@meetshariqbilal Profile picture

Shariq Bin Bilal (جنجوعہ راجپوت)

@meetshariqbilal

‏‏‏‏‏‏‏‏‏ بعد از رسول ہاشمی کوئی نبی نہیں ❤لانبی بعدی💖 ❤پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد❤

Similar User
Sajid Khan 🇵🇰 photo

@Sajidkhan1PK

MALIK ASHRAF BATHAL photo

@BathalAshraf

Tariq Latif photo

@MTAR1Q

Mr.Saith 🇵🇰🇶🇦 photo

@Faizanprince143

Afraz Hussain photo

@AfrazHussain5

Hurr photo

@Hurr110

AMIR AFD photo

@AMIRZAIBAFRIDI1

Mouazam Ali shahzadlp photo

@MouazamShahzad

Khare Malik photo

@KhareMalik

Mian Ejaz Javaid photo

@JavaidEjaz

عاطف تارڑ photo

@atie_tarar

𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐚𝐥𝐞𝐡 photo

@msalihlashari

Saqib Minhas photo

@SaqibHu59884669

🇵🇰 محمد عرفان منصور 🇵🇰 photo

@IrfanMansoor72

Pinned

علی امام منست و منم غلام علی ہزار جان گرامی فدا بہ نام علی اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد وبارک وسلم


Shariq Bin Bilal (جنجوعہ راجپوت) Reposted

سب سے بہترین گُفتگو اللّٰـــــہُ سے ہے نہ لفظوں کی نوک پلک سنوارنی پڑتی ہے اور نہ ہی یہ خوف ہوتا ہے کہ شکوہ کچھ زیادہ کر دیا تو وہ ناراض ہو جائے گا...... اور اس گفتگو کا سب سے دلنشیں پہلو یہ ہے کہ لفظوں سے کچھ نہ بھی کہو تو وہ دل میں چلتی سبھی گفتگو کو جانتا ہے!


Shariq Bin Bilal (جنجوعہ راجپوت) Reposted

لوگوں کی وسوسے پھیلاتی سرگوشیوں کے پیچھے مت چلو !! کیا کوئ بھی شخص تمہیں ایسی کہانی سنائے گا کہ جس میں وہ خود غدار ہو ؟؟

Tweet Image 1

Shariq Bin Bilal (جنجوعہ راجپوت) Reposted

کسی بھی مذہب کی توہین ! آزادئ اظہار نہیں بلکہ مذہبی دہشتگردی ہے۔ سویڈن ڈنمارک ناروے اور آزادئ اظہار کے حمایتی وہ تمام ممالک مذہبی دہشتگرد ہیں جو مسلمانوں کی مذہبی کتاب قرآن کریم کی شہادت پہ چپ ہیں انکا شافی علاج مذمت نہیں۔۔۔ مرمت ہی سے ممکن ہے۔ #Sweden_is_a_terrorist_country

Tweet Image 1

Prevent Religious Intolerance: Act Against Quran Burning Incident in Sweden - Sign the Petition! chng.it/HPzBwWv2 via @Change


Shariq Bin Bilal (جنجوعہ راجپوت) Reposted

بُلا بھی سکتے ہیں اور وہ آ بھی سکتے ہیں کہ دُوریوں کو مٹانا،حضورﷺ جانتے ہیں مُحَمَّدُﷺ مُحَمَّدُﷺ مُحَمَّدُﷺ💚

Tweet Image 1

Shariq Bin Bilal (جنجوعہ راجپوت) Reposted

گر ببینی ناکساں بالا نشیند صبر کن روئے دریا کف نشیند، قعرِ دریا گوہر است (صائب تبریزی) اگر تُو دیکھے کہ نااہل اور نالائق لوگ رتبے میں تجھ سے بلند ہیں تو صبر کر کیونکہ سمندر کے اوپر جھاگ ہوتی ہے اور گوہر سمندر کی تہہ میں ہوتا ہے۔


