@khanaziz2000 Profile picture

AZIZ ULLAH KHAN

@khanaziz2000

Assistant Professor of Marketing Business Consultant

Similar User
Fateh-ul-Mulk Ali Nasir photo

@FatehMulk

Yean Gonzalez Sr. photo

@yean55

Rifaqat Ullah photo

@RifaqatRajjar

Salman Khan photo

@salman_econ

Hadi photo

@Engramzansettar

Zalmay Yousafzai Khpl Wak photo

@Zalmayyousafzai

ali ameer photo

@alisyed05

د. إبراهيم القاسمي Ibrahim Alqasmi photo

@Ibrahim_Alqasmi

よっちゃん🦥 photo

@Ychag_0

Aamir Khan yaad photo

@aamir_yaad

AZIZ ULLAH KHAN Reposted

پشتونوں کے وسائل کو اپنی ملکیت قرار دینے والا جرنل کرم میں اپنی ناکامی پر کبھی نہیں بولیگا ۔ کرم میں 99 فیصد عوام امن و آشتی کے علمبردار ہیں مگر ریاست دیدہ دانستہ اپنے پالے ہوئے ایک فیصد سے بھی کم انتہا پسند لاؤ لشکروں کے سامنے سرنگوں ہیں ۔


AZIZ ULLAH KHAN Reposted

#Parachinar is burning to ashes while the leaders of this banana republic are asleep. What a disgrace! Shame


AZIZ ULLAH KHAN Reposted

کوہاٹ کچہ پکہ اہل تشیع کا علاقہ ہے وہاں سے گزرنے والی گاڑیوں پر سٹریٹ فائرنگ شروع ہو چکی ہے شیعہ اور سنی کی تفریق کے بغیر۔ کوہاٹ سے سنیوں نے اٹھ کر دھمکی دے دی ہے کہ کل آپکا پورا کچہ پکہ ویسے ہی جلائیں گے جیساکہ آج بگن اور ٹالوں کنج میں آپ نے سنیوں کے ساتھ کیا۔ [جہاں سے ڈیتھ ٹول…

ضلع کرم کے علاقے بگن میں اہل تشیع نے آج معصوم بچے بچیوں سمیت پچاس بے گناہ شہداء کے جنازے اٹھائے۔ اسکے بعد اہل تشیع نے بگن بازار اور ٹالوں کونج پر لشکر کشی کر کے دونوں کو جلا دیا۔ جو بھی سامنے آیا مار ڈالا وہی کیا جو انکے ساتھ ہوا۔ اس میں ڈیتھ ٹول زیادہ ہے ابھی کنفرمڈ نہیں اس لئے…



AZIZ ULLAH KHAN Reposted

A huge massacre of humanity is underway in kurram . Terrorists have attacked the Bagan Bazar of Kurram, killing several people, including women. Mainstream is reamined silent as usual, The flawed policies of state have pushed Kurram towards destruction. #Kurram


AZIZ ULLAH KHAN Reposted

کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 42 ہلاکتیں اور زندہ بچ جانے والوں کی روداد: ’مجھے لگا آج میں بچوں سمیت ماری جاؤں گی، فائرنگ ختم ہوئی تو ہر طرف لاشیں اور زخمی تھے، وہ گاڑیاں جو شروع اور آخر میں تھیں وہ براہ راست ٹارگٹ بنیں‘ مکمل خبر: bbc.in/3CAYQHo

Tweet Image 1

AZIZ ULLAH KHAN Reposted

کرم۔ اگر یہ اہل سنت اور اہل تشیع کی لڑائی ہوتی تو اہل تشیعوں کے پچیس افراد جو کل کے حملے میں بچ گئے تھے وہ کل سے ایک مقامی حجرے میں اہل سنت کے پناہ میں نہ ہوتے اس مسئلے کو سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے


AZIZ ULLAH KHAN Reposted

Is there anyone in this country willing to put an end to this? Where is the state, and where are the law enforcers? People are butchering one another, yet not a single news reported on mainstream media what is truly happening in Bagan #Parachinar


AZIZ ULLAH KHAN Reposted

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے حال ہی میں اپنے ایک ویڈیو پیغام میں دعویٰ کیا کہ جب عمران خان ننگے پاؤں مدینہ کا دورہ کرنے کے بعد واپس آئے تو اس وقت کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کالز موصول ہوئیں، جن میں کہا گیا، ''ہم اس ملک سے شریعت ختم کرنے جا…

Tweet Image 1

AZIZ ULLAH KHAN Reposted

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کے واقعات میں 44 ہلاکتوں کے بعد تین مقامات پر فرقہ وارانہ جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں اور اس دوران لڑائی میں بھاری ہتھیار استعمال کیے جا رہے ہیں۔ bbc.in/3CJVzWk


AZIZ ULLAH KHAN Reposted

ریاست سب کام چھوڑ کر پارا چنار پر توجہ دے۔ پاکستان لسانی و نسلی جھگڑوں کے بعد فرقہ وارانہ جھگڑے کا متحمل نہی ہو سکتا۔ پارا چنار میں جاری شعیہ و سنی فسادات پورے ملک پر منفی اثرات مرتب کریں گے۔ ریاست ( وفاقی و صوبائی حکومت ) جان و مال کی حفاظت کے بنیادی فرض کو یقینی بنائے۔…


