@imran_azad27 Profile picture

Imran Azad

@imran_azad27

ہم حسین ترین، امیرترین، ذہین ترین اور زندگی میں ہر حوالے سے بہترین ہو کر بھی بالآخر مر ہی جائیں گے. #AdnanOktar

Similar User
عطاءالمُحسن محمد طارق خان لودھی photo

@TariqLodhi71

Abdul Qadeer, Mayo photo

@PMLN_Na76

Abdul Qayyum photo

@AbdulQa64890852

KZ photo

@KZEE_NFT

میاں عمران آرائیں photo

@pmlnmianimran

Malik photo

@Moodymalik73

Assad Abu Rehan photo

@AssadRehan

J.N photo

@JN_Araain

M Hammad Amjad photo

@Dajmahm

Sajid Rafiq photo

@SjdR99

ASad abbasi photo

@ASadabb98272538

sajidkamboh47🦁(Pmln) photo

@SajidKamboh47

🇵🇰 چوہدری پاکستانی 🇵🇰(PML N) photo

@ChAsadurRahman4

Amna Nosheen Khan🇵🇰 photo

@amnanosheen2007

Zain Shahzad photo

@PMLNShahzd

Pinned

🍂 وقت کے ہاتھ سے زندگی ریت کے ذدروں کی مانند سرکتی جا رہی ہے.. دن مہینے سال گزرتے جا رہے ہیں اور وقت کی دھول چہروں کے نقوش کو دھندلا رہی ہے حسن، جوانی، دولت کچھ بھی ایسا نہیں جو مستقل ہو جس پہ مان کیا جاسکے۔ 🍂


Imran Azad Reposted

زلفی بخاری کی دوسرے ممالک سے پاکستان اندرونی معاملات مین دخل اندازی کی التجا خان پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کے اشارے نہیں ملے، برطانوی وزیر خارجہ جواب خان دورمین PTI لیڈران بتاتے ہوئے کہ کیسے آرمی کے خلاف بولنے والوں کو اٹھا کر آرمی کورٹس مین ٹرائل


Imran Azad Reposted

نوازشریف نے عمران خان کی کلاس لے لی، بد ترین ظلم کا ذکر کردیا،باجوہ،عمران اور فیض نیٹ ورک پر پھر بھی تنقید


Imran Azad Reposted

منصور علی خان نے ایک بار پھر دل جیت لیے فیک نیوز پر عمران خان کی فالور کا سوفٹ ویئر اپڈیٹ کردیا ہے،تمام صحافیوں کو فیک نیوز پر ایسے ہی ایکشن کرنا چاہیے

From HUM News

Imran Azad Reposted

خواجہ سعد رفیق بتاتے ہیں کہ انہیں میجر جنرل ندیم اعجاز نے توڑنے کی کوشش کی،مشرف دور میں ہاتھ پاؤں باندھ کر باقاعدہ ٹارچر کیا،تشدد سے جسم سیاہ کردیا،ایک مقدمے میں ضمانت ہوتی تھی، دوسرے میں گرفتار کرلیتے تھے،رانا ثنا،پرویز رشید،بلال یاسین سمیت کئی نام جن پر تشدد ہوا


Imran Azad Reposted

انڈین میڈیا کو چیمپئنز ٹرافی پہ اس سے بہتر جواب ہو ہی نہیں سکتا تھا ۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ #IndianMedia کی بینڈ بجانے والا یہ ببر شیر کون ہے ؟


Imran Azad Reposted

یہاں نیازی اپنی زبان سے اقرار کر رہا ہے کہ میرے پاس رہنے کو گھر نہیں تھا اس لیے میں نے وزیراعظم نواز شریف سے پلاٹ مانگا لعنت ہے ایسے لیڈر اس کی کلٹ فالونگ پر


Imran Azad Reposted

اگر تھوڑی بہت بھی عمران نیازی میں غیرت ہوئی تو معافی مانگے گا کیونکہ ویڈیو میں سارے لوگ تحریک انصاف کے ہیں


Imran Azad Reposted

تحریک انصاف کی وجہ سے پاکستانیوں کی متحدہ عرب امارات نوکری پر پابندیاں عائد ہونے لگیں 🚨🚨 متحدہ عرب امارات کے عہدیداروں نے پاکستان پیغام بھیجا ہے کہ فتنہ تحریک فساد کی وجہ سے انکے ملک کا Social Fabric تباہ ہو رہا ہے اگر آپ نے ایکشن نا لیا تو ہم لیں گے

