@leony2020 Profile picture

Muhammad Ali PTI

@leony2020

💪💪💪PTI 💪💪💪 بات نہیں کرو گے تو بات کیسے بنے گی

Joined June 2009
Similar User
Syed Tahir Mashhadi photo

@tahir_mash14341

M Waheed photo

@mwaheed2222

Hamza Malik photo

@Mhamza220

Syeda نقوی/😡Zulm /♥️پاکستان photo

@RooshiZaid12888

GONDAL photo

@Gondal_444

Zees... photo

@Zees_Iq

Hussain Sajjad photo

@SHPK_nL

AtifMalik photo

@MrMalik316

khattak photo

@ZarshadKtk

Mushtaq Hussainⁱᴾⁱᵃⁿ photo

@mushtaq_ikpti

Husnain photo

@kingshani2023

Most WaNteD photo

@FAISALR84907175

Mian yasin iPians photo

@mianyasin7687

Fakhar Hayat photo

@H05342432Fakhar

Nahid Fatima photo

@ptifatim

Pinned

خبردار: جس نے بھی فالو بیک لے کر ان فالو کیا اُس کو بھی فورً ان فالو کر دیا جاۓ گا۔ کسی بھی غلط فہمی کا شکار نہ ہوں۔ شُکریہ۔


Muhammad Ali PTI Reposted

اس کی ریڈ لائین پھاڑ دی گئی ہے مطلب گراس کر لی گئی 😂🫡

Tweet Image 1

Muhammad Ali PTI Reposted

یہ عورت بھی بے حد بہادر ہے سیمابیا طاہر شیل لگنے کے بعد بھی گراؤنڈ پر موجود ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔۔۔


Muhammad Ali PTI Reposted

😂😂😂😂

Tweet Image 1

Muhammad Ali PTI Reposted

نو مئی کی کل ویڈیو میں یہ والا منظر کیوں نہیں تھا ؟ جب ایک یونیفارم والا خود آگ لگا رہا تھا اور سامان کو خود جلا رہا تھا نو مئی لندن پلان کا حصہ تھا

From Waqar khan

بشری بی بی کی طرف سے خان صاحب کے پیغام کی آڈیو کوئی بہانہ نہیں چلے گا کوئی گرفتاری والا سلسلہ کام نہیں کرے گا صحیح دو ٹوک میسیج ہے فنکار اپنی صفیں درست کر لیں


🌹میرا ہر ایک سپاہی ہے ڈی یچ اے شکن🌹 ♥️اللّہ پاک شُہدا کے درجات بلند فرمائے♥️ 🇵🇰پاک فوج زندہ باد🇵🇰

Tweet Image 1

پاکستانی فوج دنیا کی واحد فوج ہے جو آپنی ہی سرحدوں کے آندر ,, شہید ،، ہوتی رہتی ہے۔ کیا وجہ ہو سکتی ہے🤔🤔 اہم سوال


کریپشن کے بے تاج بادشاہ برطانیہ میں بھی بنک کرپٹ ہوگئے ہیں


Muhammad Ali PTI Reposted

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا لنڈے کے ارسطو نے ٹرمپ کے خلاف اپنی ٹویٹس ڈیلیٹ کر دی ہیں۔ ہمیں پتہ تھا اس لیے پہلے ہی سکرین شاٹس بنا کر رکھ لیے تھے 😂

Tweet Image 1

Muhammad Ali PTI Reposted

مانو یا نہ مانو، کمالا ہیرس، امریکیوں کی مریم نواز ہے🤪 #USAElections #قوم_کی_جان_کو_رہا_کرو


Muhammad Ali PTI Reposted

ٹرمپ کے خلاف بلاول کا بیان، ٹرمپ جمہوریت کو نہیں مانتا۔ اسے بھی وائرل کریں کیونکہ یہ ویڈیو ویسے بھی انگلش میں ہے 🔥


Muhammad Ali PTI Reposted

🚨اگلی بار منہ پر مارے گا.


Muhammad Ali PTI Reposted

جمہوریت پر فاتحہ پڑھیں سب،بادشاہ سلامت کو اب کوئی کچھ نہ کہے۔


امریکا کی خوش قسمتی ہے کہ نہ وہاں قاضی ہے نہ سکندر سلطان راجہ نہ مُنشی ہی نا مستری۔ 😂😂😂


محسن نقوی کا امریکہ میں مقیم ٹرمپ کو ووٹ دینے والے پاکستانیوں کے پاسپورٹ اور شںاختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم


Muhammad Ali PTI Reposted
Tweet Image 1

Muhammad Ali PTI Reposted

کھِلتے ہیں گُل یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔ لیگی رہنما عابد شیر علی کا وہ عمل جہاں سے شایان علی کے سیاسی کردار نے جنم لیا خدا ہمیں وسعت و برداشت نصیب فرمائے آمین!


Muhammad Ali PTI Reposted

شاہد آفریدی لانچنگ 5 دفعہ فیل ہوچکا ہے 😷😂 مطلب ادھر بھی 5 آنڈے لے چکا ہے 😷 انڈوں کا ریکارڈ سیاست میں بھی۔۔ یارررر 🤣


Muhammad Ali PTI Reposted

Yaaaardh 🤣🤣🤣🤣

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

Muhammad Ali PTI Reposted

قاضی اور اس کی بیوی کی عزت کرو لیکن قاضی کے زیر سایہ پاکستان کی بیٹیوں پر جو ظلم ہوا اس کا حساب کس سے کیا جاۓ ؟


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.