جو بھی ملا سبک دے گیا 💔💔💔💔💔💔 زندگی میں ہر شخص استاد ملا
عینک والوں کی بھی کیا زندگی ہے 😁 چائے میں پھونک ما رین تو سکرین بلر ہوجاتی ہے🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️
وہ سانحے بھی ہوئے شام ،، آشیانوں کو !! پلٹ کے آئے پرندے تو پیڑ تھے ہی نہیں
ہماری روایات مرتی جا رہی ہیں🙂😐 آج دیکھا ایک بچے نےجوس پینے کے بعد ڈبہ پھینکا اور لا تعلقی سے آگے بڑھ گیا۔۔.....🚶 مجھے بہت دکھ ہوا اس بچے کو بلایا اور انتہائی پیار سے سمجھایا ۔۔۔۔۔☺🤗😁 " پتر پٹاخہ تیرے پیو نے وجانا اے؟ . . Cherry 🍒 juice 😋
بہترین زندگی کے لیے اس بات کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ , سب کو سب کچھ نہیں ملتا🙂
یہ جو ہم تجھے دے کر چھینے گۓ ہیں، یہ تیرے کسی گناہ کی سزا بھی ہو سکتی ہے! 🖤
زندگی ایک انجان کتاب کی طرح ہے، اَگلے صفحے پر کیا لکھا ہے کسی کو نہیں معلوم۔
" آپ کے پاؤں کتنے بھی صحت مند ہیں، لیکن آپ ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ بھاگ نہیں سکتے " 🥀
حسن کے سارے حوالے ہیں زبردست مگر میٹھی آنکھیں مری سب سے بڑی کمزوری ہیں 😍😘
🔥✨۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیں چائے کی پیالیاں، کچھ سوغات رکھ لیتے ہیں💞💞 میں بھی اداس ہوں تم بھی گُم سُم جاناں محفلِ مشاعرہ آج رات رکھ لیتے ہیں💖💖 تم آئے ہو بڑی چاہ سے بادل کے لیے سو لے جاؤ ، ہم برسات رکھ لیتے ہیں🩶🩶
کب خُداؤں سے جان چُھوٹے گی کب کوئی آدمی ملے گا ہمیں؟؟؟🖤
Follow must _4️_ Follow back 💯 @Gupta_Shubham1 @BigBoss64126410 @Danny88068 @Sunita_Agarwal_ @krishan9889 @bawasthi33 @Masum__007 @imAnubhav_33 @rishabhgupta052 @_Manisha_03 @ajaykum68704718 @bhoomi_108 @define_politik @ChRaheem18482 @Arunsin08181099 @953yUcF2F3Rir0 RT must ..
میں نے سلیقے سے چپ رہ کر الٹ دی بازی۔۔۔🫀 لوگوں نے سوچا تھا بڑی دیر تک تماشا ہو گا۔۔۔۔😊
United States Trends
- 1. Bengals 79,4 B posts
- 2. Chargers 68,7 B posts
- 3. McPherson 12,1 B posts
- 4. Herbert 34,6 B posts
- 5. Joe Burrow 21,4 B posts
- 6. #BaddiesMidwest 20,6 B posts
- 7. #BoltUp 5.515 posts
- 8. Zac Taylor 4.348 posts
- 9. #CINvsLAC 10,4 B posts
- 10. #SNFonNBC N/A
- 11. Money Mac N/A
- 12. Dobbins 8.579 posts
- 13. Chiefs 158 B posts
- 14. WWIII 171 B posts
- 15. Harbaugh 16,1 B posts
- 16. #WHODEY 1.793 posts
- 17. Ladd 5.763 posts
- 18. 60 Minutes 31 B posts
- 19. Tee Higgins 3.875 posts
- 20. Bills 167 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.