From SAMAA TV

Imran Azad Reposted

رہتی دنیا تک مشاہد اللہ اور اس کے بولے ہوئے الفاظ زندہ رہیں گے۔ ۔


Imran Azad Reposted

جب مہنگائی ہوتی ہے ډالر اوپر جاتا ہے تو اس کا مطلب ملک کی اکانومی اچھی ہو رہی ئے۔۔۔ باجوے،فیض اور سپریم کورٹ کے تراشے ہوئے ہیرے۔۔


Imran Azad Reposted

حریہ ٹاون پشاور کے مارکیٹنگ دفتر کو تالے لگنے کے بعد جب ملک ریاض نے خان کی بیگم بشری بی بی کو مبینہ طور پر ہیرے کی انگوٹھی دی تو پشاور ڈوپلمنٹ اٹھارٹی نوٹس واپس اور بحریہ ٹاؤن پشاور کے تالےکھل گئے !! #خان_دور #ملک_ریاض #FromArchives #بشری


Imran Azad Reposted

منصور علی خان نے راضی کردیا، داد بنتی ہے، ایک اور عمرانی صحافی کو جھوٹ بولنے پر آن ائیر ایکسپوز کردیا،اندازہ کریں کیسے جعلی ویڈیوز اور خبروں پر بیانیہ کھڑا کرتے ہیں


Imran Azad Reposted

ٹرمپ کی موجودگی میں جب موصوف وزیراعظم عمران احمد خان نیازی سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے بدلے سوال پوچھا گیا تو موصوف کی زبان گنگ ہو گئی اور ائیں بائیں شائیں ا کرنے لگ گے یوتھیوں کا صلاح الدین ایوبی ٹرمپ کے سامنے محمد شاہ رنگیلا بن گیا


Imran Azad Reposted

ایاک نعبد وایاک نستعین سے بات شروع کرنے والے آج ایک بے بس انسان ڈونلڈ ٹرمپ سے رہائی کی بھیک مانگ رہے ہیں ۔۔ زلفی بخاری کی ٹرمپ کی فیملی سے رابطے کی تصدیق ۔۔ جوبائیڈن کی مداخلت غلط اور ٹرمپ کی مداخلت ٹھیک کیسے ہے ؟؟


Imran Azad Reposted

خیبرپختونخوا کے ٹیچرز نے ناچ ناچ کر مجرے کرکے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا آج اسی علی امین گنڈاپور نے پھینٹی لگا دی یے کم سے کم 1 لاکھ ٹیچرز کو فارغ کردیا مجھے تو بڑا اچھا لگ رہا ہے ٹیچرز سے گزارش ہے نسوار کی مقدار زیادہ کرکے مجرا کریں ووٹ کیوں دئے ؟؟


Imran Azad Reposted

یہ لڑکا بیرسٹر دانیال اپنے دلائل سے اگلے کو منہ چھپانے پر مجبور کر دیتا ھے اس پروگرام میں زرتاج گل کی بے بسی دیکھنے لائق ھے👇


Imran Azad Reposted

فیض آئے گا وزیراعظم بنائے گا منصور علی شاہ آئے گا نیا الیکشن کرائے گا ٹرمپ آئے گا باہر نکالے گا عبدالقیوم صدیقی گوہر بٹ


Imran Azad Reposted

70سال کا ایک ادمی جو دنیا بھر کی عیاشیاں انجوائے کر چکا ہے لیکن یہاں پورے معاشرے میں تقسیم پیدا کر کے معاشرے کو برباد کر دیا گالیوں پر لگا دیا اس کے لیے مرو گے افسوس ہے ان کے والدین پر جو ایسی کلٹ کا شکار ہیں ہزار دھرنے تم نے کر لیے 14 سال سے گھر بیٹھنے کو تیار نہیں


Imran Azad Reposted

ٹرمپ کو باپ کا درجہ دینے والوں سے گزارش ہے ایک مرتبہ یہ ویڈیو پوری سُن لیں اور پھر فیصلہ کریں کہ لطیف نے خاور مانیکا کو سب کچھ بتایا یا خاور مانیکا کو پہلے ہی پتہ تھا 👇


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.