@jui_torawari Profile picture

Team JUI Torawari Hangu

@jui_torawari

Similar User
Fakhar Asad wzr photo

@FakharWzr17577

ABDVLBARI ABDVLBARi photo

@abdvlbari32666

Team JUI Torawari Hangu Reposted

London: Quaid-e-Jamiat Maulana Fazl ur Rehman address to Bangladesh and Pakistani Ulama. @juipakofficial @MoulanaOfficial


ایسٹ لندن مسجد میں امیر محترم کی آمد۔


Team JUI Torawari Hangu Reposted

اہم!! ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے آپ کے دو منٹ بھی بہت ہیں۔ اس وڈیو میں ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ نے وہ طریقہ بتادیا ہے جس سے آپ اپنی بہن کی رہائی میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔۔۔ linktr.ee/aafiamovement


Team JUI Torawari Hangu Reposted

لندن: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی میڈیا سے گفتگو @MoulanaOfficial @FaridQureshi_UK


♧مولانا صاحب کو تقریر کرتے ہوئے بہت دیکھا ہوگا لیکن آج دعا کرتے ہوئے دیکھو.. @fb_100p @juipakofficial


Team JUI Torawari Hangu Reposted

میں امریکہ کو اس بات کا اجازت نہیں دیتا ہوں کہ وہ میرے ملک کے سیاست میں مداخلت کرے ایسٹ لندن: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی پاکستانی صحافیوں سے گفتگو ۔


Team JUI Torawari Hangu Reposted

وزیر اطلاعات آزاد کشمیر پیر مظہر سعید شاہ کا مع السلامہ حج و عمرہ پراڈکٹس ہیڈکوارٹر اسلام آباد کا دورہ


جس شناختی کارڈ پر میرا جرنیل پاکستانی کہلاتا ہے میرا یے عام کارکن بھی اسی شناختی کارڈ کے بنیاد پر اپنے آپ کو پاکستانی کہلاتا ہے. قائدِ جمعیت کا مقتدرہ کو تنبیہہ @juipakofficial @MoulanaOfficial


Team JUI Torawari Hangu Reposted

لندن جامع مسجد ویکفیلڈ۔ ہم کہتے ہیں ؟ کہ سود حرام ہے لیکن ساتھ ساتھ یہ بھی تو کہتےہیں۔ کہ جو لوگ سودی کاروبار کرتے ہیں ؟ وہ اللہ سے جنگ کیلئے تیار رہیں ۔ برطانیہ ویکفیلڈ کے جامع مسجد میں سیاسی بادشاہ کا خطاب ۔ #MaulanaFazlurRehman


Team JUI Torawari Hangu Reposted

برطانیہ:جامع مسجد ویکفیلڈ میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خطاب Video: youtu.be/DXASFqM2mn0?si…

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

Team JUI Torawari Hangu Reposted

پی ٹی آئی سیاسی کوڑا دان ہے، عمران خان بدترین اور غلیظ انسان ہے، شاہ اویس نورانی @iamowaisnoorani #StopPTIPoliticalTerrorismInUK


Team JUI Torawari Hangu Reposted

اس ویڈیو کو پورا سنئے اور اپنی آرا سے ہمیں پھر مستفید فرمائیں.. چیف آف فاٹا سابقہ سینیٹر مولانا صالح شاہ صاحب نے یہاں دہشتگردی کے حوالے سے دو باتیں کی تھی


Team JUI Torawari Hangu Reposted

جس شناختی کارڈ پر میرا جرنیل پاکستانی کہلاتا ہے میرا یے عام کارکن بھی اسی شناختی کارڈ کے بنیاد پر اپنے آپ کو پاکستانی کہلاتا ہے۔ قائدجمعیت مولانا فضل الرحمان کی اہم گفتگو۔ #TeamJUISindh


Team JUI Torawari Hangu Reposted

خیبر پختون خواہ اور سندھ اور بلوچستان اور پنجاب کے وسائل پر وہاں کے عوام کا حق ہے، عوام کے حقوق پر جب ڈاکا ڈالا جائے گا تو پھر عوام سامنے آئے گی، جس طرح آج کل ہر طرف سے عوام سڑکوں پر ہے۔حقوق کا مطالبہ کرنا غداری نہیں ہے، یہ آئینی حق ہے۔


Team JUI Torawari Hangu Reposted

💪شیر کی للکار 💪 کوئی مائی کا لال یہ نہ سوچیں۔


Team JUI Torawari Hangu Reposted

ہمارے پاس دہشتگردی کیخلاف کوئی مؤثر پالیسی نہیں۔دہشتگردی کو عوام کو بلیک میل کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ جرم کا خاتمہ نہیں کیا جا رہا، خاتمے کے نام پر قوم کو بلیک کیا جا رہا ہے ۔ کوئی اللہ کا خوف نہیں، ان کم بختوں نے مرنا بھی نہیں ہے ۔ قائد عوام ۔ #MaulanaFazlurRehman


Team JUI Torawari Hangu Reposted

ڈیرہ اسماعیل خان: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔ Video: youtu.be/6WRIhGNwA08?si…

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

Team JUI Torawari Hangu Reposted

جے یو آئی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی قیادت اور کارکنان کی جانب سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کا 26 ویں آئینی ترمیم میں مرکزی کردار ادا کرنے کے حوالے سے اعزازی اجتماع کے تاریخ ساز مناظر #JuiUpdates #TeamJUIKP #TeamJUIPak


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.