AZIZ ULLAH KHAN Reposted

کرم میں مسافر قافلے پر حملہ، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ سانحہ کرم کےخلاف پشاور میں احتجاجی مظاہرہ، خیبر پختونخواہ بار کونسل نے بطور احتجاج عدالتی کاروائیوں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ نے اعلیٰ سطحی وفد کو علاقے کا دورہ کر کے رپور‌ٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ اس بارے میں…

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

AZIZ ULLAH KHAN Reposted

پاڑہ چنار کے علاقے بگن میں حالات کشیدہ بازار و گھر جلا دئیے دکانوں اور گھروں میں لوٹ مار شروع کردی مختلف مقامات پر للاشیں پڑے ہیں کوئی اٹھانے والا نہیں وڈیوں نہایت خوفناک ہیں ااس لئے شئیر کرنے کے قابل نہیں


AZIZ ULLAH KHAN Reposted

یہ غزہ نہیں خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں بگن بازار ہے جہاں مسلمان مسلمان کے خون کا پیاسا اور دشمن بن گیا ہے خیبر پختونخوا حکومت خواب خرگوش سے بیدار ہوگی تو گاوں کے گاوں راکھ کا ڈھیر بن چکے ہونگے یا اللہ مسلمانوں کو اپنی حفاظت میں فرما


AZIZ ULLAH KHAN Reposted

عمران خان نے کس کو کہا کہ علی امین گنڈا پور کو جاکر کہہ دو کہ اگر یہ بات سچ تو استعفی دے دو؟؟؟؟ عمران خان کو ملاقات میں بتایا تھا کہ خیبر پختونخوا میں دو باتیں چل رہی ہے ایک تو کرپشن ہو رہی ہے دوسرا الیون (11) ان کی حکومت چلا رہے ہیں پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر شکیل خان نے ایک…


AZIZ ULLAH KHAN Reposted

پارا چنار بنیادی طور پر صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ علی امین گنڈاپور تمام کام چھوڑ کر یہاں پر امن لائیں۔ وہ وفاقی حکومت کو انگیج کریں۔ پولیس، ضلعی انتظامیہ، سول ڈیفینس اور وفاقی حکومت و اداروں کو انگیج کریں۔ صوبائی خودمختاری صرف حقوق نہی بلکہ اختیارات کی ذمہ داری بھی ہے۔…


AZIZ ULLAH KHAN Reposted

جہاں پر تحریک انصاف کی اپنی حکومت ہے، وہاں یہ حال ہے ان کا! ضلع کرم میں لوگ ایک دوسرے کو مار رہے ہیں اور صوبائی حکومت کو پرواہ نہیں۔ ہر روز عام لوگ پورے صوبہ میں دہشتگردی کا شکار ہو رہے ہیں۔ اوپر سے فوج کی بھی مخالفت کرتے ہیں اور اپریشن کی بھی۔ جہاں حکومت ان کی نہیں، وہاں پر…


AZIZ ULLAH KHAN Reposted

مکمل خانہ جنگی کی صورتحال

ضلع کرم کے علاقے بگن میں اہل تشیع نے آج معصوم بچے بچیوں سمیت پچاس بے گناہ شہداء کے جنازے اٹھائے۔ اسکے بعد اہل تشیع نے بگن بازار اور ٹالوں کونج پر لشکر کشی کر کے دونوں کو جلا دیا۔ جو بھی سامنے آیا مار ڈالا وہی کیا جو انکے ساتھ ہوا۔ اس میں ڈیتھ ٹول زیادہ ہے ابھی کنفرمڈ نہیں اس لئے…



AZIZ ULLAH KHAN Reposted

فوج اور دیگر وفاقی اداروں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں۔ وفاقی حکومت نام کی تو کوئی چیز ہے نہیں۔ سیاست کنٹرول کرناچھوڑ کر اپنی ہی لگائی ہوئی فرقہ ورانہ آگ کو بجھائیں ورنہ سب جل کر راکھ ہو جائےگا۔ ایک لاش کی گندے پانی کے نالے میں تذلیل کرنے کی ویڈیو سے پورے ملک میں ردعمل کا اندیشہ ہے۔


AZIZ ULLAH KHAN Reposted

عمران خان صاحب کے ساتھ ملاقات کی عمران خان خان نے مجھے کہا کہ صوبے میں کیا چل رہا ہے میں نے خان صاحب کو کہا کے دو باتیں ہے ایک تو کرپشن ہو رہی ہے اور دوسرا ہمارے حکومت 11کور والے چلا رہے ہے ۔ ممبرصوبائی اسمبلی شکیل احمد خان تھانہ میں وکلا کنونشن سے خطاب کر رہے ہے


AZIZ ULLAH KHAN Reposted

اسلام آباد میں ہنگامی حالت نافذ ہو چکی ہے

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.