Similar User
@FJ_786
@diamondraining
@ShakeelGujjar_
@samran_mirza
@KhuramSifaat
@ghoulab_jind
@iAmAnWaarulHaq
@Stylo313
@itsKhushii
@alishah715
@Rana_MubiRmc
@AbdulMajeedJut6
@WaddaTaya
@hamz_a1
@HazarveS
#محفل_سخن یہ ظاہری حال اپنی ترجیح میں نہیں ہے ہمارے گھر کا ہر آئنہ گرد سے اَٹا ہے وہ مسکرایا ہی اتنے دن بعد ہے کہ ہم نے اب اس کے کھلتے لبوں کا صدقہ نکالنا ہے ترے ہرے پانیوں میں کب تک رکیں کہ ہم کو ہماری بنجر زمیں سے کوئی پکارتا ہے
#محفل_سخن ہمیں وراثت میں اپنا لہجہ ملا ہوا ہے کلام کر لے جسے بھی کوئی مغالطہ ہے ہمیں نہ سمجھا! فلاں برا ہے، فلاں برا ہے ہمارے ہاں در گزر کا رستہ ہے.. اور کھلا ہے
#محفل_سخن آخری ہو کہ بھلے پہلی محبت لیکن خاص لوگوں پہ بڑا خاص کرم ہوتا ہے پیار تہذیب ہے اور دل نے سکھائی ہوئی ہے آنکھ روتی نہیں اور تکیہ بھی نم ہوتا ہے
#محفل_سخن کچھ ہجر کے موسم نے ستایا نہیں اتنا__ کچھ ہم نے ترا سوگ منایا نہیں اتنا____ کچھ تیری جدائی کی اذیت بھی کڑی تھی کچھ دل نے بھی غم تیرا منایا نہیں اتنا___ کیوں سب کی طرح بھیگ گئی ہیں تری پلکیں ہم نے تو تجھے حال سنایا نہیں اتنا____
#محفل_سخن تیرے لہجے کی تھکن میں ترا دل شامل ہے ایسا لگتا ہے جدائی کی گھڑی آ گئی دوست بارش سنگ کا موسم ہے مرے شہر میں تو تو یہ شیشے سا بدن لے کے کہاں آ گئی دوست میں اسے عہد شکن کیسے سمجھ لوں جس نے آخری خط میں یہ لکھا تھا فقط آپ کی دوست
#محفل_سخن زمانے ہوگئے لیکن وہ اب بھی یاد آتا ھے اور ایسے یاد آتا ھے کہ میں اپنی محبت کے ادھورے پن سے ڈرتا ھوں
#محفل_سخن تمہیں دیکھیں نہ دیکھیں ایک عادت ہے ، کہ ہر شب کو تمہارے خواب کی سونے سے پہلے آرزو کرنا
#محفل_سخن ﻣﯿﺮﯼ ﮈﺍﺋﺮﯼ، ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻓﺘﯽ ﭘﮍﮪ ﮐﮯ ﻭﮦ ﺭﻭ ﭘﮍﯼ، ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺁ ﮐﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﺠﮭﮯ، " ﺑﮍﺍ ﺭﻭﮒ ﺗُﻮ ﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﻟﯿﺎ "
#محفل_سخن مِرے دشمنوں کی نظر میں بھی، مرا قد ، بڑا ہی رہا سدا مِری ماں کی پیاری دعاؤں نے،مجھے ذِلّتوں سے بچا لیا مجھے پہلے پہلے جو دیکھ کر تِرا حال تھا مجھے یاد ہے! کبھی جَل گئیں تِری رَوٹیاں، کبھی ہاتھ تُو نے جلا لیا
#محفل_سخن مِری جنگ کی وہ ہی جیت تھی،مِری فتح کا ، وہی جشن تھا میں گرا ، تو دَوڑ کےاُس نےجب ، مجھے بازوؤں میں اُٹھا لیا مِری چاند چُھونے کی حسرتیں،مِری خوشبُو ہونے کی خواہشیں تُو ملا، تو ایسا لگا صنم! مجھے جو طلب تھی، وہ پا لیا
#محفل_سخن وہ ثمر تھا میری دُعاؤں کا، اُسے کِس نے اپنا بنا لیا مِری آنکھ کِس نے اُجاڑ دی،مِرا خواب کِس نے چُرا لیا تجھے کیا بتائیں کہ دِلنشیں! تِرے عِشق میں، تِری یاد میں کبھی گفتگو رہی پُھول سے، کبھی چاند چھت پہ بُلا لیا
#محفل_سخن وہ سلسلے، وہ شوق، وہ نسبت نہیں رہی.. اب زندگی میں ہجر کی، وحشت نہیں رہی.. ! ٹوٹا ہے جب سے، اُس کی مسیحائی کا طلسم.. دل کو کسی مسیحا کی، حاجت نہیں رہی.. ! پھر یوں ہوا کہ، کوئی شناسا نہیں رہا.. پھر یوں ہوا کہ، درد میں شدت نہیں رہی.. !
#محفل_سخن ان سے ملن کی شام گھڑی دو گھڑی رہی اور پھر جو رات آئی تو برسوں کھڑی رہی شام وصال درد نے ...........جاتے ہوئے کہا کل پھر ملیں گے دوست....... اگر زندگی رہی
United States Trends
- 1. Remy 8.516 posts
- 2. Papoose 2.306 posts
- 3. Good Thursday 26 B posts
- 4. #manasol N/A
- 5. Claressa 1.572 posts
- 6. #ThursdayMotivation 4.609 posts
- 7. #ThursdayThoughts 1.713 posts
- 8. Our Lady of Guadalupe 4.918 posts
- 9. Friday Eve N/A
- 10. #playstationwrapup 1.196 posts
- 11. Rejected 39,1 B posts
- 12. #Wordle1272 N/A
- 13. Voice of America 32,9 B posts
- 14. Selena 129 B posts
- 15. Warriors 68,7 B posts
- 16. Van Jones 3.346 posts
- 17. Kari Lake 35,8 B posts
- 18. Eazy 2.598 posts
- 19. Austin Tice 5.121 posts
- 20. Diligence 4.577 posts
Who to follow
-
Faisal
@FJ_786 -
Ardent
@diamondraining -
Shakeel Raza گجر 🇵🇰
@ShakeelGujjar_ -
𝕊𝔸𝕄ℝ𝔸ℕ 𝕄𝕀ℝℤ𝔸
@samran_mirza -
😍Khuram Nawab⛹️🗡️
@KhuramSifaat -
ghoulab
@ghoulab_jind -
Anwaar Mian ®
@iAmAnWaarulHaq -
Khan khan 🇵🇰
@Stylo313 -
🎈𝐊hush 𝐁akhat🎈
@itsKhushii -
سید علی اصغر
@alishah715 -
Rana's
@Rana_MubiRmc -
عبدالمجید جٹ(عاصی)
@AbdulMajeedJut6 -
Ijaz Ahmad
@WaddaTaya -
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷
@hamz_a1 -
ھـــــــزاروی صاحب
@HazarveS
Something went wrong.
Something went wrong.