@eu_gul Profile picture

میرا پاکستان ❤💚❤💚یورپ ‏PTI

@eu_gul

‏‏جو لوگ پاکستان سے محبت کرتے ہیں وہ لوگ کبھی بھی چورں کا ساتھ نہیں دیں گۓ

Joined December 2017
Similar User
afridi 🌿🌳 green pak🐐 photo

@afd8878

Shani 😎 photo

@Shani78605161

Ibrahim.R-ابراھيم راڄڙ photo

@Ibrahimrajar4

Muntazir photo

@Muntazi33746963

Shahbaz Advocate photo

@ShahbazAdv143

Muhammad azhar Thakkar Ka photo

@ThakkarKa

Mirza Rafaqat Ali photo

@rafaqat381

ZdYaseen photo

@zahidyaseen3

maan photo

@imransohail426

مرزا جعفر حسین photo

@Mirzajafarhuss2

farhan photo

@ayahcollection

میرا پاکستان ❤💚❤💚یورپ ‏PTI Reposted

گندم کی فصل تیار ہو چکی، اور ملک میں ساتھ ہی بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ بھی شروع کو گیا۔ عوام الناس سے التجا ہے کہ غریب کسانوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں کہ اللہ پاک اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے وسیلے سے انکے رزق میں برکت عطا فرمائے۔


میرا پاکستان ❤💚❤💚یورپ ‏PTI Reposted

میں پروگرام “حسبِ حال” کےوقت سےحکومتوں کو بارہا کہتارہا ہوں کہ سیاحت کےفروغ کیلئےکوئی پالیسی بنائیں، پاکستان جیساحسین اور سستاترین سیاحی مقام دنیامیں موجودنہیں۔ لیکن کسی نےکان نہ دھرے۔ شکر ہےکہ عمران کوبات سمجھ میں آئی کہ سیاحت پاکستان کےسارے قرضےاتروا سکتی ہے۔ #PakistanMyHeaven

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

ایک شخص ایک پہنچے ہوئے بزرگ کے پاس گیا اور بولا، “بابا جی ، بہت گناہ کر چکا ہوں، بڑے ڈاکے ڈال چکا ہوں، بڑے لوگ مروا چکا ہوں، کیا میری بخشش کا آپکے ہاس کوئی راستہ ہے؟” بابا جی کچھ دیر سوچنے کے بعد بولے، “پتر، توں لاہور ہائیکورٹ ٹُر جا۔۔”


میرا پاکستان ❤💚❤💚یورپ ‏PTI Reposted

شریف فیملی کے فرنٹ مین کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام: ایف آئی اے

Tweet Image 1

میرا پاکستان ❤💚❤💚یورپ ‏PTI Reposted

سوشل میڈیا پر ایک عام صارف نے حامد میر کو انکی اپنی مثال سے ہی معیشت سمجھا دی.. ذبردست @HamidMirPAK

Tweet Image 1

میرا پاکستان ❤💚❤💚یورپ ‏PTI Reposted

صحافی عزیر میمن جس نے بلاول بھٹو زرداری کے ٹرین مارچ کی سندھی ٹی وی KTN پر اسٹوری چلائی کہ بلاول کے ٹرین مارچ میں لوگوں کو پیسے دیکر بلایا گیا جبکہ بعد میں پورے پیسے نہیں دئیے گئے اسٹوری وائرل ہوتے ہی اس صحافی کا پولیس نے جینا حرام کردیا صحافی پناہ کی تلاش میں اسلام آباد آ پہنچا


میرا پاکستان ❤💚❤💚یورپ ‏PTI Reposted

پی پی پی کے ایک جیالے کی جانب سے بلاول زرداری کے لیے گیت........................................... تم تو ٹھہرے زرداری بھٹو کیا کہلاؤ گے وعدہ کر کے 2000 کا،،200 دے کے جاؤ گے تم تو ٹھہرے زرداری بھٹو کیا کہلاؤ گے نانکوں کا نام بیچ کر ابو کو بچاؤ گے


