*"سردی" سے بچنے کے لیے ایک دوسرے سے "جلتے" رہیں.... 🤪*

Tweet Image 1

سناٹا روح میں یوں اُترا ہے کہ اب تسلیوں کی طلب نہیں رہی!!!🖤

Tweet Image 1

*(میری پوسٹوں پر ری ایکٹ کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ پاک جلد از جلد ایسی مچھردانی عطا فرمائے آمین یارب العالمین)"* *🤭💫 😍🙈*

Tweet Image 1

*صحافی عمران ریاض خان *نجم سیٹھی کے دعوے سے دو باتیں ثابت ہوتی ہیں ۔ پہلی بات یہ کہ عمران خان اس نظام سے ہار نہیں مان رہا۔ دوسری بات کس ملک میں بھیجیں گے، جس بھی ملک میں بھیجیں گے، عمران خان ائیر پورٹ پر لینڈ کرتے ہی اگلی فلائیٹ پر پاکستان آ جاۓ گا۔ اورنظام کے لیے پھر مصیبت بنےگا


تمہاری قدر کرتا ہوں اس پر ناز مت کرنہ تمہاری قدر کرتا ہوں اس پر ناز مت کرنہ مجھے تم قتل کر دینا نظر انداز مت کرنہ

Tweet Image 1

کبھی تھک کےسو گئے ہم کبھی رات بھر نہ سوۓ کبھی ہنس کر غم چھپاۓ کبھی منہ چھپا کر روۓ میری داستان حسرت وہ سنا سنا کر روۓ مجھے آزمانے والے مجھے آزما کر رو ۓ شب غم کی آپ بیتی جو سنائی انجمن میں کئ سن کر مسکراۓ، کئ مسکرا کے روۓ میں ہوں بیوفا مسافر، میرا نام بےکسی ہے میرا نام بے کسی ہے۔

Tweet Image 1

کوئی اپنے جوگی بال نہ سگیا کسے انج بالی سارے جگ سیکی

Tweet Image 1

ہم یوسف زماں تھے ابھی کل کی بات ہے تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے وہ دن بھی تھے کہ ہم تمہاری زبان پہ تھے موضوع داستان تھے ابھی کل کی بات ہے کچھ حادثوں سے گر گیا محسن زمین پر ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے ہانیہ چودھری🥀✍️🍂🍁🥀

Tweet Image 1

*کوشش کرو نسلی لوگوں سے دوستی رکھو یہ ناراض بھی ہوں تو عزت اور کردار پر وار نہیں کرتے 🦅* *✍️ہانیہ چودھری🍂😔*

Tweet Image 1

محبوب چہروں کو قدر شناس نِگاہوں کا شُکر ادا کرنا چاہیۓ ,اگر بینائی ختم ہو جاۓ تو چہروں کے چراغ بُجھ جاتے ھیں ۔۔۔ 🖤🖤

Tweet Image 1

*اور کچھ رشتے صبر کے ہوتے ہیں اور کچھ رشتے سبق کے* 🥧📚🩺 *✍️ہانیہ چودھری🍂😔*

Tweet Image 1

اُجڑے ہوئے گھر کا میں وہ دروازہ ہوں محسن دیمک کی طرح کھا گئ جسے تیری دستک کی تمنا

Tweet Image 1

*بہت سے شادی شدہ جوڑے اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ اے اللّه پاک ان کو نیک اور صالح اولاد عطا کر دیں۔ آمین🤲* *✍️ ہانیہ چودھری🍂😔*

Tweet Image 1

*ہماری تہذیب کا افسردہ ترین منظر غربت نہیں بلکہ نسل کی اخلاقی ساخت میں پیدا ہونے والا بگاڑ ہے* ول ڈیورانٹ 📕 زندگی کیا ہے *✍️ہانیہ چودھری🍂😔*

Tweet Image 1

*_____________🍂☕✍🏻* یہ دنیا منافقوں کی جنت ہے۔ یہاں وہی کامیاب ہے جس کے دو چہرے ہوں لیکن یہ لوگ ہمیشہ بـے چین رہتے ہیں۔ مخلص تنہا ضرور ہوتا ہے۔ مگر ہمیشہ پر سکون ہوتا ہے۔ *✍️دھوکــــــے کـــــــی دُنیــــــا🍂😔*

Tweet Image 1

اس پر اترے تھے محبت کے صحیفے لیکن ایک کافر کہاں تورات کا مطلب سمجھے!🥀 اس سے پہلے تو دعاؤں پہ یقیں تھا کم کم تُو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے! 🥀 تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے تِرا اپنا کوئی تُو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے *✍️ہانیہ چودھری🍂😔*

Tweet Image 1

زندگی کو بہت غور سے دیکھا ہے۔۔۔۔🙂 اس میں سب کُچھ ہے سوائے اعتبار کے 🍂 *✍️ہانیہ چودھری🍂😔*

Tweet Image 1

لیٹ کر "Mobile" استعمال کرنے سے گریز کریں 😒 کیونکہ یہ کبھی کبھی ہاتھوں سے نکل کر منہ پر بھی وج جاتا ہے....😂🤣🙊 😂😂🤭🤭😂

Tweet Image 1

*بیــوی نے ہاتــھ میں بیلــن لے کر پوچھــا:* *ایک کھاؤ گــے یا دو؟* *شوہــر نے کہــا:*😆 *روٹــی یا پراٹھــا بھی بولا کرو* *کنفیوژن ہوتــی ہے۔۔*😂🤣🤣🤣🤣

Tweet Image 1

ہم ہیں اک اداس شام کا قصہ لوگ سنیں گے،گزر جائیں گے! *✍️دھوکــــــے کـــــــی دُنیــــــا🍂😔*

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.