@husnefitrat Profile picture

حُسنِ فطرَت

@husnefitrat

گلِ ہشتم، شفق، آبِ جو، کہکشاں ضیاء، چاند، تارے، کرن، چاندنی تیری دلکش جوانی کی تکمیل میں حسنِ فطرَت کی ہر چیز کام آ گئ #husanefitrat 💙🦋

If the opposite of small is large then what is the opposite of medium...? 🙄


چپ، بول مت، سانس نہ لے، فیصلہ ہے بزرگوں کا، سر جھکا، اعتراض مسترد، استفسار رائیگاں، سنگھار کر، دفن ہوجا۔

Tweet Image 1

حُسنِ فطرَت Reposted

Aasman dekho to dil jhoom jaye sarkain dekho to dimagh ghoom jaye. #KarachiRain


Life is a series of unfulfilled desires


نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے


Nisar Teri galiyon ky aye watan k jahan Chali hai rasam k koi na sar utha k chaly

یوم آزادی 2024 پر ہمارا پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے غیر متزلزل عزم: "اصلاحات اور جہد مسلسل ہم سنواریں گے پاکستان کا کل" #عزم_استحکام



What has 4 letter, sometimes has 9, but never has 5


Hmysha apni Walida ki bat mana kro Q k un k paron k nechy jannat k st st Chappal b hoti hai


Aj kl k nojawano k dil nhi dukhty itny jitni kamar dukhti hai 😂😂


بچا لیا مجھے طوفاں کی موج نے ورنہ کنارے والے سفینہ مرا ڈبو دیتے


دیکھ زنداں سے پرے رنگ چمن جوش بہار رقص کرنا ہے تو پھر پاؤں کی زنجیر نہ دیکھ


کوئی ہم دم نہ رہا کوئی سہارا نہ رہا ہم کسی کے نہ رہے کوئی ہمارا نہ رہا


خامشی اچھی نہیں انکار ہونا چاہئے یہ تماشا اب سر بازار ہونا چاہئے


دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنے قریب سے چہرے تمام لگنے لگے ہیں عجیب سے


Some Muslims celebrate the middle of Sha‘ban, fasting on that day and spending that night in prayer (qiyam). There is a hadith concerning that which is not sahih or Zaeef (not authentic), hence the scholars regarded celebrating this day as an innovation (bid ‘ah).


دنیا میں ہوں دنیا کا طلب گار نہیں ہوں بازار سے گزرا ہوں خریدار نہیں ہوں


Suna hai Dimag khany sy Badam tez hota hai ! 👀🙄


I think girls got ears only for Jhumke Q k sunti to ye kisi ki nhi..... 🙂


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.