چور اور سپاہی دونوں کا تعلق کراچی سے نہیں ہے ،چیئرمین وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ۔۔ #mqmpakistan
ایجوکیشن ورک اینڈ سروسز کے عارف صاحب سے المدینہ اسکول میں میٹنگ کی اور ہونے والے کام پر بات چیت کی ۔ ریحان اکرم بھائی کے ہمراہ نارتھ کراچی ٹاؤن کے جوائنٹ ارگنائزر سعید الحق بھائی موجود تھے ۔ 4/4 #teamrehanakram #PS122 #viral #foryou #MQMpk #MQMPakistan #SindhAssembly
اسکول کی دیواریں بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ۔اب جلد یہ اسکول دوبارہ تعمیرہوجاۓ گا اور بچے تعلیم حاصل کر سکیں گے 2 اکتوبر 2024 بروز بدھ کو حق پرست ركن سندھ اسمبلی ریحان اکرم بھائی نے ہیڈ ماسٹر المدینہ اسکول زبیر صاحب اور 3/4 #teamrehanakram #MQMpk #MQMPakistan #SindhAssembly
11-ڈی نیو کراچی کے بلاک 95-100 اور 107-109 میں نئی پانی کی لائن ڈالنے کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت پانی کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لیے نئی پائپ لائن نصب کی گئی ہے، جس سے علاقے کے مکینوں کو پانی کے مسائل کے حل میں مدد ملے گی۔
یوتھ کنونشن حیدرآباد 11اکتوبر 2024 شام 5بجے #teamrehanakram #MQMpk #MQMPakistan #PS122 #viral #foryou #SindhAssembly
سانحہ 30 ستمبر 1988 کے پروگرام کے حوالے سے سینئیر رہنما سید مصطفی کمال بھائی گفتگو کر رہے ہیں۔ @KamalMQM @allaboutmqm #MQMPakistan #StaystrongQFI #NationRespectsQFI #mqmpakistan #شہید_انقلاب_ڈاکٹر_عمران_فاروق #gulshanemaymar #MQMPakistan #BaldiaTown
کوئی بھی مسئلہ ہو، فون اٹھائیں کال کریں 021-786-111-021 پر۔ فون کریں MQM Connect کال سینٹر اور اپنی شکایت رجسٹر کروائیں! #MQMPakistan #MQMConnect #MQMConnectingPeople
ایم کیو ایم پاکستان اوورسیز مسقط، عمان چیپٹر نے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے شرکت کی اس موقع پر مسقط، عمان کے آرگنائزر عمران صدیقی و دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے. #MQMPakistan #DrKhalidMaqboolSiddiqui #oman #Muscat #muscatoman @allaboutmqm
سانحہ 30 ستمبر حیدراباد . . ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر رہنما انیس قائمخانی کی زبانی
کراچی کے مسائل کا حل اب ایک کال کی دوری پر! 021-111-786-021 پر کال کریں اور اپنے مسائل ایم کیو ایم کنیکٹ کے ذریعے حل کروائیں۔ #MQMPakistan #DigitalMediaMQM
ایم کیو ایم پاکستان کے چئیرمین اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی 3 روزہ دورے پر مسقط عمان پہنچے، ائرپورٹ پر وفاقی وزیر کا شاندار استقبال کیا گیا، #MQMPakistan #DrKhalidMaqboolSiddiqui #oman #Muscat #muscatoman 1/4
حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ فرحان انصاری بھائی کی مظفرآباد میں منعقدہ USAID کی جانب سے تین روزہ HANDS کانفرنس کی اختتامی تقریب میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا اصل بیانیہ دیگر سیاسی و سماجی رہنماؤں کے سامنے پیش کیا @KamalMQM @AnisMQM @AteebFurqan @Nadirqureshi #MQMPakistan
سندھ پانی کے مسائل سے دوچار ہےاوریہ سال بھی پانی کی قلت کی وجہ سے بدترین رہا، سندھ کوعملی طور پر قحط سالی کا سامنا ہے، سندھ کی عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہی ہے، دریائے سندھ پر انحصار کرنے والے آخری اضلاع سے لوگ نقل مکانی کر رہے ہیں۔ #MQMP #FouziaHameed #PS110 #PPP #Sindh
عوامی مسائل اور انکے حل کے لیے کنیکٹ پر رابط کریں ابھی فون اٹھائیں 021 111 786 021
سندھ ایم ڈی کیٹ داخلہ امتحان میں مبینہ بے قاعدگیوں کے حوالے سے سنیں سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان سید حیدر عباس رضوی بھائی کیا بتا رہے ہیں *#MQMPakistan #MDCAT* @HARizviMQMPak
United States Trends
- 1. Josh Allen 43,3 B posts
- 2. Lions 110 B posts
- 3. Geno 9.534 posts
- 4. Bills 141 B posts
- 5. Seahawks 21,8 B posts
- 6. Josh Jacobs 6.456 posts
- 7. #GoPackGo 5.566 posts
- 8. Dan Campbell 8.674 posts
- 9. #EarthMeta 1.785 posts
- 10. $EMT 4.346 posts
- 11. #YellowstoneTV 4.697 posts
- 12. Colts 33,6 B posts
- 13. Eagles 102 B posts
- 14. #BaddiesMidwest 4.833 posts
- 15. Steelers 76,9 B posts
- 16. #RHOP 4.197 posts
- 17. Broncos 41,7 B posts
- 18. Chargers 24,2 B posts
- 19. Buffalo 24,5 B posts
- 20. Mona Lisa 17,5 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.