@gunsoverbooks Profile picture

آفشید

@gunsoverbooks

وجود اک جبر ہے میرا، عدم اوقات ہے میری

Similar User
imran photo

@meemainseen

The Awazaar Sain photo

@adeelzsiddiqui

Esheow photo

@eeshrebirth

🇵🇸 photo

@aqsaenn

ess photo

@anneofpakcables

literati 🌹 photo

@literaturesyrup

Themoonguy® 🌙 photo

@asstheticssss

fallen flowers photo

@sedlilnoodle

Amber photo

@notyourpastry

-`♡´- photo

@greyscribbles

FAIZ STAN ACCOUNT photo

@Gondalism

Maryam photo

@theskyiispink

سـیـاہ پـوش photo

@Aaadii_

Torpedo photo

@Torpedo_______

ray photo

@justadumbgirl__

Pinned

This is a thread of different threads I tweeted over the course of my time here. I don't like most of these threads, some of them are filled with mistakes; nonetheless, I intend to add all of them because they remind me of my past self.


Until next time, folks.


چلتا جاتا ہے سانس کا لشکر کون پُرساں ہے یادگاروں کا


نہ ہم رہے نہ وہ خوابوں کی زندگی ہی رہی گماں گماں سی مَہک خود کو ڈھونڈتی ہی رہی


I was away from twitter for 8 days. Logging out again, and this time it will be 15 days. Next time, 30 days, and this is how this addiction is going to end.


اطّلاع پاتے ہی ناشرِ کتاب مکتبۂ دانیال(کراچی) سے رابطہ کیا اور گزارش کی کہ اگر آپ کسی طور یہ کتاب یہاں پہنچا دیں تو بندہ ممنون ہو گا۔ ان کی عنایت کہ انھوں کے گزارش قبول کی۔ اب کوئی دن جاتا ہے کہ یہ کتاب یاروں کے ہاتھ میں ہو گی۔ خوشی ایسی ہے کہ بیان نہیں کی جا سکتی۔

اپنی بے کم علمی پر ندامت ہے کہ چند روز قبل ہی یہ بات علم میں آئی ہے کہ حضرتِ جوش ملیح آبادی کی شاعری کا آخری مجموعہ 'محمل و جرس' جسے حضرتِ جوش نے خود ترتیب دیا تھا، تین ماہ قبل محترم عدیل زیدی نے سالوں کی تگ و دو کے بعد ان کے لواحقین سے لے کر کراچی میں شائع کر دیا ہے۔



اپنی بے کم علمی پر ندامت ہے کہ چند روز قبل ہی یہ بات علم میں آئی ہے کہ حضرتِ جوش ملیح آبادی کی شاعری کا آخری مجموعہ 'محمل و جرس' جسے حضرتِ جوش نے خود ترتیب دیا تھا، تین ماہ قبل محترم عدیل زیدی نے سالوں کی تگ و دو کے بعد ان کے لواحقین سے لے کر کراچی میں شائع کر دیا ہے۔


محترم احمد جاوید کا جون ایلیا کے متعلق نیا ویڈیو دیکھ کر یہی کہنے کا دل کر رہا ہے کہ ایک تنقید نگار جب تعصّبانہ اور تحقیرانہ انداز اپناتا ہے تو وہ نہ صرف اپنا وقار، بل کہ ساکھ بھی گنواتا ہے۔


The social media have destroyed my brain. No matter how mentally strong you are, propaganda and bs can finally get to you. I will, once again, make my greatest effort to quit social media. Let's do it.


Family is the most important thing in the world. Don't let anyone ever tell you otherwise.


2

I wish I could tweet openly about you know what.... #Iykyk 🥺🫶



I've taken a long break from american movies and tv shows. There's a whole world out there, and there are so many wonderful things to explore.


اے مری گُل زمیں تجھے چاہ تھی اک کتاب کی اہلِ کتاب نے مگر کیا ترا حال کر دیا

پاکستان میں مذہبی غنڈا گردی اتنی عروج پر ہے کہ بیچارہ چیف جسٹس بھی وضاحتیں دیتا پھر رہا ہے۔



اے خاصۂ خاصانِ رسل، وقتِ دعا ہے یاروں پہ یہاں آ کے، عجب وقت پڑا ہے


Kids are having fun. Beautiful

Video of #BeaconhouseNationalUniversity (BNU) Lahore Students Celebrating #Holi Goes Viral



زندگی کی گجل تمام ہوئی


پاکستانی ٹویٹر کے ساکنو! ٹویٹر کے بغیر تو زندہ رہ لو گے، مگر یاروں کے ٹویٹ نہ پڑھ سکنے کی وجہ سے زندگی میں جو خلا پیدا ہو گا، اُسے کیسے پُر کرو گے؟


I hate this beautiful city.


۔

ٹویٹر نزع کے عالم میں ہے۔ اگر کوئی حسینہ اس ننگِ خلائق، احقر الانام، بندہء آزاد کے ڈی ایم میں آ کر کیفیتِ قلب بیان کرنے کی خواہش مند ہے تو اسے چاہیے کہ اب دیر نہ کرے ورنہ تمام عمر پچھتاوے کی آگ میں جلتی رہے گی۔



Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.