@khanhoor8596 Profile picture

Hoor...

@khanhoor8596

proud to be Pakistani..

Similar User
Seharshehzadi photo

@Seharshehzadi9

Tony Mx ™ photo

@mx_tony

Hassaan Nutkani photo

@nutkani_hassaan

Humna Ishaq photo

@humna55

Ahmad khan photo

@ahmadkhan7262

محمد فہیم photo

@FaheemKhichi1

عبداللہ حنفی photo

@AbdullahPurnavi

にったみき photo

@biscohair_nitta

نویان photo

@noyaaan333

alsa awan photo

@alsaawan1

Owais Shah photo

@sash252

Hoor... Reposted

عمران خان صاحب کو چاہئے کہ جسد خاکی لینے ائیر پورٹ خود جائیں اور پوری قوم کا کال دیں ائیر پورٹ پہنچنے کی۔ یہ مطالبہ خان صاحب تک پہنچایا جائے


Hoor... Reposted

Ye to nay keya keya….!


Hoor... Reposted

تم کو تصویر لینا آتی ہے بس اتنا گورا تو تیرا رنگ نہیں اور میں بھی حسیں ہوں تھوڑا مگر فوٹو لینے کا مجھ کو ڈھنگ نہیں


Hoor... Reposted

میرا پیغمبر ﷺ عظیم سے عظیم تر ہے۔


Hoor... Reposted

پورے عالم ميں اس سے پيارا نام اور ان سے زيادہ مہربان ہستی کوئی نہيں، گُستاخی اور توہينِ کرنے والے ذليل و رُسوا ہو کر رہتے ہيں وہ کھلے غير مسلم ہوں يا چھپے ہوئے

Tweet Image 1

Hoor... Reposted

سب اس ٹرینڈ کا حصہ بنو اس کو ٹاپ ٹرینڈ بنانا ہے۔ اجاو سب کام چھوڑ کر چلو اجاو #آقا_دوجہاں_پر_جان_قربان


Hoor... Reposted

کہیں لٹیرے سزائیں بھی کاٹتے ہوں گے ہمارے ہاں تو روایت ہے تاج پوشی کی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


Hoor... Reposted

”حال کے بد حال ہونے کے باوجود مستقبل کے خوشحال ہونے کی امید نہیں چھوڑنی چاہیے... “ واصف علی واصف ؒ


Hoor... Reposted

”پردہ رکھنا سیکھیں، بلکل ویسے ہی جیسے اللّه پاک نے ہمارا رکھا ہوا ہے“


Hoor... Reposted

(اے لوگو!) تم صرف اُس کی پیروی کرو جو تمہارے رب کی جانب سے تمہاری طرف اتاری گئی ہے اور اس کے سوا اپنے بنائے ہوئے دوستوں کے پیچھے مت چلو۔ تم بہت ہی کم نصیحت قبول کرتے ہو۔ (سورۃ الْأَعْرَاف، 7 : 3)


Hoor... Reposted

سوال پوچھ کے سب لوگ جان کھا لیں گے سمجھ کے ، سوچ کے ، آنکھوں کو نم کیا جائے ہمیں تو مسئلے لاحق ہیں رزق کے اور تو یہ چاہتا ہے محبت کا غم کیا جائے دیبا کرن


Hoor... Reposted

ہر کسی کے لیے نعمتیں بھی الگ ہیں، ہر کسی کے لیے آزمائش بھی الگ، ہر کسی کی کہانی الگ ہے اور سبق بھی الگ ہیں، کبھی کسی کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ میں محروم ہوں آپ پر بھی آپ کے رب کی بہت عطا ہے....


Hoor... Reposted

کدھر گئے ۲۰ لاکھ افراد ۔۔۔ ۵۰۰ افراد بھی باہر نہیں نکلے۔۔بیگم صفدر اعوان بڑے بڑے بے شرم دیکھے لیکن آل شریف کا اپنا لیول ہے۔۔پاکستان کا ہر کوناکُھدرا بند کرکے، تاریخی فسطائیت کا ثبوت دے کر، پنجاب اور سندھ کو پولیس سٹیٹ بنا کر یہ سوال پوچھنے سے بہتر ہے شرم سے مر جاؤ


Hoor... Reposted

Am I the only one who wants to appreciate Ghareda for the first time?


Hoor... Reposted

عمران خان بننے کے چکر میں مریم اور بلاول اب زبردستی لوگوں کے بچوں کو پکڑ پکڑ کر ان کے ساتھ فوٹو سیشن کروا رہے ہیں۔ 😂 اور حد یہ ہے کہ بچوں سے گفتگو بھی ہوبہو وہی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو عمران خان نے بچوں سے کی۔ نقل کیلئے بھی عقل کی ضرورت ہے۔ 😂🤣 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.