@khankhel_mohsin Profile picture

Mohsin Khan Khankhel

@khankhel_mohsin

X TEHSIL NAZIM HEAD IMRAN TIGERS HAZARA @Secretary_General / Insaf Youth Wing

Similar User
Naeem photo

@MalikSarkarSay

MRS FARAH KHAN🇵🇰🇵🇸 photo

@mynameispk1947

Shahzad Cheema photo

@thecheemas1

junoon photo

@junoon1947

Sohail photo

@drsohailqamar

Shahriyar photo

@Shahriy97264106

Pakistani photo

@10Apr2022

Nadia photo

@nzm205

ALI علی photo

@Ranjha_5577

Dr Sultana photo

@Sultana12Dr

we will fight till last ball photo

@5thgenerationw2

Younis Khan photo

@KhanYounix

Adv Mian waqas Mansha photo

@Advmianwaqas

IK FAN photo

@ikfan968

courage photo

@standxdc

Pinned

کپتان نے کہا تھا علی امین خان گنڈا پور کے پیچھے میں کھڑا ہوں ہم کپتان کا اشارہ سمجھ گئے تھے کیونکہ کپتان کی میں کا مطلب ہوتا ہے پوری قوم ساری یوتھ اور غیور عوام۔۔ کل سے علی امین خان کے کنٹینر کے ساتھ مسلسل پیدل چل رہے ہیں دراصل یہ جو محبت علی امین سے ہے یہ عمران خان سے ہے


Mohsin Khan Khankhel Reposted

ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد #FinalCall #نومبر24_خان_کی_کال

Tweet Image 1

اب نہیں تو کب ہم نہیں تو کون ہے فائنل کال کپتان کی ساری قوم کی جان کی

Tweet Image 1

Mohsin Khan Khankhel Reposted

ووٹ کے ذریعے بحران کا حل نکلا لیکن اس کو قبول نہیں کیا گیا۔ پارلیمنٹ کی وقعت اور عدلیہ کی افادیت ختم ہو چکی ہے۔ عمران خان نے 126 دن کے دھرنے میں بھی مطالبات منوائے تھے ۔ پی ٹی آئی کا ریکارڈ ہے جب بھی احتجاج کرتی ہے تو اپنا طے شدہ نتیجہ حاصل کرتی ہے۔ حبیب اکرم


Mohsin Khan Khankhel Reposted

گزشتہ رات گئے شعیب شاہین کی رہاش گاہ پر پولیس اور دیگر سیکورٹی فورسز کا چھاپہ۔


Mohsin Khan Khankhel Reposted

ان سروں کا تو حجام کو بھی کوئی فائدہ نہیں

Tweet Image 1

ہمارے معاشرے میں بےشمار "سر" ایسے ہیں جن کا فائدہ صرف اور صرف حجام کو ہى ہوتا ہے!


تمہیں ہر صورت میں جینا تو ہے، پھر کیا یہ اچھا نہیں کہ تم پھولوں کی تجارت کرو اور تمہارے اردگرد کی فضا ہمیشہ انکی خوشبو سے مہکتی رہے.

Tweet Image 1

Mohsin Khan Khankhel Reposted

پشاور سے ایم این اے ارباب شیر علی کا 24 نومبر کے حولے سے بیان


"Once you choose hope, anything’s possible" "ایک بار جب آپ امید کا انتخاب کر لیں تو کچھ بھی ممکن ہے"


Mohsin Khan Khankhel Reposted

کیپٹن صفدر شریف خاندان پر شدید برہم۔۔۔ ہاتھ اُٹھا اُٹھا کر بدعائیں دے رہے ہیں۔۔۔۔ 😳😳


Mohsin Khan Khankhel Reposted

ابھی لب آزاد ہیں


Mohsin Khan Khankhel Reposted

پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب سے ایم پی اے صائمہ کنول کا 24 نومبر کیلئے خصوصی پیغام! #FinalCall


Mohsin Khan Khankhel Reposted

انصاف یوتھ ونگ خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری شفقت آیاز کا 24 نومبر اسلام آباد مارچ کے حوالے سے خصوصی پیغام! #FinalCall


Mohsin Khan Khankhel Reposted

پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے عدیل اقبال کا 24 نومبر کیلئے خصوصی پیغام! #FinalCall


تُو آسمانِ بخت کو چھوتی ہوئی سحر....! میں دشتِ حادثات میں غُربت کی شام ہوں

Tweet Image 1

Mohsin Khan Khankhel Reposted

اوپن چیلنج ہے میں نے اور میرے خاندان نے پی ٹی کیلئے جتنی قربانیاں دی ہیں کسی اور نے نہیں دیں، ذین قریشی بول پڑے۔۔۔!!!


Mohsin Khan Khankhel Reposted

مریم نواز کی بیماری پر پاکستانی ڈاکٹرز کی رائے اور پاکستان میں اسکا علاج۔۔۔۔۔


Mohsin Khan Khankhel Reposted

تحریک انصاف کی قیادت کے پاس وقت ہو تو کبھی جیل میں قید قیادت سے بھی رہنمائ لے لے: شاہ محمود قریشی


Mohsin Khan Khankhel Reposted

کہاتھانا ہم نو مئی والےنہیں 8 فروری والےہیں ہم غدارنہیں محب وطن پاکستانی ہیں ہم انتشاری نہیں پرامن پاکستانی ہیں سوال تویہ ہے ہمارےاورہمارےکارکنوں کےقیدوبندکاحساب کون دےگا؟ ہمارےگھروں پرحملوں کاحساب کون دےگا؟ ماں بہنوں کےسروں سےچادریں کھنچنے کاحساب کون دےگا؟ اب معافی کون مانگےگا

Tweet Image 1

اے ٹی سی جج نے پولیس کی نو مئی سے متعلق ساری کہانی الٹا دی ہے عدالت نے سوال اٹھایا ہے کہ اگر پولیس آفیشل نے یہ عمران خان کو نو مئی کی سازش کرتے دیکھا سنا تھا تو کیو اپنے اعلی افسران کو نہیں بتایا ۔اور کوئی ایکشن کیوں نہیں لیا یہ بھی ثابت ہوا کہ پراسکیوشن کے پاس کہنے کو کچھ نہیں



ایک با ہمت اور دلیر خاتون۔ کینسر کی مریض ایک عمر رسیدہ خاتون۔ عرصے سے بے گناہ جیل میں قید۔ خواتین کے حقوق کی بات کرنے والے ہیں نظر نہیں اتا ان کو۔ ڈاکٹر یاسمین کی عمر اور بیماری کو مدد رکھتے ہوئے ان کو فورا رہائی کا پرزور مطالبہ کرتے ہیں۔ #ReleaseDoctorYasmeen

ایک با ہمت اور دلیر خاتون۔ کینسر کی مریض ایک عمر رسیدہ خاتون۔ عرصے سے بے گناہ جیل میں قید۔ خواتین کے حقوق کی بات کرنے والے ہیں نظر نہیں اتا ان کو۔ ڈاکٹر یاسمین کی عمر اور بیماری کو مدد رکھتے ہوئے ان کو فورا رہائی کا پرزور مطالبہ کرتے ہیں۔ #ReleaseDoctorYasmeen

Tweet Image 1


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.