@irfanPT34063417 Profile picture

irfan PTI

@irfanPT34063417

Pak Army Zindabad i love pak army

Joined November 2019
Similar User
AamirSattiPak🇵🇰®️ photo

@AamirSattiPak

Malik Shahid photo

@MalikshahidMK

Moazzam Lak🇵🇰 photo

@moazzam_lak

Muhammad Akhtar photo

@Akhtar799Akhtar

Taimur Khan photo

@saliklife

Zahid Mahmood photo

@ZahidMa13393154

Sajjad Bhatti photo

@SajjadB66238452

Tahir1401 photo

@Tahir1401

Imran Ahmed Awan photo

@Imranawanhrl

𝒞𝒶𝓅𝓉𝒶𝒾𝓃 𝒜𝓕𝓇𝒾𝒹𝒾 (𝓡𝑒𝓉𝒾𝓇𝑒𝒹) photo

@gull_nz

Abdullah Jawad photo

@Abdulla57642384

K.A.K.A photo

@Aamir2109

musab fiaz photo

@fiazmusab

HAMID photo

@ranahamid100

Asif Ali Khan photo

@Asifailkhak

irfan PTI Reposted

وزیر اعظم عمران خان سے فیصل آباد میں مختصر گفتگو۔ کہا طویل عرصہ سے تفصیلی بات نہیں ہوئی۔۔ مزاحیہ انداز میں کہا عمر تمہارے تو بال سفید ہو گئے۔ گفتگو کا لب لباب یہ تھا کہ برآمدات بڑھانے کے لیے صنعتوں کو خصوصی پیکجز دے رہے ہیں، جلد اس کے ثمرات عام آدمی کو ملیں گے #PMinFaisalabad


irfan PTI Reposted

عدلیہ نے ہمت کر کے اس درندے کو ڈارک ویب کیس میں سزائے موت کا حکم دیا بہت بہادری ہے ان آفیسر اور عدلیہ کے لوگوں کی جنہوں نے کام کیا.... اب یہ نا ہو اسکی پھانسی رکوانے کے لیے کسی دوسری جگہ پٹیشن دائر ہو سزا رک جائے اسکو فوری سرعام پھانسی دی جائے اور اسکے نیٹورک چلانے والوں کو بھی

Haqeeqat_TV's tweet image. عدلیہ نے ہمت کر کے اس درندے کو ڈارک ویب کیس میں سزائے موت کا حکم دیا بہت بہادری ہے ان آفیسر اور عدلیہ کے لوگوں کی جنہوں نے کام کیا....

اب یہ نا ہو اسکی پھانسی رکوانے کے لیے کسی دوسری جگہ پٹیشن دائر ہو سزا رک جائے اسکو فوری سرعام پھانسی دی جائے اور اسکے نیٹورک چلانے والوں کو بھی

irfan PTI Reposted

بختاور زرداری کی منگنی پر آنے کے لیے کرونا نیگیٹو ٹیسٹ کی شرط رکھی گئی ہے جبکہ PDMکے جلسوں میں آنے والے غریب کے بچوں کے لیے بریانی کی پلیٹ رکھی گئی ہے 😌


irfan PTI Reposted

یہ ہے وہ ترقی جس سے امریکہ و یورپ سمیت دنیا سندھ سے جلتی ہے اور وہاں کے لوگ سندھ آتے ہیں اپنا علاج کروانے اور ڈلیوری کروانے😎 کیوں مسٹر ہل جْل مشیر @murtazawahab1 درست کہا 😂👇

