Mish imran ali 𝕏ⁱᴾⁱᵃⁿ
@foziaimran16never compromise on ur dream♥️❣️ senior admin@teamipians
Similar User
@r_taj64
@AnsarAb65864582
@Osama_Khan___
@nidafatimapti
@PukhtoonYarPTI
@mibrahim0121
@babar_tara786
@UmerChe12249177
@MRSamimab
@tan3159516
@JAhAn_ipian
@PTIPAKPAKI69181
@PTIfansIKlovers
@RajpootTuheed
@NaziaAnjum_14
missing u skipper every moment😔😥💔💔💔💔💔💔💔💔💔 @TeamiPians #قوم_کی_شَہ_رَگ_عمران_خان
بشریٰ بی بی کا 24 نومبر کی عمران خان کی کال کے حوالے سے قوم کے نام عمران خان کا اہم پیغام:
آپ کے کپتان عمران خان کی فائنل کال میں اب صرف 3 دن باقی ہیں۔ اب فیصلہ آپ سب نے کرنا ہے کہ تاحیات غلامی کی زنجیروں میں سسکتے رہنا ہے یا اب اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے حقیقی آزادی کے لئے پرامن عوامی احتجاج اسلام آباد کی جانب کرنا ہے کیونکہ انشاء اللہ اب #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
Can You Stand for 🇵🇰? Stand for KAPTAN? Stand for truth? Stand against injustice? Stand against Mafia? Stand against enemies? Stand against puppets? Stand against corruption? If YES then we Welcome you in Team Insafians Power ✌ @TeamiPians
“اتوار 24 نومبر کو ہمارا احتجاج ہر صورت ہو گا۔ پاکستان کو بنانا ریبلک بنا دیا گیا ہے۔ ملک میں جمہوریت، آئین اور قانون کا جنازہ نکل چکاہے- چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کو ضلعی عدالتوں کی طرح بےاختیار بنا دیا گیا ہے۔ جہاں سے کسی کو انصاف نہیں ملے گا۔…
Be like Maam khadija in the world of opportunists. #FinalCall #نومبر24_خان_کی_کال #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
خان صاحب کی بہنوں کا حوصلہ اور ہمت ! تاریخ میں سنہرے الفاظوں میں انکا کردار لکھا جائے گا، آج کی ایک خوبصورت تصویر۔ الحمداللہ سُر خرو، پھر باطل مٹ جاتا ہے۔
فائنل کال الرٹ 🛑 یہ ہے دیر خیبر پختون خواہ سے دو بار MNA صبغت اللہ جو کل لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کر رہا تھا لیکن 24 نومبر کے حوالے سے ایک لفظ بھی نہیں بولا۔ آگر اس بار آپ کم از کم 5 ہزار لوگوں کا قافلہ نہیں لیکر آتے ہیں تو کم از کم آپ کو اگلی بار ٹکٹ نہیں ملنی چاہیئے
فائنل کال الرٹ 🛑 جھنگ میں پی ٹی ائی نے 6 صوبائی اور 3 قومی نشستیں حاصل کی تھی۔ مکمل کلین سویپ کیا تھا۔ پر ابھی حال یہ ہے کہ دو ایم این اے بیرون ملک ہیں۔ شیخ وقاص صاحب مرکز میں مصروف ہیں جبکہ اس وقت گراؤنڈ میں کوئی عہدے دار نہیں ہے جو کے پبلک کو چارج کر سکے @SheikhWaqqas
فائنل کال الرٹ 🛑 یہ ہے پی ٹی ائی کا سینیٹر حامد خان، آپ پانچ ہزار قافلے کی بجائے سارے پاکستان سے صرف 500 وکلاء کا قافلہ لیکر 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچ جائیں وکلاء تحریک تو آپ شروع نہ کر سکے لیکن امید ہے عمران خان کی رہائی کے خاطر احتجاج میں ضرور آئیں گے
فائنل کال الرٹ 🛑 یہ ہے پشاور سے عمران خان کے نام پر جیتنے والا MNA آصف خان، ایم این اے صاحب آپ فائنل کال کے حوالے سے مکمل خاموش ہیں۔ 24 نومبر کو کم از کم 5 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر اسلام آباد پہنچ جائیں آگر آپ قافلے کے ساتھ نہیں آتے ہیں تو اگلی بار ٹکٹ بھی نہیں ملے گا
