@fatimaas512 Profile picture

‏ شاہ زادی!✨

@fatimaas512

‏‏من کیستم،غلامِ تو یا مرتضیٰ علی​ ع شکرِخداکہ سایہ فکندست برسرم​ اقبالِ مستدامِ تو یا مرتضیٰ علی​ ع! ❤ _( ‏شاہ زادی) ✨👑

Similar User
انا حیدریم photo

@xainikhan512

فقیرِعباس۴ 🙏 photo

@jibrannawaz7966

Ali Zain Ul Abideen photo

@AliZain_110

Seema Ali photo

@ceemaali5101214

سیدہ آنچل زینب رضوئ photo

@aanchalrizvi

AhsanRizviSayyed photo

@AhsanRizviSayed

Syed ضaiغam عli photo

@AliZaigham

‏*لبیک یا حسینؑ* photo

@Fatimasyeda_5

©sκαn❞ photo

@NaQvi_92

Jasia photo

@jasia_naqvi

Kazmy Yawar Abbas 🇵🇰 🇵🇸 photo

@Matmy_Namazy

Kinza photo

@kinzafatima667

Abid Hussain Abid photo

@abid_512

Zₐₘᵤᵣₐd ₛₕₑᵣₐzᵢ photo

@security51214

Pinned

حيّ علی العزاء حيّ علی البکاء في ماتم الحسين ع مظلوم كربلا السَّلام عَلَى الحُسَيْن وَ عَلَى عَليِّ بْنِ الحُسَيْنِ وَ عَلَى أوْلادِ الحُسَيْنِ وَ عَلَى أصْحابِ الحُسَين اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ!

Tweet Image 1

ہمارا خلوص، شہر منافقت کی گلیوں میں شکستہ پا سہی ، مگر سر اٹھا کے گزرے گا


خطبہ امام علی علیہ السلام نے فرمایا کہاں بھٹک رہے ہو اور کدھر رخ کئے ہوئے ہو یا کن چیزوں کے فریب میں آگئے ہو!


اے نجف کے امیر ! دنیا تنگ ہوگئ ہے اب تو نجف سے آواز دو مولا ع!!!


کوئی نہیں جانتا آپ کے ساتھ کیا ہوا کوئی نہیں جانتا کہ زندگی کے ساتھ آپ کی نجی زندگی کی جنگ کیسی ہے کس چیزنے آپ کی سلامتی کو ہلا کر رکھ دیا,اور آپ کی بے ساختہ صلاحیت کو ختم کر دیا آپ نے کتنی جدوجہد کی اور آپ نے کتنا کھویا آپ کو کوئی نہیں جانتا آپ کون ہیں آپ کا درد صرف آپ کا ھے


ایک ٹوٹا ہوا شخص اگر جڑ جائے تو حد سے زیادہ زہریلا اور جان لیوا ہو جاتا ہے


وہ مرا چاند ہے مگر ہم میں اک زمیں آسماں کی دوری ہے.


عطیــرؔ کی خیالی کتاب سے اقتباس میں لوگوں کے ساتھ زیادہ اچھا نہیں کر سکتی لیکن مجھے یقین ہے کہ میں کسی کے ساتھ بُرا بھی نہیں کرتی۔ آپ کا اچھا ہونا اتنا ضروری نہیں جتنا آپ کا بُرا نہ ہونا ضروری ہے!!!


خوف ہے اگلے مرحلوں کا بھی موت کب آخری مصیبت ہے


ختم ہو تاکہ ستاروں کی اجارہ داری خاک کو مائل پرواز کیا ہے میں نے ― احمد فواد


ہم ایسے سادہ دلوں کو وہ دوست ہو کہ خدا سبھی نے وعدہ فردا پہ ٹال رکھا ہے ― احمد فراز


کُچھ گِلے کہنے کے نہیں، محسوس کرنے کے ھوتے ھیں،، اَن کہے لفظوں کی چیخیں، ھر کسی کو سنائی بھی تو نہیں دیتیں"


مثلِ مہتاب.........! سہولت سے گزر جا ہم سے ہم سیاہ بخت ہیں...گرہن نہ لگا دیں تجھ کو


ہوائے زرد کا چلنا کہاں ہے راس ہمیں کرے گا دیکھنا پت جھڑ بہت اداس ہمیں کسی بھی طرز کے مرہم سے بھرنے والا نہیں یہ زخم مدتوں رکھے گا بدحواس ہمیں قبائے وصل کو ہم نے اتار پھینکا ہے عجیب مانگے کا لگتا تھا یہ لباس ہمیں ************* کومل جوئیہ


تمہارا ہجر اماوس کی رات جیسا ہے تمہارے درد میں تارے اُداس رہتے ہیں


ﮔﺮﻓﺘﮧ ﺩﻝ هے ﺑﮩﺖ _ ﺷﺎمِ ﺷﮩرِ ﯾﺎﺭﺍﮞ ﺁﺝ ﮐﮩﺎﮞ هے ﺗﻮ؟ ﮐﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﺣﺎﻝِ ﺩﻟﺒﺮﺍﮞ ﻟﮑﮭﻮﮞ احمد فراز


تمھارے بعد وقت پر ہر ایک شام ہو گئی تمھارے بعد انتظار شام کا نہیں رہا


کیا خزانے مِری جاں ہجر کی شب یاد آئے تیرا چہرہ، تِری آنکھیں، تِرے لب یاد آئے ایک تُو تھا جسے غُربت میں پُکارا دِل نے ورنہ، بِچھڑے ہُوئے احباب تو سب یاد آئے


جانے والے میں تجھے رب کے حوالے کر کے خالی ہاتھوں کو بڑی دیر کھڑا ملتا رہا


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.