Similar User
@aftabarain69
@Zazai474487111
@Umarbhalu11
@shahzad0171
@AwaamiMPA
@PTIFAN20
@AliRaza86678604
@Jawadul76492011
@Muttalibsha
@SyedMughees2
@iqbalshaheen39
@Khalid_Niazi_
@shumail50408595
@AsadKhanmomand0
@soldbyhaider
ٹک ٹاک پاکستان کی مقبول ترین App بن چکی ہے اور لوگ اس سے 200$ ڈالرز سے کئی ہزار ڈالرز $ تک ماہانہ کمارہے ہیں میں آپ کو یہاں ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کے طریقے اسٹیپ بائی اسٹیپ بتارہا ہوں
Arshad Nadeem won 🥇 gold medal after 32 years for Pakistan look at his performance in Olympics final....
بےلگام زبان ہمیشہ رسوائی کا سبب بنتی ہے اس معاشرے میں اگر عزت سے جینا چاہتے ہو تو اپنی زبان کو لگام دو ۔۔
ہماری بری عادتوں میں سے ایک بری عادت یہ ہے کہ اپنے مطلب کی بات دماغ میں بٹھا کر دماغ کو تالا لگا کر چابی نگل لیتے ہیں کچھ بھی سمجھنے سے عاری ہوجاتے ہیں پھر چاہے وہ سمجھنا ہمارے لیے کتنا ہی ضروری کیوں نہ ہو ہم نہیں سمجھتے کہیں کسی کی بات مان لینے سے ہماری انا کو شکست نہ ہو جائے
بے بس کی آنکھ سے ٹپکنے والا آنسو کتنی ہی عبادتوں پر فوقیت لے جاتا ہے...!!
کائنات کے سب سے بد صُورت ترین مناظر میں سب سے بدتر کِسی مضبوط اِنسان کا ٹُوٹ کر حالات سے سمجھوتہ کر لینے کا منظر ہے!!
مکافات عمل جب شروع ہوتا ہے تو آپ کو وہ پتھر بھی آ کر لگتے ہیں جو آپ نے ٹہرے ہوۓ پانی کو مارے ہوتے ہیں
مضبوط عورت میں attitude نہیں ہوتا__!!! اسکے standards اور boundaries ہوتی ہیں___!!
اپنے رزق ،اولاد ،محبت کو لوگوں سے چھپا کر رکھو کیونکہ حسد سفلی چیز ہے حاسد کی نگاہ چیز کو تباہ کر دیتی ہے🙂🖤
آج کل کی محبّت نے طوائفوں کا حق مار لیا ہے #Society #FactsMatter
میں نے بس میں برابر کی سیٹ پر بیٹھی خاتون سے پوچھا،۔کیا میں اس پرفیوم کا نام پوچھ سکتا ہوں جو آپ نے لگائی ہے؟ میں اپنی بیوی کو تحفے میں دینا چاہتا ہوں خاتون نے جواباً کہا۔ "یہ آپ اپنی بیوی کو مت دینا ورنہ کسی بھی ذلیل آدمی کو اُس سے بات کرنے کا موقع مل جائے گا!! مشتاق احمد یوسفی
ہر کوئی گھر سے Online Work کرکے Earning کرنا چاہتا ہے۔ اس لئے Remote Working جابس کی ڈیمانڈ تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ میں آپ کو 10ایسی Websites بتارہا ہوں جن سے آپ گھر بیٹھے ماہانہ $170 سے $2100 ڈالر تک کماسکتے ہیں :👇
عورت کے بارے میں جو بھی سنتے ہو احتیاط سے سنا کرو افواہیں یا تو ایسے مرد کی طرف سے آتی ہیں جو اسے رکھنے کے قابل نہ تھا یا ایسی عورت کی طرف سے جو اسکی برابری نہ کر پائی ہو.
عمدہ
زمیں کی خاک تو بکتی ہے کاغذات پہ اور بشر کی خاک کی بولی زبانی لگتی ہے
تکبر سے اپنا سر بلند نہ کرو کیونکہ جیتنے والا بھی اپنا گولڈ میڈل سر جھکا کر ہی حاصل کرتا ہے۔
United States Trends
- 1. #DWTS 12 B posts
- 2. Cavs 32 B posts
- 3. Cavs 32 B posts
- 4. Tatum 18,7 B posts
- 5. Garland 61,2 B posts
- 6. #RHOBH 5.888 posts
- 7. Tony Brothers 1.806 posts
- 8. #WWENXT 13,5 B posts
- 9. Ilona 3.089 posts
- 10. Niang 3.205 posts
- 11. Carrie Ann 1.255 posts
- 12. Queta 2.443 posts
- 13. Mitchell 70,7 B posts
- 14. Mobley 4.167 posts
- 15. Jaylen Brown 2.371 posts
- 16. Linda McMahon 13,8 B posts
- 17. #LetEmKnow 5.757 posts
- 18. Dorit 2.364 posts
- 19. Pritchard 2.103 posts
- 20. Al Horford 1.332 posts
Who to follow
-
Aftab Arain
@aftabarain69 -
Arhan
@Zazai474487111 -
Umar Bhalu
@Umarbhalu11 -
Shahzad Mehmood
@shahzad0171 -
Chaudhry Nazir MPA (PP 11)
@AwaamiMPA -
3G.NETWORKⁱᴾⁱᵃⁿ
@PTIFAN20 -
Ali Raza
@AliRaza86678604 -
🤍جوادالحسن 🤍
@Jawadul76492011 -
Muttalib Shah
@Muttalibsha -
Syed Mughees (قیدی # 804)
@SyedMughees2 -
Iqbal Shaheen🇵🇰🇵🇸🇹🇷
@iqbalshaheen39 -
Khalid Niazi
@Khalid_Niazi_ -
Shumaila
@shumail50408595 -
Asad Khan momand
@AsadKhanmomand0 -
Ashfaq Haider
@soldbyhaider
Something went wrong.
Something went wrong.