فائنل کال الرٹ 🛑 یہ ہے لودھراں سے پی ٹی آئی MNA رانا محمد فراز جو جہانگیر ترین کے حلقے سے جیتا ہے، آپ 24 نومبر کو کم از کم 5 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر اسلام آباد پہنچ جائیں یاد رکھیں آپ کو ووٹ صرف اور صرف عمران خان کی وجہ سے پڑا تھا، اس لئے اس حلقے سے قافلہ نکلنا ضروری ہے
فائنل کال الرٹ 🛑 یہ ہے MNA سعد اللہ بلوچ جو عمران خان کی وجہ سے قومی اسمبلی پہنچا ہے، ایم این اے صاحب 24 نومبر کو کم از کم 5 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر اسلام آباد پہنچ کر حاضری لگائیں جو ظلم آپ کی فیملی سے ہوا امید ہے اس کا بدلہ آپ اس احتجاج میں ضرور لیں گے
یاررررر یہ انصافینز کنٹینرز کو ویڈیو گیم سمجھ کر اڑا دیتے ہیں 🔥
صدیق جان رپورٹ کر رہا ہے کہ ڈی چوک میں طرف کنٹینرز ہی کنٹینرز ہیں لیکن احتجاج تو ہوگا 🔥
اللہ پاک شہیدوں کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اگر گستاخی نہ ہو تو ايک سوال ہے کيا 9 مئی سے بڑی گستاخی نہیں شہیدوں کی لاشوں کے ساتھ بس وہ پاکستان تحریک انصاف پر ڈالنا تھا اس لئے اس پو روز بھونکنے آجاتے ہیں @TeamiPians
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ @TeamiPians شریعت کی حدود پھلانگنے حدود کے مقدمات بنانے والے ھر حد کراس کرنے والے بتائیں گے "حد" کیا ھوتی ھے ؟ حد ھے بھئی اور بے حد ھے
Cypher, 9 may, Iddat Case, Tosha khana Whats Next .....? 🤷♀️🔥 #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ @TeamiPians
نعروں کی اصل ویڈیو سامنے آگئی 🤣✌ Hum sath sath hain janmo k sathi ❤😂 #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ @TeamiPians
شاباش انصافینز ایمرجنسی ٹرینڈ پر 2 لاکھ 86 ہزار ٹویٹس کے ساتھ ٹاپ ٹرینڈ، رکنا نہیں کیونکہ اس بار واپسی تب ہوگی جب عمران خان رہا ہوں گے ان شاءاللہ ❤️✌️ #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
تو انجام قیامت ہوگا ہم نے توڑا ہے زمانے کے فرعونوں کا غرور! 😎🔥 #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ @TeamiPians
United States Trends
- 1. Browns 101 B posts
- 2. Lakers 53,6 B posts
- 3. Steelers 117 B posts
- 4. Franz 18,8 B posts
- 5. Jameis 52,2 B posts
- 6. #ThePinkPrintAnniversary 26,3 B posts
- 7. Bron 15,4 B posts
- 8. Tomlin 20,9 B posts
- 9. Reaves 7.654 posts
- 10. Pickens 16,9 B posts
- 11. Chris Brown 17,7 B posts
- 12. Pam Bondi 251 B posts
- 13. #2024MAMAAWARDS 238 B posts
- 14. Anthony Davis 4.094 posts
- 15. Arctic Tundra 17,6 B posts
- 16. #PinkprintNIKA 11 B posts
- 17. #PITvsCLE 11,8 B posts
- 18. #TNFonPrime 6.229 posts
- 19. Russ 37,6 B posts
- 20. AFC North 8.960 posts
Who to follow
-
razaⁱᴾⁱᵃⁿ
@r_taj64 -
Ansar Abbasi
@AnsarAb65864582 -
Osama Khan
@Osama_Khan___ -
Nida
@nidafatimapti -
Pukhtoon Yar khan
@PukhtoonYarPTI -
مجتبیٰ نقوی
@mibrahim0121 -
Babar Tarar @TeamiPians
@babar_tara786 -
Umer Cheema
@UmerChe12249177 -
Amber imran ⁱᴾⁱᵃⁿ
@MRSamimab -
Alam khan
@tan3159516 -
𝐊𝐚𝐮𝐬𝐚𝐫❤️🔥ⁱᴾⁱᵃⁿ❤️🔥
@JAhAn_ipian -
PTI🇵🇰🇵🇰
@PTIPAKPAKI69181 -
Saima Yousaf ⁱᴾⁱᵃⁿ
@PTIfansIKlovers -
T A Rajpoot ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇵🇰
@RajpootTuheed -
Nazia Anjum ⁱᴾⁱᵃⁿ
@NaziaAnjum_14
Something went wrong.
Something went wrong.