سول ہسپتال مکلی ٹھٹھہ میں اتنی سہولیات دی گئیں ہیں کہ خاتون کی ڈلیوری ہسپتال کے اندر سڑک پر کرائی جا رہی ہے۔

imtiazchandyo's tweet image. سول ہسپتال مکلی ٹھٹھہ میں اتنی سہولیات دی گئیں ہیں کہ خاتون کی ڈلیوری ہسپتال کے اندر سڑک پر کرائی جا رہی ہے۔


irfan PTI Reposted

بحثیت قوم ہماری خیانت اور بدیانتی کی زندہ مثال گاڑی اور پیٹرول سرکار کا ھے اور بار برداری سے اپنے گھر کی تعمیر ۔۔۔ اب یہ صاحب بھی کہہ رہے ہوں گے کہ موجودہ حکومت ناکام ہو گئی ہے اس قوم کو صرف اور صرف چھتروں کی ضرورت ھے

United_World__'s tweet image. بحثیت قوم ہماری خیانت اور بدیانتی کی زندہ مثال
گاڑی اور پیٹرول سرکار کا ھے اور بار برداری سے اپنے گھر کی تعمیر ۔۔۔
 اب یہ صاحب بھی کہہ رہے ہوں گے کہ موجودہ حکومت ناکام ہو گئی ہے
اس قوم کو صرف اور صرف چھتروں کی ضرورت ھے

irfan PTI Reposted

لاہور انتظامیہ کی بڑی کاروائی ۔ کورونا وائرس کے علاج میں استعمال ہونے والے انجکشن کو بلیک کرنے والے گرفتار، ملزم 12 ہزار کا انجکشن 2.5 سے 6 لاکھ میں فروخت کر رہے تھے #Coronavirus #Pakistan #Lahore siasat.pk/forums/threads…


irfan PTI Reposted

کرونا بحران میں بھی وزیر اعظم عمران خان کے بلین ٹری منصوبے سے 84ہزار سے زائد افراد کو روزگار مل گیا ، جانئے تفصیلات #BillionTreeTsunami #BillionTree #Pakistan #PMImranKhan #PTIGovernment #BillionTreeProject #Jobs urdu.siasat.pk/news/2020-06-1…


irfan PTI Reposted

امریکہ میں پولیس نے مال میں ہنگاموں کے دوران ہونے والی لوٹ مار کی فوٹیج جاری کر دی... ایسی لوٹ مار تو تیسرے درجے کے ممالک میں بھی نہیں ہوتی


irfan PTI Reposted

ڈُب کے تسی @KhawajaMAsif @betterpakistan نہیں مرنا کنجرو کیونکہ مردے اوہ نے جنا اچ غیرت ہووے

This post is unavailable.

irfan PTI Reposted

پٹواریوں کچھ یاد ایا۔۔جب کھاؤ قبیلے سردار کی حکومت تھی۔۔اور لال ٹماٹر منڈی سے غائب تھے ویڈیو دیکھیں۔۔لوگوں کو کیا کھانے پکانے کی ترغیب دی جاتی تھی۔۔


irfan PTI Reposted

مُرشد کے اقتدار میں آنے کے بعد پٹواریوں کی باتوں کی اب اتنی ہی حیثیت رہ گئی ھے جتنی پبلک ٹوائیلٹ میں لکھی ہوئی باتوں کی یا ٹرینڈ کئے ہوئے کتوں کی جی حضوری کی


irfan PTI Reposted

ہم پر عذاب بلا وجہ نہیں آیا مرشد اس کی تیاری ہم نے برسوں کی ہے 😭😭😭

TARIQ9AWAZ's tweet image. ہم پر عذاب بلا وجہ نہیں آیا مرشد
اس کی تیاری ہم نے برسوں کی ہے
😭😭😭
TARIQ9AWAZ's tweet image. ہم پر عذاب بلا وجہ نہیں آیا مرشد
اس کی تیاری ہم نے برسوں کی ہے
😭😭😭

irfan PTI Reposted

شہباز شریف کو کرونا ہوا اسکے مفروربیٹےنے عمران خان کو زمہ دارقرار دیا یوسف رضا گیلانی کو کرونا ہوا اسکے بیٹے نے بھی خان کے کھاتے ڈال دیا سمجھ نہیں آتی کہ یہ لوگ عوام کو کیوں بیوقوف بناتے ہیں بار بار سمجھ نہیں آتی کرونا خان دی ماسی دا پُتر اے یاایہہ سارے خان دےچاچے دے پُتر


