@guleanwe Profile picture

guleanwer memon

@guleanwe

poet, writer.

Similar User
umar farooq photo

@zulfiqar_umaar

Sheeraz Akbar2 photo

@Akbar2Sheeraz

Zulfiqar ali dhamrah photo

@ZDhamrah

Arshad Khan YousafZai 🎖️ photo

@ArshadKhan_125

Abbas Junejo photo

@abbasalijunejo

canpak logistics photo

@Nasirjehan

Ali Shah photo

@AliShah55112432

Under a little-known treaty, big polluters are suing governments for taking climate action. Join to stop this absurd treaty & RT: fb.avaaz.org/campaign/en/en…


The new US Administration and @ABlinken have a historic opportunity to reverse Trump's deadly final act, save millions from starvation, and lead efforts to end the brutal war in #Yemen. Join now the urgent global call & RT secure.avaaz.org/campaign/en/tr…


Thousands of people in Pakistan have held a rally to condemn Israel and India for committing atrocities in the occupied Palestine and Kashmir. presstv.com/Detail/2020/11…


The United Nations mission in Libya (UNSMIL) strongly condemns the killing of a prominent lawyer and women's rights activist in the country's eastern city of Benghazi. presstv.com/Detail/2020/11…


Deep state is in deep sleep. Plz dont disturb.


guleanwer memon Reposted

ایک دلچسپ امر یہ ہے کہ اس ایف آئی آر میں درج نقاط میں سے ایک ایک نقطہ بالکل غلط, جھوٹ پر مبنی اور بے بنیاد ہے اور باآسانی کسی بھی عدالت میں جھوٹا ثابت کیا سکتا ہے.

ایسے غداری کے مُقدمے تو اعزاز ہیں ایک فسطائی نظام کے خلاف جدوجہد کرتے ہوئے۔ ہمیں تو مُشرف نا دبا سکا تو میری جان، جنرل باجوہ، کس گُمان میں ہے رسیداں کڈو #bajwaleaks

Tweet Image 1


کس کس طرح وطن کو بازی گروں نے لوٹا ۔ ۔ ۔ کچھ باجووں نے لوٹا کچھ باجیوں نے لوٹا۔ ۔ ۔ گل انور


لوٹ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو۔ ۔ ۔ بانی پاکستان نے کراچی کو نہ تو صوبہ بنایا تھا نہ فوج کے حوالے کیا تھا نہ وفاق کے ماتحت کیا تھا بلکہ پاکستان کا وفاقی دارلخلافہ بنایا تھا جسے مغربی پاکستان کے علاؤہ اکثریتی صوبہ بنگال نے بھی تسلیم کیا تھا ۔


صبح کرونا شام کرونا۔ ۔ ۔ ویلو! کوئی کام کرونا۔ ۔ ۔ SUBAH KARONA SHAM KARONA... WELO! KOI KAM KARONA...


نہیں ہر چمکتی ہوئی چیز سونا۔ ۔ ۔ ہر اک چھینک ہوتی نہیں ہئے کرونا۔ ۔ ۔ میں کرتا رہا عشق کرنے سے انکار۔ ۔ ۔ مگر ان کی ضد ہئے کرونا کرونا۔ ۔ ۔ گل انور


یہ منہ میں کس کی زباں ہئے یہ ہاؤ ہو کیا ہئے۔ ۔ ۔ جو گھر کو گھر ہی نہ سمجھے وہ جستجو کیا ہئے۔ ۔ ۔ کہے وہ لاکھ مرا جسم میری مرضی مگر۔ ۔ ۔ ہمیں خبر ہئے کہ کوٹھے کی آبرو کیا ہئے۔ ۔ ۔ گل انور


آج بھارت میں وہی ہو رہا ہؠے جو 1947 سے پہلے ہو رہا تھا ۔ ۔ ۔ لہزا آج بھی وہی ہوگا جو 1947 میں ہئوا تھا کیوں کہ دنیا گول ہئے!🌐


میں کسی کو نہیں چھوڑوں گا۔ ۔ ۔پھر یوں ہئوا کہ مولانا آ گیا۔


پروٹیسٹ ۔ پروٹیسٹ پروٹیسٹ۔ ۔ ۔ اِف اینی بڈی ایلس سینڈ می اینی اردو میسیج اِن رومن دین آئی ہیو آلسو رائٹ ٹو یوز رومن اِن اردو ۔ لک لائیک دِز !!!


یا رب بلا یہ کیسی وطن سے چمٹ گئی ۔ ۔ ۔ شہہ رگ بچی ہوئی تھی سو اب وہ بھی کٹ گئی۔ ۔ ۔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.