saima kanwal
@kanwalsaima46بد زبان بد تمیز نہیں بس سچ بولنے کی عادت ہے مجھے۔ میرے سچ کو برداشت کیجئے بگاڑ تو ویسے بھی آپ میراکچھ نہیں سکتے
Similar User
@Saadia90584931
@Naeem_ahmed5
@IsrarKasana
@MDanish66729977
@anismansoori
@MohsinWD
@asimali96613601
@KarachiCitizens
@Inqalabi786
@mosquesty
@TeamNadiaMirza
@MohibeAltaf
@Moeenak
@SSaifS_MQM90
@suhail_khanzada
ہر روز ڈکیتوں کے ہاتھوں کراچی کے معصوم شہریوں کی ہلاکت روز غیر مقامی ڈکیتوں کے ہاتھوںکراچی کے اپنے لوگوں کی ہلاکت کراچی اب شہر نہیں مقتل گاہ بن گیا ہے @atifthepoet @BBhuttoZardari @SindPolice15 @KarachiPolice_
ہندو کی حسین سے محبت.جب سبھی حسین سے محبت کا دعوی کرتے ہیں۔تو اپس میں یہ نفرتیں پھیلا پھر کون رہا ہے #Ashura2024
کراچی والوں کو تو غیر مقامی کھا گئے غیر مقامی ڈکیت جان سے مار رہے ہیں غیر مقامی سٹریٹ کریمنل جان سے مار رہے ہیں غیر مقامی پولیس کی اندھی گولیوں کا نشانہ بن رہے ہیں اور اب تو وزیرستان اور دیگر جگہوں سے انے والے غیر مقامی پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز بھی اپ کو جان سے مار رہے ہیں
Recent political situation in Pakistan related to my own house
پاکستانی سیاست کا بدقسمت ترین گھرانہ جس گھر کے چار افراد غیر طبعی موت کا شکار ہوئے یہاں تک کہ ایک وقت ایسا ایا کہ گھر میں ایک مرد بھی باقی نہ بچا کیا سیاست اتنی بھی خوفناک ہو سکتی ہے @HaiderUmraniPP
Aray better luck next time. Being an anchor person I am so impressed by your young leadership qualities @HaiderUmraniPP
It's shameful how the Pakistani elections unfolded. Despite @HaiderUmraniPP extensive campaign efforts and resolution of numerous local issues, including settling three apartment bills Suddenly election result was unexpectedly altered on February 9th. @PPP_Org @BBhuttoZardari
ہائے علی رضا عابدی میرے بھائی! تو کہاں چلا گیا؟ تیرے جانے کے بعد یہ پہلا الیکشن ہے وہ واحد شخص جس کے جنازے میں میں صرف اس وجہ سے نہیں گئی تھی جس کو میں مرا ہوا دیکھ ہی نہیں سکتی تھی ہمت ہی نہیں تھی میری😭😭😭
بیٹا یہ حرکت تو نے اگر 10 سال پہلے ایم کیو ایم کے جلسے میں کی ہوتی نا تو اب تک تیری تصویر پر پھول چڑھ چکے ہوتے😄😃😀
8 فروری K21 News نیوز ہوگا اپ کے ساتھ اور ہم ہوں گے ہر حلقے سے براہ راست اپ کے ساتھ لمحہ ب لمحہ ہر اپڈیٹ کے لیے کے 21 نیوز کے ساتھ رہیے گا
پاکستان عجیب ملک ہے۔ یہاں ایک بڑا طبقہ افغانستان سے مخلص ہے، دوسرا طبقہ ایران سے، اور تیسرا امریکا سے۔ اور چوتھا چین سے۔ باقی اپن اردو بولنے والے ہندوستانی کہلاتے ہیں 😂
پاکستان جان سے پیارا ہے پوری دنیا سے پاکستان کی خاطر دشمنی قبول لیکن سوری ایران سے نفرت نہی کرسکتی ۔امام علی رضا کے روضہ کی سرزمین سے نفرت نہیں کرسکتی بلیک ویگو بھیجنی ہے توبھیج دو
Mera run krta he na mehram umpire k samne batting (in miandad voice) #pakvsnzmatch #PAKvsNZ
اف پورا ایک سال مکمل ہوا اج میرے اس کانڈ کو توبہ میری! کیا طوفان برپا ہوا تھا ایک سال پہلے اس ویڈیو کی وجہ سے اور اج ایک سال بعد بھی میں انتظار کر رہی ہوں کہ کوئی ویگو ائے مجھے اٹھانے😄😃 اور اج ایک سال بعد بھی کہتی ہوں کراچی والوں کے اردو بولنے والوں کی حق تلفی ہو رہی ہے
#UnForBalochistan Jab zakham ka waqat pr ilaaj na kia jaye to wo naaasoor ban jata hay @MahrangBaloch_
نصرت بھٹو کالونی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے پڑوسی جاں بحق ہونے پر پولیس نے دولہا اور فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، بہترین کام کردیا ، پہلے دولہا نے ساری رات کا پروگرام بنایا تھا اب ہولیس بنائے گی
زمانہ جاہلیت میں میرے موباٸل میں کمپنی کے گانوں کا الگ سے فولڈر تھا Acha sorry 😅🤣 اب پلیک ویگو نا کھڑی کردینا میرے گھر کے باہر😄😃
#MarchAgainstBalochGenocide #BlochProtesters #Blochistan اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اقتدار کے ایوانوں کے وہ دروازے جو بدنام زمانہ عورتوں کی ٹھوکر سے کھلتی ہیں غریب مظلوم بلوچ ماؤں بہنوں بیٹیوں پر بند ہیں۔
اَشْھَدُ اَنَّا فَاطِمَةَ الزَّهْرَا اَلصِّدِّیٍقَةُ الْکُبْرَیٰ" میں گواہی دیتی ہوں سیدہ فاطمہؐ کائنات کی سب سے سچی خاتون ہیں #AyameFatimiyah
United States Trends
- 1. $CUTO 10,1 B posts
- 2. Russia 820 B posts
- 3. #tuesdayvibe 4.830 posts
- 4. DeFi 149 B posts
- 5. WWIII 155 B posts
- 6. Sony 57,1 B posts
- 7. Good Tuesday 34,9 B posts
- 8. #MSIgnite 1.820 posts
- 9. SPLC 2.293 posts
- 10. Billy Boondocks N/A
- 11. $SHRUB N/A
- 12. #19Nov 3.631 posts
- 13. KADOKAWA 48,5 B posts
- 14. Karl Rove 1.034 posts
- 15. #InternationalMensDay 58,6 B posts
- 16. ATACMS 111 B posts
- 17. US-made 3.010 posts
- 18. Beans 23 B posts
- 19. Accused 106 B posts
- 20. Times Square 24,7 B posts
Who to follow
-
Saadia
@Saadia90584931 -
کراچی والا🌆
@Naeem_ahmed5 -
Israr A. Kasana
@IsrarKasana -
M Danish Qureshi
@MDanish66729977 -
Anis Mansoori
@anismansoori -
سقراط
@MohsinWD -
asimali
@asimali96613601 -
Citizens of Karachi
@KarachiCitizens -
جہدِمسلسل
@Inqalabi786 -
mosquesty
@mosquesty -
TeamNadiaMirza
@TeamNadiaMirza -
Mohib Mobi
@MohibeAltaf -
Moeen Ahmed
@Moeenak -
Syed Saif Shah
@SSaifS_MQM90 -
SUHAIL KHANZADA
@suhail_khanzada
Something went wrong.
Something went wrong.