Shariq Bin Bilal (جنجوعہ راجپوت) Reposted

نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن ہاے بصیرت واے بھروسہ ۔ ۔ ۔ آگ لگی ہمری جھونپڑیا میں، ہم گائیں ملہار ۔۔۔ کہیں کہیں تو غلاموں سے بھی رہے بد تر وہ جن کے پاؤں کی ٹھوکر میں تخت رہتے ہیں


جنہیں تم ڈھکے چھپے انداز میں احمدی مسلم کہتے ہو ۔ ہم سرعام انہیں قادیانی بدترین کافر کہتے ہیں. سورۃ التغابن آیات 10 اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی (سب) جہنمی ہیں (جو) جہنم میں ہمیشہ رہیں گے، وه بہت برا ٹھکانا ہے



#قادیانی_دہشتگرد تاجدار ختم نبوت ذندہ باد بعد از رسول ہاشمی کوئی نبی نہیں♥


Shariq Bin Bilal (جنجوعہ راجپوت) Reposted

"ليلةٌ وِتريَّة أو ليلةٌ زوجيّة المُحِبُّ لا يتركَ بابَ حبيبه" "رات طاق ہو یا رات جفت ہو محبت کرنے والا اپنے محبوب کا در نہیں چھوڑتا"

Tweet Image 1

Shariq Bin Bilal (جنجوعہ راجپوت) Reposted

دَمِ آخر نماٸ جَلوہِ دِیدَار جَامیّ ؒ رَا زِلُطفِ تَوہَمی اُمیّدوَارم یَارَسُولَ اللہﷺ

Tweet Image 1

Shariq Bin Bilal (جنجوعہ راجپوت) Reposted

ریاست، سیاست و حکومت سے بہت اوپر ہوتی ہے؛ جہاں بات ریاست پر آئے، وہاں ہر سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر اپنی ریاست اور اس کے دفاع پہ مامور اداروں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے۔ یہ بھی آپ کے اپنے ہیں۔ ایل او سی سے کوسٹ لائنز تک ہر سپاہی، ہر محافظ قابل احترام ہے۔ہماری افواج ہیں تو ہم ہیں

Tweet Image 1

ماحاصل۔۔زیادہ تر بڑی دستار صرف نمود کا نمونہ ہوتی ہے لیکن جب اس کی بل کی تہہ میں جھانکیں تو کتنی رعونت اور تکبر کے چکر ہوتے ہیں۔الامان والحفیظ۔۔ #ابن بلال


Shariq Bin Bilal (جنجوعہ راجپوت) Reposted

مــــــــیرِ کارواں ہم تھےروحِ کارواں تــــــــم ہو ہم تــــــو صرف عنـواں تھےاصل داستاں تم ہو نفــــرتوں کے دروازے خــــــود پہ بند ہی رکھنـــا اس وطــــــن کے پـــرچم کو سربلنــــد ہی رکھنــا @OfficialDGISPR @peaceforchange سدا سلامت پاکستان تا قیامت پاکستان پاک فوج زندہ باد


المیہ# ہم بحیثیت قوم کس طرف چل پڑے ہیں خدارا کسی کی ذاتیات پر اعتراض کرنے کے بجائے اس کے طرز عمل یا طرز جمہوریت پر اعتراض کریں اگر وہ مجرم ہے تو انصاف کے دائرہ کار کے ساتھ اس کا محاسبہ و گھیراؤ کرونہ کہ اس کے الفاظ و کردار پر اپنی زبان کو پھسلا کر ہلکا کریں @ImranKhanPTI #SBB🖤


Shariq Bin Bilal (جنجوعہ راجپوت) Reposted

دولت عیب لُکا لیندی اے لوک فرشتے ہو جاندے نیں

Tweet Image 1

آجکا معاشره بے یقینی کے دوراہے پر کهڑا ہے انسان اتنا مصروف ہوگیا ہے کہ وقت کا پرنده اسکے ہاتهوں سے اڑ چکا ہےہمارے پاس دوسروں کے احساسات و جذبات سمجهنے کے لئے وقت نہیں ہم فکر و تردد سے نڈهال ہو کر جب سکون کا لحاف اوڑهتے ہیں تو سورج کی پہلی کرن دیکهنے کے لئے ہمارے پاس وقت نہیں ہوتا


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.