@l1f23bbam0243 Profile picture

Hashmi👑🖤

@l1f23bbam0243

Hashmi👑🖤 Reposted

ویسے ہینڈ فری لگا کر یہ سنیں جنت پہنچا دے گی یہ آواز ❤️


Hashmi👑🖤 Reposted

ہر نیوز چینل پر جب خبریں شروع ہوتی ہے،،،، تو شروعات عمران خان کے نام سے ہوتی ہے ،،،،،،


Hashmi👑🖤 Reposted

اب ویڈیو دیکھیں 😂 ایڈٹ کر دی ہے


Hashmi👑🖤 Reposted

لیڈر تیار نہیں کیے جاتے لیڈر پیدا ہوتے ہیں پروڈکٹس تیار کی جاتی ہیں جیسے مریم اور بلاول۔۔۔


Hashmi👑🖤 Reposted

جہاں گیا قوم کا سر فخر سے بلند کیا

From Waqar khan

Hashmi👑🖤 Reposted

فرق سمجھیے۔۔۔


Hashmi👑🖤 Reposted

مریم نواز واحد وزیراعلی ہیں جن کے صوبے میں خواتین سیاسی ورکرز جیل میں ہیں ضمانت کے باوجود عالیہ حمزہ صنم جاوید کی بار بار گرفتاریاں شرم ناک ہیں۔ اطہر کاظمی۔۔!!!


Hashmi👑🖤 Reposted

بے شک اللہ الحق ہے !!


Hashmi👑🖤 Reposted

بہادری کی کوئی مثال نہیں تھی💔


Hashmi👑🖤 Reposted

بھائی آج منصور علی خان کی ویڈیو دیکھ کےتو مزا ہی آ گیا۔ اچھی چھیترول کر دی 🔥


Hashmi👑🖤 Reposted

سلام ہے اس بہادر ماں کو ،جس نے خان جیسا ہیرا جنم دیا ❤️ #HappyMothersDay


Hashmi👑🖤 Reposted

صِدّیق بلکہ غار میں جان اس پہ دے چکے اور حفظِ جاں تو جان فُروضِ غُرَرکی ہے آج کائنات کا کوئی کتا صحابہ کو بھونکے؟ #GrandMediaCell


Hashmi👑🖤 Reposted

میرے پسندیدہ کھلاڑی عمران خان صاحب تھے میں نے ان کی وجہ سے کرکٹ شروع کی شعیب اختر کا ننھے وی لاگر شیراز کو جواب۔۔۔🔥


Hashmi👑🖤 Reposted

خان کے گھر کا گیٹ جڑ گیا لیکن جو دل تھوڑے یہیں وہ کبھی نہیں جڑیں گے🚨 ایک دن اس ظلم کا جواب دینا ہوگا 🔥


Hashmi👑🖤 Reposted

حافظ سعد حسین رضوی کا انکشاف! پاکستانی حکومت کو 20 کروڑ ڈالرز صرف فلسطین کے مسئلہ میں زبان بندی کے لیے دیے گئے۔ بطور قوم ہم کہاں کھڑے ہیں ؟؟ سوچیے گا ایک بار ضرور


Hashmi👑🖤 Reposted

صنم ان فائر 🔥😎✊ یہ لڑکی نہیں لوہے کا پہاڑ ہے🫡😳🔥🔥


Hashmi👑🖤 Reposted

اللہ پاک ہمارے عمران خان کی حفاظت فرما آمین 🥹❤️


Hashmi👑🖤 Reposted

باتوں کو چھوڑ کر صرف اس باہمت خاتون کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھ لیجیئے۔ کیا ہمارے روائتی حکمران خاندانوں کا کوئی فرد بھی کبھی اتنا باہمت دکھائی دیا؟


Hashmi👑🖤 Reposted

بابا جان کس کے گھر کی بات کر رہے جو رضویوں ، عطاریوں دونوں کا ہے؟؟ ہمارے اکابرین آپس میں اس قدر محبت رکھتے پر کچھ شر پسند عناصر ان میں پھوٹ پڑوانا چاہتے


Hashmi👑🖤 Reposted

سنا ہے مریم نواز کو اس ویڈیو سے بہت تکلیف ہے ریٹویٹ کرکے ان کے تکلیف میں اضافہ کرے


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.