irfan PTI Reposted

پٹرول کے لئے لائنیں لگیں تو سارا پاکستان چیخوں سے گونج اٹھا پاکستان کے ایسے علاقے بھی ہیں جہاں پینے کے لئے جوہڑ کے پانی پر بھی لائنیں لگتی ہیں اس پر تو کوئی نوٹس نہیں لیا جاتا اور نہ کابینہ اجلاسوں میں وزراء سے سوال ہوتا ہے اور نہ کوئی ٹرینڈ چلائے جاتے ہیں کیا یہ لوگ انسان نہیں؟؟

_tnr1's tweet image. پٹرول کے لئے لائنیں لگیں تو سارا پاکستان چیخوں سے گونج اٹھا
پاکستان کے ایسے علاقے بھی ہیں جہاں پینے کے لئے جوہڑ کے پانی پر بھی لائنیں لگتی ہیں
اس پر تو کوئی نوٹس نہیں لیا جاتا اور نہ کابینہ اجلاسوں میں وزراء سے سوال ہوتا ہے اور نہ کوئی ٹرینڈ چلائے جاتے ہیں
کیا یہ لوگ انسان نہیں؟؟

irfan PTI Reposted

بجٹ میں جن لوگوں کی تنخواہیں نہیں بڑھیں،انہیں نہ تو افسردہ ہونا چاہیے اور نہ ہی اپوزیشن کے ہاتھوں استعمال یہ لوگ ابھی بھی اس لحاظ سے خوش قسمت ہیں کہ نہ صرف ان کی نوکریاں بحال بلکہ ان کی تنخواہوں میں کوئ کٹوتی نہیں ہوئ وگرنہ گلف سمیت دنیا بھرمیں برطرفیاں اور کٹوتیاں معمول بن چکا


irfan PTI Reposted

ہم قدم قدم پر اللہ کے عذاب کو چیلنج کرتے ہیں... کرونا سے صحتیاب ہونے والے مریضوں سے پرائیویٹ ہسپتال مافیا کے کارندے پلازما خرید لیتے ہیں پیسے دیتے اور بعد میں کئی گنا مہنگی قیمت پر پلازما بیچ رہے ہیں عام شخص جسکے پاس لاکھوں روپیہ نہیں وہ خرید نہیں سکتا...حکومت مافیا کے آگے بے بس


irfan PTI Reposted

جذبہ ایمانی اور غیرت جس قوم کے پاس ہو وہی سپر پاور ہے ورنہ ایٹم بموں اور جنگی جہازوں کی امریکہ کے پاس کمی نہ تھی نسلوں کی بقاء اور اپنی منزل کی حصول کے لئیے جدوجہد کرنے والے پتھروں سے لڑ رہے ہیں #چنار_کے_باسی🍁 #Kashmir

Mekmiri's tweet image. جذبہ ایمانی اور غیرت جس قوم کے پاس ہو وہی سپر پاور ہے ورنہ ایٹم بموں اور جنگی جہازوں کی امریکہ کے پاس کمی نہ تھی
نسلوں کی بقاء  اور اپنی منزل کی حصول کے لئیے جدوجہد کرنے والے پتھروں سے لڑ رہے ہیں

 #چنار_کے_باسی🍁
#Kashmir
Mekmiri's tweet image. جذبہ ایمانی اور غیرت جس قوم کے پاس ہو وہی سپر پاور ہے ورنہ ایٹم بموں اور جنگی جہازوں کی امریکہ کے پاس کمی نہ تھی
نسلوں کی بقاء  اور اپنی منزل کی حصول کے لئیے جدوجہد کرنے والے پتھروں سے لڑ رہے ہیں

 #چنار_کے_باسی🍁
#Kashmir

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.