزاں کا انکار سلامت ہے آئینِ زباں بندی زنداں پہ نہیں لاگو زنجیر سلامت ہے جھنکار سلامت ہے تم پا بہ شکستہ بھی افراز سری دیکھو دستور سلامت ہے دستار سلامت ہے عاطف توقیر #قومی_زبان


شانی...! Reposted

جب میں سکول گیا تو انہوں نے مجھ سے پوچھا: آپ بڑے ہو کر کیا بننا چاہتے ہیں؟ میں نے کہا: میں خوش رہنا چاہتا ہوں۔ کہنے لگے: تم نے سوال نہیں سمجھا! میں نے کہا: آپ پھر زندگی کو نہیں سمجھتے۔ 🥀🥀🖤


شانی...! Reposted

میری زندگی کی محبت کو شب بخیر میرے ہر لمحے کو خوبصورت بنانے کیلیے آپ کا شکریہ #NextGenBeLike


شانی...! Reposted

زہر بن گئے وہ گھونٹ چائے کے جو تیرے بعد پیئے، جو تیرے بغیر پیئے #قومی_زبان


شانی...! Reposted

قطرہ قطرہ کر کے پگل رہی ہے انتظار زیست وہ کریں گے رابطہ ہم سے شائید آج شائید آج #قومى_زبان


شانی...! Reposted

جہاں الفاظ ختم ہو جائیں وہاں لمس کا دلاسہ کام آتا ہے مستنصر حسین تارڑ #اردو_زبان


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.