Hafiz Yasir Reposted

میرا نام حسن ٹوانہ اور میں سرگودھا سے تعلق رکھتا ہوں۔ میں ایک فوٹو گرافر ہوں جس کا مقصد پاکستان کی ثقافت کو فروغ دینا ہے۔ اگر آپ میرے مقصد سے اتفاق کرتے ہیں تو ریٹویٹ کریں تاکہ ہم مل کر دنیا کو اپنی ثقافت کے بارے میں بتا سکیں۔

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

Hafiz Yasir Reposted

Who inspires you? #NobelPrize

Tweet Image 1

Hafiz Yasir Reposted

صلّی اللَٰہُ علیہ وسلم


Hafiz Yasir Reposted

دنیا کے امیر ترین شخص سے بھی بیوی راضی نہ رہ سکی اور بیوی کو بل گیٹس بھی مطمین نہ رکھ سکا تو باقی غریب غرباء بھی زیادہ ٹینشن نہ لیا کریں


بھوکے اور بیمار کی مدد کرنے والا ہی اس کے لئے سب سے بڑا مسیحا ہوتا ہے چاہے اس کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو۔❣ برصغیر پاک و ہند 🤲


جہاں اپنے حقوق سے زیادہ فرائض کا فکر ہو، وہاں غلط فہمیاں پروان نہیں چڑھتیں۔😊


جن باتوں پر ہماری" آہ یا واہ" نکلتی ہے، اُنہی کو ہمارا دربان دل کےدل تک پہنچاتا ہے۔💕


مطلوبہ جواب نہ ملنےکا ڈر، سوال کرنےسےہی روک لیتا ہے۔


اچھا بولنا یا گانا تو بہت ہی کمال کی بات ہوتی ہے۔ مگر اچھا سامع (listener) ہونا بھی کسی نعمت سے کم نہیں۔ کیونکہ۔۔! آواز کی قیمت، اُسے سمجھنا ہی ہے۔


نشہ!!! چاہے حُسن کا ہو یاپھر دوائی کا، انسان کو عاجزی سیکھا دیتا ہے۔ لیکن۔۔۔! وہ اس کی قیمت بہت زیادہ وصول کرتا ھے۔


یادکرنانہیں! یادآناکمال ہے۔ کیونکہ یہ غیرشعوری طورپرہوتاہے۔اورلاشعورسےشعورتک کاسفر، صرف محبت والےہی طےکرکےآتےہیں


بعض دفعہ وضاحتی کمی کے باعث سچ کاانکارتونہیںکیاجاسکتا،مگر۔۔! اقرار بھی نہیں ہوتا۔


نیکی ھمیشہ نیکی ہی رھتی ہے چاھےاُسےکرنےوالاکسی بھی مذھب سے تعلق رکھتاھو۔ ہاں! جزا و سزا، اللہ پاک کے ہاتھ میں ھے۔ ہمیں فکر کرنےکی ضرورت نہیں۔ شکریہ۔


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.