@danishirshad89 Profile picture

Danish Irshad

@danishirshad89

Author of a Book "Azadi' ky baad' Content Researcher @ NeO TV Program "Sahafi". Journalist, Story and Feature writer.

Joined February 2012
Similar User
Salman Ghani photo

@salmaan_ghani

Faisal Abbasi photo

@Faisalabassi

Tanveer Ahmed photo

@sahaafi

Ali Imran Junior photo

@AliImranJunior

M Awais Kiyani photo

@awaiskiyani24

Syed Khalid Gardazi photo

@Gardazi143

Naveed Akbar photo

@naveedakbarch

Mohsin Baig photo

@MohsinBaigMedia

Farhan Khan photo

@TheFarhanAKhan

Haris Qadeer photo

@commradeharis

Kh Kashif Mir photo

@KaashifMir

Sardar Muhammad Sagheer Khan photo

@SagheerAdvocate

Raja Muzaffar photo

@Rajammuzaffar

Qamar Aziz photo

@Qmraziz

Syed Nazir Gilani photo

@JKCHR

ڈی چوک اسلام آباد کے تازہ ترین مناظر #DChowk


چائنا چوک سے براہ راست #احتجاج_سے_انقلاب_تک


ڈیڑھ درجن سے زائد چھتری بردار گاڑیاں تین روز سے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی آمد کا انتظار کر رہی ہیں۔ #DChowk #Protest

Tweet Image 1

LIVE FROM D-CHOWK! Our star reporter @Sherazi_Silmian in action, captured perfectly by @TheFarhanaKhan's lens! #DChowk #PTIProtest #Islamabad

Tweet Image 1

ڈی چوک میں موجود ایک بچہ تاحال پی ٹی آئی کے کارکن ڈی چوک تک نہیں پہنچے۔ #DChowk

Tweet Image 1

#نومبر24_یوم_انقلاب کہاں گیا۔۔۔ ڈی چوک میں تو صرف فوج ہے۔۔۔


ایک مرتبہ پھر۔۔۔۔۔ راولاکوٹ میں صدارتی آرڈیننس نصف درجن سے زاہد مرتبہ جلایا گیا۔ #RejectAJKantiPeaceOrdinance


صدارتی آرڈیننس کے خلاف ہجیرہ میں عوام کا احتجاج۔


راولاکوٹ لمحہ موجود میں۔


راولاکوٹ:صدارتی آرڈیننس کے خلاف، اسیران احتجاج اور مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر کے مطالبات کو لیکر احتجاج #HumanRightsViolations


صدر ریاست آزاد حکومت جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا کالے قانون پر دستخط کا اعتراف۔ کہتے ہیں "حکومت جب صدارتی آرڈیننس کا ڈرافٹ میرے پاس لائی تو میں نے کہا یہ کالا قانون (بلیک لاء) ہے"۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا کوٹلی بار سے خطاب۔ #AJK #HumanRightsViolations


سابق وزیر اعظم پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر راجا فاروق حیدر @farooq_pm بھی قوم پرستوں کے نقش قدم پر، صدارتی آرڈیننس کو ماننے سے انکار کر دیا۔ #RejectAJKantiPeaceOrdinance


کل کے احتجاج کے پیش نظر جامعہ کشمیر مظفرآباد میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ #RightsMovementAJK

Tweet Image 1

صدارتی حکم نامے کے بعد مظفرآباد انتظامیہ کا ایک اور حکم نامہ #RightsMovementAJK

Tweet Image 1

پرینک: ن لیگ کے ساتھ ہو رہا ہے پی ٹی آئی کے ساتھ؟ #ڈیل_کا_چکر


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.