جب کوئی آپ پر یقین نہیں کرتا ہے تو آپ کی ماں ہمیشہ آپ پر یقین کرے گی۔ 🙂❤️💯
مفتی تقی عثمانی صاحب کو رات کی تاریکیوں میں گھومتا کامران ٹیسوری تو نظر آگیا لیکن دن دیہاڑے ہونے والا ریاستی جبر نظر نہیں آیا 🥲🤣😂
مفتی تقی عثمانی صاحب کو رات کی تاریکیوں میں گھومتا کامران ٹیسوری تو نظر آگیا لیکندن دیہاڑے ہونے والا ریاستی جبر نظر نہیں آیا 🥲🤣😂
ہمسفر خوبصورت نہیں بلکہ سچا ہونا چاہیے جس کو مخلص شخص مل جائے وہ دنیا کا امیر ترین انسان ہے 💯❤️
ہمسفر خوبصورت نہیں بلکہ سچا ہونا چاہیے جس کو مخلص شخص مل جائے وہ دنیا کا امیر ترین انسان ہے 💯❤️
جو دوست پیپرز کے دوران ایسے لکھتے تھے ان سے پوچھنا تھا کہ اب انکی SUPARKO یا NASA میں جاب وغیرہ لگ گئی ہے کیا ؟؟؟ 😅😂🤣
اب ہم فتوے کی ڈر سے پوسٹ بھی نہیں کرسکتے گھبراہٹ سی ہے کہیں ایک اور فتویٰ نا اجائے ہمارے اوپر 😁💯😁
سب سے گہرے لفظ جنھیں ہر انسان سمجھ نہیں پاتا وہ لفظ ہے" کچھ نہیں " کیونکہ حقیقت تو یہ ہےکہ ہر کچھ نہیں کہ پیچھے بہت کچھ پوشیدہ ہوتا ہے 🥲❤️💯
جن بتوں کو کبھی اللہ کے رسول حضرت ابراہیم علیہ السلام نے توڑا تھا آج سعودیہ میں دوبارہ سجا دیے گئے سعودی کنسرٹ ذلالت کے عروج پر لات منات کے بت رکھ دئیے گئے 🥲💔
مسجد کے امام محترم کی تنخواہ اگر اچھی ہوتی تو اب تک ساری مساجد میں ریٹائرڈ حضرات جماعت کرا رہے ہوتے 🤣😂🥲
40 ارب فائر وال پر لگا کر کام نہ آیا اب 4 ہزار روپے دے کر سرکاری فتوی لگا دیا VPN غیر شرعی قرار 🤣😂🤣
پاکستانی دنیا کا ہر ظلم برداشت کر سکتے ہیں لیکن کوجے بندے کے ساتھ خوبصورت بیوی کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے 😂🤣🥲
_رشتہ قاضی اور اسکی بیوی جیسا ہونا چاہیئے کہ لعنتیں بھی اکھٹی کھائیں۔ 😂🤣😂
جس مولوی نے VPN کے خلاف فتوی دیا ہے کہ VPN غیر شرعی ہے اس کا بیان بھی VPN کے ذریعے ہی سوشل میڈیا پر چلایا گیا ہے 🤣 😂😁
جس مولوی نے VPN کے خلاف فتوی دیا ہے کہ VPN غیر شرعی ہے اس کا بیان بھی VPN کے ذریعے ہی سوشل میڈیا پر چلایا گیا ہے 🤣 😂😁
ادھر ہمارے علما vpn حرام کر رہے ہیں ادھر سعودی عرب والے فیشن شو کو بھی حلال کر رہے ہیں 😂🤣🥲
پاکستانی دنیا کا ہر ظلم برداشت کر سکتے ہیں لیکن کوجے بندے کے ساتھ خوبصورت بیوی کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے 😂🤣🥲
پاکستان کا بھی قانون نرالا ہے اگر آپ کے گھر گلی یا محلے سے تیل نکل آئے وہ حکومت کا ہے اور اگر چرس نکل آئے تو وہ آپ کی ہے 🤣😂🥲
لڑکیاں اپنا پیار 5 سال تک چھپا سکتی ہیں لیکن اپنی jealousy 3سیکنڈ تک بھی نہیں چھپا سکتی 😂🤣🥲
United States Trends
- 1. ICBM 164 B posts
- 2. $EFR 2.037 posts
- 3. $CUTO 8.745 posts
- 4. The ICC 168 B posts
- 5. #KashOnly 30,9 B posts
- 6. #AcousticGuitarCollection 1.556 posts
- 7. Netanyahu 397 B posts
- 8. Katie Couric 1.379 posts
- 9. DeFi 125 B posts
- 10. #AtinySelcaDay 6.807 posts
- 11. #ATSD 6.934 posts
- 12. Gm Elon 1.700 posts
- 13. Bezos 35,2 B posts
- 14. chenle 91,1 B posts
- 15. #thursdayvibes 4.647 posts
- 16. Good Thursday 32,1 B posts
- 17. International Criminal Court 83,3 B posts
- 18. Dnipro 71 B posts
- 19. Unvaccinated 11,4 B posts
- 20. Vegito 3.758 posts
Something went wrong.
Something went wrong.