@cute_pari_8 Profile picture

🌷🌷InshiraH🌹🍀🌸

@cute_pari_8

مزہ تو صرف ایک کے ہونے میں ہے.. جو روز قبلہ بدلتے ہیں وہ بے دین ہوتے ہیں...❤💯

Joined [June] 2009
Similar User
Ayesha Awan photo

@ayeshi22

روبینہ مسرور photo

@RobinaMasroor

ح‏ــــــــــــــیــــدریّم photo

@Kaptan_IK

υмДίя кнДй photo

@UmairKhanMairy

Riaz Hussain photo

@Advocate_Riaz_

🇵🇰GhUlAm🇵🇰MuRtAzA🇵🇰BhAyO🇵🇰 photo

@GMB72110

⁦ صہیب حمید photo

@SoHaiB__0

Sardar🇪🇦 photo

@SMF571

Fazal i Maula🕊 photo

@fzmaula

Naveed Ajmal Bhutta photo

@naveed_ajmal

Eisa Pti UAE photo

@PtiEisa

☠Chanda☠ 🇵🇰❁ photo

@TheMsMTiger

Dr Mahrukh Iram 💫 photo

@mahrukh6247

شعیب خان صافی photo

@ShoaibKhanSaffi

Tum jeeto ya Haroo Suno! Hame Tum se Pyar hai😂😂


Hello every one kese ho aap sub


ایک پنسل بن کر کسی کی خوشیاں نہیں لکھ سکتے تو کوشش کر کے ایک اچھا ربڑ بن جاو تاکہ کسی کا غم تو مٹا سکو ✍✍✍🌸🌸🌹


❤️کیوں کرتے ہو ہر کسی پر اعتبار اس زمانے میں یہ ملتے کسی اور سے ہیں اور ہوتے کسی اور کے ہیں


اللہ تعالی قرآن مجید میں کہتا ہے اگر کوئی فاسق تمھارے پاس کوئی خبر لائے تو اس کی تصدیق کر لیا کرو۔کہیں وہ قوم کو گمراہ نہ کر رہا ہو


✍️___کبھی کبھی آپ کو اُن غلطیوں کا بوجھ بھی سہنا پڑتا ہے جو آپ نے کی ہی نہیں ہوتیں اور ناکردہ غلطیوں کا بوجھ انسان کو اندر سے ختم کر دیتا ہے۔😭 شام بخیر ☕


Name a place that you've visited and would never want to go back again...?


دل میں کفر رکھ کر لوگ تسبیح گمھاتے پھرتے ہیں


People: Apki sehat ka raaz kia hai? Me: Dhoke khati hoon.


ڈائٹنگ کرنے کی بجائے بندہ یکطرفہ محبت کر لے یقین مانیں وزن تیزی سے کم ہوتا ہے 😁 ✨


آپ جس کے ساتھ جتنا مخلص ہونگے وہ آپ کو اتنا ہی زوردار تھپڑ مارے گا کہ آپ کی مخلصی بھی حیران رہ جاۓ گی......


﷽ بابرکت جمعہ کا دن ہے سورۃ کہف درودپاک #ﷺ_ﷺ_ﷺ_ﷺ_ﷺ_ﷺ استغفار دعا کا اہتمام رکھیں اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ ترجمہ: میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں طالب دعا ❤


جب موت کا وقت آجاتا ہے تو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی دعا کیجئے میرا اور آپکا خاتمہ ایمان پر ہو... آمین ❤️


السلام علیکم ہم اِنسانوں کی فِطــــــــــــــــرَت بھی عَجیب ہے جو شِیشَہ دِکھائے اُسے بَدترین سجھتے ہیـں اور جو *شِیشَے میں اُتارے اُسے بہترین سمجھتے ہیں


صبر کرنا کیسے کہتے ہیں ؟؟؟ جب تمہاری آنکھوں آنسوؤں سے بھری ہوئی ہوں مگر تمہاری زبان پر کوئی شکوہ نہ ہو۔۔۔۔دل اس بات کی گواہی دے رہا ہو ۔۔۔۔جو اللہ کرتا ہے اسی میں ہماری بہتری ہوتی ہے


*اللہ کےآخری نبی حضرت محمدﷺ نےفرمایا* الدُّنْيَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ وَجَنَّةُ الْكَافِرِ دنیا مومن کا قید خانہ اور کافر کی جنت ہے۔ (مسلم،کتاب الزہد،حدیث:۷۴۱۷) #TPG


کبھی کبھی میٹھی گفتگو کر کے لوگ آپ کو عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں! فلاح #وطن_بلا_مخالف


کاش کہ ایک ایسا لاک ڈاون بھی ہو ہم مدینے میں ہوں اور کہا جائے اب آپ کہیں نہیں جاسکتے میری خواہش ❤


تربیت بتا دیتی ہے کہ پرورش ہوئی ہے یا صرف پالا گیا ہے 🔥 #اردو_زبان


#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا : " وہ ہم میں سے نہیں ہے ، جو بڑوں کی عزت نہ کرے ، چھوٹوں پر شفقت نہ کرے ، نیکی کا حکم نہ دے ، اور برائی سے منع نہ کرے "۔ { مسند احمد : ٩٥٤٤ }


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.