@israr_myami Profile picture

Israr Khan Myami

@israr_myami

Pakistani

Similar User
Hamid Rasul Jalil photo

@rasul_jalil

Faraz Rajpoot photo

@farazrajpootpk

درویش انصافین photo

@DarwaishQadri1

Abdul Aziz photo

@_aziz_pk

Zaman Butt photo

@aheeduzzaman

T M Shakir (جناب) photo

@shakirbaba25

Zubair Malik $BLOCK $BEYOND ❤ SORA AI photo

@zubairmalik711

Younas Khan photo

@Younaskhilje

وزیرستان آمن پاڅون تا دا بیله بيلو سيمو نه ريلي رارواني دی 🕊️✌️ We Want Peace 🕊️ یا اللّٰہ ہمارے وطن کو مزید آمن کا گہوارہ بنائیں آمین 🙏 @AsadQaiserPTI @Ali_MuhammadPTI @ManzoorPashteen

Tweet Image 1

کشمیریوں نے ہمیں اسان الفاظ میں متعارف کرایا ہے۔ کہ اپ کچھ بھی نیہں ہے۔ @ManzoorPashteen @mjdawar


شمالی وزیرستان تحصیل شیواہ عافيه سکول يوا معزوره جينئ چي لاريون ته پيدل راغله په ليدو مي ي اخساس د بیاناوالو نا وو 🙏🏻


عافیہ گرلز سکول کے سٹوڈنٹس نے اپنی شھید سکول کا دورہ کیا ، بارود سے زمین بوس اپنی کلاس رومز دیکھ کر بے حد پریشان ھوئیں ، لیکن پہر بھی سٹوڈنٹس کے حوصلے بلند تھی ،۔ انشاللہ ہم سب ملکر سکول بنانے میں مدد کرینگے، #AfiaIslamicGirlsPublicSchool @ManzoorPashteen @AmirSalar_Wazir

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

میرے لئے جناح ہاوس سے بڑھ کر میرا،،دادا ہاوس شمالی وزیرستان تحصیل شوال ہے،اس لئے ہر گزرتی ہوئی روز 9 مئ سے کم نہیں، ،

Tweet Image 1

شمالی وزیرستان تحصیل شیوا عافیہ اسلامک گرلز پبلک سکول تحصیل شیوا کو اج رات نامعلوم لوگوں نے بموں سے اڑا دیا۔ شمالی وزیرستان میں یہ پہلا پرئیوٹ ادارہ تھا جو کہ بہت مشکلات کے باوجود Bahadar نے یہ اقدام اٹھایا تھا لیکن افسوس کہ اج پوری وزیرستان کی مستقبل کیساتھ کھلواڑ کیا گیا ۔

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Israr Khan Myami Reposted

باجوڑ کے ابوبکر کو فورسز نے دوران حراست تشدد کر کر کے قتل کر دیا ہے۔ اس کے خلاف باجوڑ میں احتجاج جاری ہے پی ٹی ایم PTM اس ظلم کے خلاف جاری اس احتجاج کا بھرپور ساتھ دیگی۔ #StopStateTerrorism

Tweet Image 1

Israr Khan Myami Reposted

پاکستان تحریک انصاف کو بحیثیت سیاسی پارٹی کے سکروٹنی کے عمل سے خارج کر دیا گیا

Tweet Image 1

Israr Khan Myami Reposted

الحمداللہ!! میں نے حلقہ NA40 اور PK104 کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے!! ظلم کی یہ اندھیری رات جلد ختم ہونے کو ہے۔


یہ ہے ہمارے آبائی علاقے شوال شمالی و جنوبی وزیرستان کے چلغوزے پھل قیمتیں۔(فی کلوگرام قیمت) باقی میں کچھ نہیں کہتا مگر ہمیں پتہ نہیں کہ کس گناہ کی پاداش میں ھمیں خدا کے دئے ہوئے وسائل سے محروم رکھے ہیں یہ ہمارے جنگلات میں پیدا ہوتے ہیں مگر ہمیں مل نہیں رہیں @pirroshan @KalamWazir

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

Israr Khan Myami Reposted

Protests were held infront of Islamabad pressclub to denounce the illegal arrest and arbitrary detention of PTM leader Manzoor Ahmed Pashteen. The participants demanded immediate and unconditional release of Manzoor Pashteen. #ReleaseManzoorPashteen #StateFiringOnPTM

Tweet Image 1
Tweet Image 2

پنجاب کے ریسٹورنٹس میں اکثر گدھوں کا گوشت لوگوں کو کھیلایا جاتا ھے لیکن وہاں پر تو بھی ریسٹورنٹ سیل نہیں کیا گیا اور ہمارے پختونخواہ میں اپنے ہی پشتون کسی دوسرے پشتون بھائی کی ٹھیک ٹاک بزنس کو بدنام کرکے اسکو سیل کر دیتے ہیں اور اس سے بڑی بدقسمتی اور بےواقوفی کیا ہوسکتی ھے

Tweet Image 1

وانا:جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ملک اسلم نور وزیر پر دژہ عونڈی میں بم دھماکہ ہوا ،جسمیں ملک اسلم نور وزیر سمیت دو افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوئے ، جان بحق افراد میںا ملک اسلم نور کے بیٹا اور ایک گنگی خیل شامل ہے ، @AmirKhanKhanSa1 @pirroshan @KalamWazir

Tweet Image 1

معاشرے میں سچائی اور بہترین قلم نگاری کیا ہے سینئر صحافی احسان داوڑ نے خیبرپختونخوا سی ٹی ڈی محکمہ نے انکا نام بھی بلاک لیسٹ میں ڈالا ہے یہ غلطی جس نے بھی کیا ہے فوری طور معطل کیا جائے اور نوکری سے برخاست کیا جائے @pirroshan @KalamWazir


ڈیرہ اسماعیل خان/ دھماکہ! 7 بہنوں کا اکلوتا بھائی قمر زمان ولد حبیب الرحمن قوم ماچھی آف ہتھالہ ڈیرہ اسماعیل خان دھماکے میں شھید... اللہ تعالی والدین کو صبروجمیل عطا فرمائے اور شہید کے درجات بلند کرے آمین 😢 @KalamWazir @pirroshan

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

Israr Khan Myami Reposted

عوامی سروے وزیراعظم پاکستان کون ہو گا؟ #فروری8_کامیابی_کا_دن

Tweet Image 1

Israr Khan Myami Reposted

د دشمن پلار انګلستان خلاف نننۍ تاریخي بریا د ټولو لر او بر افغانانو ته مبارک وي. @KalamWazir @pirroshan


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.