Similar User
@Arslan_PMLN
@JahanzaibAlam9
@rajfahadash
@Alipmln01
@Arsal322Ali
@omerkhan704
@michaelhussain_
@GardeziTariq
@Nadeem__Paswal
@HannanAbbasis
@Hassan16762361
@NoorSajjad1
@shakelanjum
@RSwbajwa
@danyal_jilani
جس انسان کے کھر کے اخراجات سمیت اس کا ذاتی خرچ اسکے ارب پتی دوستوں کے ذمہ ہو، اس کو مزدور اور محنت کش کے خاندان سمیت 15000 میں زندہ رہنے کا ادراک اور احساس بھی کیسے ہو گا؟
میں نوازشریف کی سپاہی ہوں اور نوازشریف میری ضد ہے #AwamKiZidNawazSharif
کیا نواز شریف واٹس ایپ گروپ کے ایڈمن بن سکتے ہیں؟ عدالت راہنمائی کرے
'عقلمندوں' کی عقل پر حیرانگی ہے! اس کو کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنا کہوں یا خود کو دھوکہ دینا ؟
جاوید ہاشمی نے کچھ کہا تھا، بہت سے لوگ اس وقت یقین نہیں کرتے تھے۔ جب توہین عدالت کے خوف کے بادل چھٹیں گے، اور حالات کی گرما کرمی کم ہو گی تو بہت سے جاوید ہاشمی سامنے آئیں گے اور بہت سے راز اگلے جائیں گے۔ تاریخ کے چند باب مزید سیاہ ہونگے۔
نواز شریف کو اسمبلی سے نکال سکتے ہو سیاست سے نکال سکتے ہو مگر ہمارے دلوں سے نہیں نکال سکتے.
اب میں بولوں کے نا بولوں؟
نواز شریف نے جس کو بھی کہا، اسے ہی ووٹ ڈالیں گے - اب معاملہ اگر مگر اور سوچ سمجھ کر کرنے والے فیصلوں سے بہت آگے بڑھ چکا - اب بس اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کی پیروی کرنی ہے
جس گاوں میں بابے، جنات، پیر، مرید، پیرنیاں اور ڈھنڈورچی اکٹھے ھو جائیں وہاں سب کچھ ممکن ھے۔
Aleema khan is sadiq and ameen. The money is not hers it belongs to IK and he is only holding it for the nation. Peerni has said so.
شیرو۔۔ گبھرانا نہیں! یہ زیادتیاں نواز شریف/مسلم لیگ ن کو اور اوپر لے کر جائیں گی انشاءالّلہ۔ یاد رکھنا، ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے!
ان ججز کو ریٹائرمنٹ کے بعد پتا چلے گا کہ جعلی ہیرو بننے کے چکر میں رہی سہی عزت بھی گنوالی۔
مسلم لیگ ن بلوچستان کا اجلاس: زیر صدارت : میاں نواز شریف جنرل قادر بلوچ ، ثنأ اللّٰہ زھری ، سعد رفیق یعقوب ناصر و دیگر کی شرکت پارٹی کی تنظیم نو ، سینٹ الیکشن اور سیاسی صورتحال پر مشاورت
وہ مردنہیں جوڈرجائےحالات کےخونی منظرسے جس دورمیں جینامشکل ہواُس دورمیں جینالازم ہے نوازشریف کےبیانیےکی حفاظت اوراسکوعملی جامہ پہنانےکےلیےقوم کواپنےقائدکےلیے متعصب فیصلوں کےخلاف نکلناہوگا. جان لو!نوازشریف سےمحبت کرنےوالےکروڑوں عوام صرف اپنےلیڈرکی ایک کال کےمنتظرہیں!
سازشیں ہوتی آئی ہیں اور ہوتی رہیں گی مگر یاد رکھو نوازشریف کا کارواں اب منزل پہ پہنچے بغیر رُکنے والا نہیں روک سکو تو روک لو
یہی سنگین غلطیاں اداروں کی بدنامی کا باعث بنتی ہیں۔
پاکستان کی تاریخ گواہ ہے عوام میں مقبول سیستدانوں کو قانونی موشگافیوں سے شکست نہیں دی جا سکتی۔ بھٹو صاحب کو ہی دیکھ لیجئے۔ بلکہ نا انصافی کا بیانیہ تقویت پاتا ہے۔جن کو ‘ان پڑھ اور جاہل’عوام کہا جاتا ہے وہ دراصل با شعور ہیں اور پاکستانی سیاسی اور ریاستی نظام کو خوب سمجھتے ہیں۔
کیا اس فیصلے کے بعد پارٹی نواز شریف کو لیڈر ماننا چھوڑ دے گی؟ اس فیصلے نے نواز شریف کے بیانیے کو تقویت دینے کے سواہ کچھ نہیں کیا۔
اب عوام کی ضد ہے نواز شریف کو لانا ہے دوبارہ #AwamKiZidNawazSharif
سُپریم کورٹ اپنا نام چینج کرکے عمران خان کورٹ رکھ دے لاڈلے کو خوش کرنے کیلئے فیصلے کئے جارہے ہیں عوام کی دو تہائی اکثریت اب بھی نوازشریف کے ساتھ ہے اگلی بار پھر بنے گا وزیراعظم نوازشریف انشاءاللہ کمانڈو کی گود میں بیٹھ کر حلف لینے والے PCO ججیز نا منظور #AwamKiZidNawazSharif
United States Trends
- 1. Pam Bondi 12,7 B posts
- 2. Gaetz 913 B posts
- 3. Bryce Underwood 8.277 posts
- 4. Brian Kelly 1.755 posts
- 5. Ken Paxton 20,1 B posts
- 6. #GoBlue 3.119 posts
- 7. Rubio 49,9 B posts
- 8. DeSantis 33,8 B posts
- 9. Aaron Judge 8.885 posts
- 10. Browns 24,8 B posts
- 11. Attorney General 235 B posts
- 12. Trey Gowdy 7.628 posts
- 13. Collins 101 B posts
- 14. Mark Levin 2.956 posts
- 15. Volvo 25,7 B posts
- 16. Curtis 62,4 B posts
- 17. Dashie 5.511 posts
- 18. AL MVP 3.683 posts
- 19. LSU to Michigan 2.841 posts
- 20. Pray for Trump 9.252 posts
Who to follow
-
سرگودھا کا لیگی چھوٹو 🐅😍
@Arslan_PMLN -
Jahanzaib
@JahanzaibAlam9 -
درویشⒸ
@rajfahadash -
محمد علی وقاص
@Alipmln01 -
محمد ارسلان علی
@Arsal322Ali -
Omer khan
@omerkhan704 -
🐅🐅باغی🐅🐅
@michaelhussain_ -
TARIQ GARDEZI
@GardeziTariq -
Nadeem
@Nadeem__Paswal -
Hannan Abbasi
@HannanAbbasis -
HASSAN_ALy
@Hassan16762361 -
Noor Sajjad
@NoorSajjad1 -
شکیل انجم آرائیں
@shakelanjum -
Shahid Bajwa
@RSwbajwa -
Danyal Jilani
@danyal_jilani
Something went wrong.
Something went wrong.