میرا پاکستان ❤💚❤💚یورپ ‏PTI Reposted

ڈان اورسسلن مافیاکوبچانےوالےسپاٹ فِکسر ابھی سسٹم میں موجودہیں جو معاشی دہشتگردوں کو کسی نہ کسی طریقےسےبچا لیتےہیں۔یہی ہمارا المیہ ہے۔یہ ان معاشی دہشتگردوں کے دوست تو ہیں ہی لیکن پاکستان کے دُشمن نمبر ایک ہیںVVIP کیلئےچُھٹی کےروز بھی ریلیف دستیاب ہے80ہزارعام قیدیوں کاقصور کیا ہے؟؟


میرا پاکستان ❤💚❤💚یورپ ‏PTI Reposted

“اور خدا تمہارا مددگار ہے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا۔ اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو پھر کون ہے کہ تمہاری مدد کرے اور مومنوں کو چاہیئے کہ خدا ہی پر بھروسا رکھیں۔” القرآن 3:160 #JummahMubarak


میرا پاکستان ❤💚❤💚یورپ ‏PTI Reposted

خاندانی کرپشن کے انبار بچانے کے لئے، ملک کو داؤ پر لگانے کا دور دفن ہوا۔ ادارے خود مختار ہیں، عدلیہ آزاد۔ شوباز کا ایک بیٹا غنڈہ گردی کررہا ہے، دوسرا بہنوئی سمیت مفرور ہے۔ کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا۔ 10 سالہ کرتوتوں کا حساب لازم ہے۔


میرا پاکستان ❤💚❤💚یورپ ‏PTI Reposted

مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام ﷺ #JummahMubarak


میرا پاکستان ❤💚❤💚یورپ ‏PTI Reposted

حکومت کی ایکسپورٹ میں اضافے کی کوششوں کو کامیابی مل رہی ہے ملائشیا کو گوشت کی ایکسپورٹ شروع کر دی گئی ہے... اسکے علاوہ پاکستان پہلی بار چین کو کروڑوں ڈالر کی 3 لاکھ ٹن چینی برآمد کریگا


میرا پاکستان ❤💚❤💚یورپ ‏PTI Reposted

مہنگائی کی وجہ سے PTI پر آجکل تنقید ہو رہی ہے تو کچھ اینکرز کے چہرے کھل اُٹھے ہیں... خوشی ہے کہ چھپائے نہیں چھپ رہی.. انتہائی تازہ دم ہو کر آجکل وہ ٹاک شوز پر آتے ہیں.. عوام کو گائیڈ کرنے نہیں، گمراہ کرنے کے لیے.. اور کرپٹ پارٹیوں کو سہارہ دینے کے لیے.. شرمناک صحافت


میرا پاکستان ❤💚❤💚یورپ ‏PTI Reposted

مصروفیت کا بہانہ بنا کر خواجہ آصف آج نیب میں پیش نہیں ہوئے خیر نال تسی وی "شیر" ای نکلے او خواجہ صاحب! .... اگر کرپشن نہیں کی، اور اثاثے جائز طریقے سے بنائے ہیں تو نیب سے بھاگ کیوں رہے ہیں؟ @KhawajaMAsif


میرا پاکستان ❤💚❤💚یورپ ‏PTI Reposted

پنجاب میں پی ٹی آی کے وزیر اعلی اور حکومت کی اتنی اوقات ہے کہ تھانہ گوالمنڈی کا سب انسپکٹر انور سعید صدر پاکستان ڈاکٹر علوی کو گالیاں نکال رہا ہے خود سن لیں۔


میرا پاکستان ❤💚❤💚یورپ ‏PTI Reposted

اسـلام علیکم و رحمتہﷲ وبرکتہ صبــح بخیـر ا چھے لوگو القرآن وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ اے نبی ( ﷺ ) ہم نے آپ کو سارے جہانوں کےلئے رحمت بناکر بھیجا ہے سبحان اللہ یہ ہے میرے پیارے نبیﷺ کی شان جو ﷲﷻ خود بیان فرما رہا ہے۔

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.