تیرے وجود سے قائم ہیں شوخیاں دل کی ترے لمس کو تڑپتا ہے آرزو کا چمن غزل میں بکھرا ہوا ہے تیرا جمال و خیال تجھ ہی سے تجھ تک ہی سمٹا ہوا ہے میرا سخن
دسترس میں رہا وہ میری باہر نہیں ھوا میرے لمس کو پا کے وہ پتھر نہیں ھوا قربت کی ساری گھڑیاں تو گزری ہیں اسطرح کہ اک لمحہ بے خودی کا میسر نہیں ھوا
یوں ملوں تجھ سے کہ تیرا لباس بن جاؤں بنا کے تمہیں سمندر تو خود پیاس بن جاؤں
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﺒﺎﺱ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﺪﻥ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺁﺋﮯ ﯾﮧ ﺳﺎﻧﺤﮧ ﺑﮭﯽ ﺍﺏ ﻋﻨﻘﺮﯾﺐ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ
لب کومل ، رُخسار کومل ، بال کومل ، خیال کومل راستے سخت ، گرمی مہتاب اور ہے چال کومل
ﺗﻮ ﭘﺎﺱ ﻧﺎ ﺁ، ﺑﺲ ﺫﺭﺍ ﺩﺍﻣﻦ ﺗﻮ ﺑﮍﮬﺎ ﺩﮮ ﺍﺷﮑﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﻮﮞ ﻟﮯ ﺟﺎﺋﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﻢ ﮐﻮ ﻭﻗﺖ ﮐﺎ ﺩﺭﯾﺎ ﺍﺱ ﺩﻝ ﭘﮧ ﻟﮕﮯ ﺯﺧﻢ ﺫﺭﺍ ﺁﺝ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎ ﻟﻮﮞ
ﮐﺮ ﮐﮯ ﻭﻋﺪﮦ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺁﻧﮯ ﮐﺎ ﺁﭖ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﺏ ﻧﺎﻡ ﺑﺪﻧﺎﻡ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﻓﺎ ﮐﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ ﮨﻨﺲ ﮐﮯ ﮨﻢ ﺑﺎﺕ ﺟﻮ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺳﻤﺮ ﺣﺎﻝ ﺍﭘﻨﺎ ﻭﮦ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﺐ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﭘﯿﺎﺭ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﮮ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺻﺒﺢ ﮐﻮ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺳﺠﺎﺋﯽ ﮨﮯ ﮨﻨﺴﯽ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﻏﻢ ﻧﮯ ﺳﺘﺎﯾﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ
زندگی میری تیرے گرد گھومتی ہے فقط عام ہے سارا جہاں میرے لیے ایک خاص ہے تو عجیب شے ہے محبت میں کہیں چلا جاؤں تیرے قریب ہوں میں اور میری پیاس ہے تو
جس جس کا پےآؤٹ آیا ھے۔ کیا وہ مجھےگائڈ کر سکتا ھے؟؟؟ I’m Ready To Pay For The Services, Please tell me the procedure of Doing work on X. I’m ready to pay high Amount for guidance.
دور ہو کر بھی نہیں ہے کوئی دوری تیرے قریب ہوں میں میرے بھی پاس ہے تو یہ کون تیرے میرے درمیان ہے جاناں کے میں بے درد میں ہوں اور محو یاس ہے تو
درمیان تیرے میرے جب سے لوگ آنے لگے اس کے بعد سے میں تنہا اور بے ایس ہے تو زمانہ ہم کو جدا کر سکے نہیں ممکن محبت میں جو ناخن ہوں میں تو ماس ہے تو
میں نے خود کو فراموش کیا تیرے لیے عام ہے سارا جہاں میرے لیے خاص ہے تو بند ہونٹوں پر میرے ریت جمی جاتی ہے میرے پاس ہے پھر بھی میری پیاس ہے تو
میں خوش نصیبی ہوں تیری مجھے بھی راس ہے تو تیرا لباس ہوں میں اور میرا لباس ہے تو عجیب شے ہے محبت کے ہم کہاں جائیں تیرے پاس ہوں میں بھی میرے بھی پاس ہے تو
تجھ پر کسی اور کی بھی نظر ہے تیری دیوانگی کا وہ چرچا کرتا ہے اِک محبت کے غم میں توں ڈھل گیا اِک عشق کی انتہا اب توں جان لے
خریدار تو ہم بھی نہیں تھے تیرے تیری آنکھوں کے اشارے نے ! بیوپاری بنا دیا
اُلجھن ہے کہ روک لوں یا جانے دوں کہیں خاموشی کو وہ " نہ" سمجھ بیٹھا ہو
تیری وفا پر تو سوال ہی نہیں کوئی وہی نا آشنا ہے ! وفا کے اصولوں سے ! پگلی
میں پڑی ہوں تیری ہی راہ میں میری حسرتوں کی بہار لو میری آرزو کو نکھار کر میری قربتوں کا خمار لو
میرے بازوؤں کے حصار میں کسی روز شام گزار لو مجھے پیار دو میرا پیار لو مجھے سانس تک میں اتار لو
United States Trends
- 1. GOTY 32 B posts
- 2. Balatro 17,8 B posts
- 3. Mika 95,1 B posts
- 4. #AskShadow N/A
- 5. #TheGameAwards 39,5 B posts
- 6. Elden Ring 26,4 B posts
- 7. #Strobepopcat N/A
- 8. Metaphor 24,5 B posts
- 9. Shadow of the Erdtree 9.632 posts
- 10. Ichiro 4.125 posts
- 11. Morning Joe 76,9 B posts
- 12. Astro Bot 3.449 posts
- 13. Game of the Year 35,5 B posts
- 14. SOTE 3.479 posts
- 15. Stellar Blade 10,5 B posts
- 16. Silent Hill 2 13,1 B posts
- 17. $CUTO 9.868 posts
- 18. Wukong 17,1 B posts
- 19. Geoff 8.855 posts
- 20. Helldivers 2 4.371 posts
Something went wrong.
Something went wrong.