@gamblers_ace Profile picture

TAHA KASHIF

@gamblers_ace

وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء

Joined March 2016
Similar User
Scorpion King ヅ photo

@ScorpionKing_32

Moin photo

@_sadshitttt

زین photo

@zaainnn_n

Free Palestine 🇯🇴| محمد طلحہ 🇵🇰 photo

@mtm_talha

faseeh photo

@Faseeh2khan

Danish photo

@danish_speakx

duls photo

@abdullahrauf47

Amir. photo

@amir_ashraf210

Saqib Hussain photo

@SaqiRebel

Reحaن Aصif photo

@engr_electr1cal

JeRry ツ 🇦🇪 photo

@LeMeJeRry_

. photo

@Joker_Abdr

Pinned

عورت زات کی عزت وہی مرد کر سکتا ہے جس کے باپ نے اس کی ماں کو عزت دی ہو...!


TAHA KASHIF Reposted

Rt if I can dm you anytime :(


TAHA KASHIF Reposted

Pata nahi inke kitne pairs hain yahan meri socks ke pair aik dusre se nahi mil rahe


TAHA KASHIF Reposted

Abey chup ke karo ya khuley aam nikah nikah hota hai


Jbh

Abey chup ke karo ya khuley aam nikah nikah hota hai



TAHA KASHIF Reposted

دروازے پر تالا ہو تو پھر بھی دستک دے دینا نام تو شامل ہوجائے گا دستک دینے والوں میں جتنے آنسو بہہ جاتے ہیں روزانہ اس دھرتی پر دریا دوسرے نمبر پر آئے گا بہنے والوں میں


TAHA KASHIF Reposted

ہو سکتا ہے انسان پر نازل تمام رحمتوں میں موت کا مقام سب سے ارفع ہو۔ سقراط


TAHA KASHIF Reposted

سخن مشتاق ہے عالم ہمارا بہت عالم کرے گا غم ہمارا پڑھیں گے شعر رورو لوگ بیٹھیں رہے گا دیر تک ماتم ہمارا


TAHA KASHIF Reposted

اب کر کے فراموش تو ناشاد کرو گے پر ہم جو نہ ہوں گے تو بہت یاد کرو گے


TAHA KASHIF Reposted

Jo hanste hain Roog unhen bhi lagte hain.


موجود ہے کوہ تور تو آج بھی ظرفِ موسیٰ مگر تم میں نہیں جلا تھا اک تجلی سے پہلے تور بھی جلنے کا حوصلہ مگر تم میں نہیں بکنا پڑتا ہے مصر کے بازاروں میں بھی شہہ مصر یونہی کوئی بنتا نہیں


ترک کیا ہے بیاں کرنا حال احوال اپنا معلوم ہے استعمال قلم، میں نے لکھنا نہیں چھوڑا اپنی لکھائی سے کرتا نہیں صرف کاغذ میں کالے خاموشی کو اب تک میں نے لکھنا نہیں چھوڑا #طحہٰ


TAHA KASHIF Reposted

رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ ​ اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔​ #RamadanKareem


TAHA KASHIF Reposted

Don't ever make a decision without Allah. Dua, Istikharah, tahajud. If you are seeking His aid, you'll get to a beautiful destination, even if the route currently looks obscured. It will work out. Don't obsess over the 'How', rather obsess in Dua & tawakul.


TAHA KASHIF Reposted

حصار محبت کا ہونا چاہیے، ملکیت کا نہیں #اردو_زبان #سوچ_کا_سفر #اردو_پوسٹ #زندگی #ہماری

lifeee_99's tweet image. حصار محبت کا ہونا چاہیے، ملکیت کا نہیں
#اردو_زبان
#سوچ_کا_سفر #اردو_پوسٹ
#زندگی #ہماری

TAHA KASHIF Reposted

😔

mahirapatel10's tweet image. 😔

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.