Abdullah Khan Afridi
@khanafridi2524https://t.co/gZzGQp1v1i
Similar User
@FazeelJaan4
@Aamirshaikh901
@MManshak97
@imranqasimpti
@banoimtiaz2
@RSA8085
@AbdurRa16326103
@yasmeen_ahsan_
@SKNPTI1
@shaheer6254
@MZIQBALDXB
@Irfanal94169669
@11hmid
@saeedpps
@MNasirrind
ہمیں پارلیمانی سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ۔ مگر اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مظلوم کارکنوں پر گولیاں چلانا سراسر ظلم ہے۔ احتجاج کرنا ہر کسی کا آئینی حق ہے۔
راوی نے سچ لکھا تھا رینجرز اور پولیس نے 100 لوگوں کے سر اڑا دئیے ہیں 😭
علی امین گنڈا پور کو استعفٰی دینا چاہیے۔ ہزاروں لوگوں کو اس سردی کے موسم میں اسلام آباد لا کر خود فرار ہو گیا اور ان بیچاروں کو پولیس کے درمیان چھوڑ دیا۔ اگر پی ٹی آئی کارکنان سمجھدار ہیں، تو علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مانگ لیں یا پشاور میں ہی اس کی حکومت کے خلاف دھرنا دیں۔
ان کتے کے بچوں نے رات کے اندھیرے میں نہتی عوام کو شہید کیا ہے اب عوام کا بھی حق بنتا ہے ان کتوں کے بچوں کو دن کے اجالے میں ان کی اوقات کا بتایا جاے
صبح کے 5:48am بجے۔ جو لوگ کہہ رہے ہیں احتجاج مؤخر ہو گیا یہ ویڈیو ان کے لیے۔۔ پھیلا دیں اس وڈیو کو
صرف ایک ہسپتال میں تینتیس لاشیں لائی گئی ہیں، جبکہ دیگر ہسپتالوں اور ڈی چوک کے مختلف مقامات پر مزید لاشیں موجود ہیں، جنہیں چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ سب اس خون کی ہولی کو چھپانے کے لیے کیا جا رہا ہے، جو ہمارے محافظوں نے ایک مسلط شدہ ٹولے کے حکم پر کھیلی ہے۔…
ہم ابھی بھی موجود ہیں یہاں لوگ بھی موجود ہیں لوگ قسم کھا کر آے ہیں نہیں جاینگے یہاں سے خود لاش کو سائٹ کر کے دوبارہ احتجاج کے لیے کرے ہو جاتے ہیں اسے لوگ ابھی بھی موجود ہیں #احتجاج_سے_انقلاب_تک
اگر یہ معلومات درست ہیں تو یہ ملکی تاریخ کا بدترین سانحہ ہے جہاں سرکار نے نہتے مظاہرین کو مارا۔ تحریک انصاف کو فورا پوری تحقیق کے بعد اپنے لاپتہ کارکنوں کی فہرست جاری کرنی چاہیئے۔
کم از کم 100 سے زیادہ لوگوں کو شہید کیا گیا ہے۔ اب لاشیں چھپائی جا رہی ہیں۔ ریکارڈ پر لانا چاہتے ہیں کہ صرف ایک ہسپتال میں 33 لاشیں لائی گئیں۔ ایک اور 27. ابھی باقی نمبرز آ رہے ہیں۔
انٹرنیشنل میڈیا کے آسرے پر بیٹھنے کی ضرورت نہیں ہمیں خود اس فسطائیت کا مقابلہ کرنا ہے خود ہی اس جنگ کو لڑنا ہے اور جیتنا ہے۔
ایک کارکن کو ہمارے سامنے پیروں پر گولی ماری گئی ہے
پنجاب اب تمہاری باری ہے ہمیشہ کی طرح سجدے میں پڑے رہو یا تاریخ میں پہلی بار سر اٹھا کر چلو
زلمے خیل زاد کا ایک اور ٹویٹ، بشری بی بی کی گرفتاری سے حالات مزید خراب ہوں گے عمران خان کو رہا کریں اور مزکرات کریں۔۔۔
ویڈیو میں جو کارکنان کنٹینر کو ہٹا رہے ہیں ،اور جو کنٹینر پر کھڑے نظر آرہے ہیں سب کو شہید کر دیا گیا ہے شہادت سے چند منٹ قبل کی ویڈیو 💔
جی میرا بیٹا فوت ہوا ہے۔ یہ الفاظ منہ سے نکالنا آسان نہیں 🥹
جن کارکنوں کو شہید کیا گیا ہے ان کی لاشوں کو ڈی چوک پہنچا دی جائے اور مطالبات پورے ہونے تک پیچھے بالکل بھی نا ہٹے
جنکے جبڑوں کو اپنوں کا خوں لگ گیا ظلم کی سب حدیں پاٹنے آگئے مرگ بنگال کے بعد بولان میں شہریوں کے گلے کاٹنے آگئے ٓاج سرحد سے پنجاب و مہران تک تم نے مقتل سجائے ہیں کیوں غازیو اتنی غارتگری کس کی ایما پہ ہے کس کے آگے ہو تم سر نگوں غازیو #اسلام_آباد_قتل_عام #IslamabadMassacre
وہ جو کہتے تھیں ہم جان دینگیں خان کے لئے. اس نے جان دے دی 💔💔 @ImranKhanPTI #IslamabadMassacre
تم نے قتل کردئیے شکست نہیں دی، تم کبھی جیتے ہی نہیں ہار تمہاری تاریخ ہے حال اور مستقبل بھی، یہ کالک منہ پر مل کر کس و شوکت سے جیو گے؟ #PTINewsAlerts
United States Trends
- 1. Dodgers 50,7 B posts
- 2. Lakers 38,4 B posts
- 3. #DWTS 75 B posts
- 4. Chandler 39,8 B posts
- 5. Dylan Harper 1.599 posts
- 6. #kaicenat 4.845 posts
- 7. Duke 38,5 B posts
- 8. Ilona 13 B posts
- 9. Joey 27,6 B posts
- 10. Sasaki 9.043 posts
- 11. Matt Allocco N/A
- 12. Ohtani 7.162 posts
- 13. Soto 26 B posts
- 14. Cooper Flagg 5.085 posts
- 15. #IslamabadMassacre 411 B posts
- 16. Suns 19,1 B posts
- 17. Beal 7.280 posts
- 18. Glasnow 3.008 posts
- 19. Kershaw 1.737 posts
- 20. Buehler 1.329 posts
Who to follow
-
Fazeel Jaan
@FazeelJaan4 -
AamiR ShaikH
@Aamirshaikh901 -
M Mansha
@MManshak97 -
Imran Qasim 🇩🇪
@imranqasimpti -
حقیقی آزادی کے راہی ipian
@banoimtiaz2 -
Rai Shahid Abbas
@RSA8085 -
AbdurRashid
@AbdurRa16326103 -
Yasmeen Ahsan
@yasmeen_ahsan_ -
Sajid Khan Niazi
@SKNPTI1 -
SA Bukhari 🌹 ❤️ 🌹
@shaheer6254 -
ایک قوم
@MZIQBALDXB -
Irfan ali
@Irfanal94169669 -
احمد خان انصافی
@11hmid -
saeed awan
@saeedpps -
Nasir Khan
@MNasirrind
Something went wrong.
Something went wrong.