@chattha85 Profile picture

Spartacus

@chattha85

Show Must Go On !.......

Similar User
Lyssa photo

@LaySaw0_0

M Shoaib photo

@ShajarTV

Perdessi Yaaer photo

@NangiAwam

Gulab Jamun photo

@gulabcorleone

Asad Mir photo

@mir88123327

Urfee photo

@_Urfee

Waheed Mazhar photo

@WahSahib

AM photo

@Drigh011

Farman Khan photo

@pindiboy944

An Ahmadi photo

@Gophertoon

tani photo

@taniqasim

Maha photo

@maha_88804

Alayar Sindhu photo

@AlayarSindhu

Arsla photo

@ArsalanAK

وہ جو پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ جانا تھا اسکا کیا بنا؟


ن لیگ کو ایک عرصے تک یہ زخم چاٹنے پڑیں گے


ریاض فتیانہ اگر حکومتی اتحاد کو ووٹ دے تو اسے نشان عبرت بنانا چاہیے


جب بھی ہم کرکٹ کھیلتے ہیں ہم ایک نئی پستی کو چھوتے ہیں. اور چونکہ ہم نے بہتری نہ کرنے کی قسم کھا کر رکھی ہے. لہٰذا حل یہ ہے کہ کھیلا ہی نہ جائے. نہ ڈھولا ہوسی نہ رولا ہوسی.


ماہ رنگ بلوچ اور منطور پشتین کی خاموشی اس بات کی عکاس ہے کہ یہ سب لوگ ایسٹ ہیں جنہیں وقت پڑنے پر استعمال کیا جاتا ہے. ورنہ 22 لوگوں کی ہلاکت پرکم ازکم مذمت تو کی ہی جا سکتی تھی.


ملک پر عجیب نحوست کا سایہ ہے روز 25 سے 30 لوگوں کی ہلاکت کی خبر آتی ہے. نہتے لوگوں کو کنٹرول کرنے والے اصلی دہشت گردوں کے آگے بے بس کیوں ہیں؟


دیکھیے پاتے ہیں عشاق بتوں سے کیا فیض. اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے.......


میرا دل تیری محبت کا ہے جاں بخش دیار میرا سینا تیری حرمت کا ہے سنگین حصار میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثار میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایہ تن اے میرے پیارے وطن

Tweet Image 1

آپ یہ دیکھیں کہ بلوچستان سے آنے والے ججز ہمیشہ بکنے کیلئے تیار ہوتے ہیں. اس وقت سپریم کورٹ میں 3 ججز بلوچستان سے ہیں اور تینوں کا حال آپ کےسامنے ہے


Good solution

غلطی کس کی ہے۔۔!!



سب اپنے نظریئے پاس رکھو ہم اپنا نظریہ رکھتے ہیں.

Tweet Image 1

48 سے 96 گھنٹوں میں تفصیلی فیصلہ آسکتا ہے جو 8 فروری کے انتخابات کی بنیادیں ہلا دے گا الیکشن کمیشن کے ہاتھ پاؤں باندھے گا۔۔۔ صدیق جان


سپہ سالار جنرل عاصم منیر نہ صرف حافظ قرآن ہیں بلکہ قرآن کا نور اُنکے دماغ اور دل میں رچا بسا ہوا ہے، اُنہوں نے قرآن کی روشنی میں جو جامع گفتگو فرمائی ، وہ یقیناً ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے وزیراعظم شہبازشریف کا علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب سناؤ فیر؟


9 مئی کو میرے ساتھ زیادتی ہوئی مجھے غیر قانونی طور پر رینجرز نے گرفتار کیا، میرے ورکرز پر تشدد ہوا، میں ملک کا سابق وزیراعظم ہوں، کیا عزت صرف آپ کی ہے؟ مجھ سے معافی کا مطالبہ کرنے والے مجھ سے معافی مانگیں۔ - بانی چیئرمین عمران خان


گمراہ عورت دلچسپ ہوتی ہے__!!

Tweet Image 1

دیکھو شعیب آج ہر حال میں پانی نکالنا ہوگا ہمیں 😂🥴🤗

Tweet Image 1

بھارت میں اِس بِل بورڈ کے ساتھ لکڑی کےبڑےبڑےچمچے لگے ہوئے ہیں. جب بارش ہوتی ھے تو اِن چمچوں میں پانی جمع ہوجاتا ھے جس کے وزن سے چمچ جُھک کر بورڈ کے سرکٹ سے ٹکرا جاتے ہیں جو راگ ”میگھ ملہار“ کی کمپوزیشن بن کر اپنے مَدُھر سُر بکھیرتی ھے واضح رہے کہ راگ میگھ ملہار بارش سے منسوب ھے


چائنہ کے بین الاقوامی اثر رسوخ کی ابتداء بنگلہ دیش ہے. ہندوستان کو بڑی علاقائی شکست.


Well done Bangladesh 🇧🇩, Long live Bangla youth.


Nailed it

اختلافی نوٹ اور جعلی نوٹ کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی!



Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.