Muhammad Hammad
@be_faiz_ہم ہے بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے
وحشت،الجھن،خوف،اداسی، بے تابی....... چھت کو گھورنا کس زمرے میں آتا ہے..... ؟ #poetrypeople #poetrycommunity #urdupoetry #urdu
میں اٹھ کے صبح ہی زندگی کو ہانکتا ہوں جوں ہی موٹر پہ دفتر کا ساماں باندھتا ہوں ہے دکھ اتنا نرالا کہ بتا سکتا نہیں میں غزل اک ہوتی ہے عورتیں دو سوچتا ہوں سعد جبار
یہی تو دکھ ہے سبھی خوش نما پرندوں کا تمام عمر انھیں قید رہنا پڑتا ہے
کسی بھی اُلجھن میں رہبروں کی رضا سے پہلے عوام سے اذنِ عام لیں گے ، یہ طے ہوا تھا حنیف اسعدی
Khamoshio me ek wehshat hai, mujhe wehshat Pasand hai Ap mujhe dhondte Howe Yahan tk aye hai? Yaani Mai ghum tha hairat hai.
بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں لگے گا ۔۔لگنے لگا ہے۔۔ مگر ۔۔۔لگے گا نہیں..
نوازشریف نے جیتنے کا وظیفہ شروع کر دیا یا حافظ یا عاصم یا منیر😂 #ElectionResult #Elections2024
Most of the peoples thinking #PakistanElection 2024 was between PTI and PDM but in reality it's between Democracy and Establishment. And I think Establishment is winning it.. #ElectionResult
I love you as certain dark things are loved, secretly, between the shadow and the soul. #AIArtwork
تیرے دست تمنا پہ میرے ہاتھ کا ہونا بڑے حاسد بنائے گا بڑے دل جلائے گا
تُمہارا شُمار ہوتا ہے اُن نایاب لوگوں میں جن کے ہونے سے جہاں اور بھی حسیں لگتا ہے
پھول ہاتھ میں لئے تمہارے ذہن میں دو جملے ہوتے ہیں ایک' یہ کتنا خوبصورت ہے اور دوسرا' تم پھولوں سے ذیادہ خوبصورت ہو اور محبت کرنے والے ہمیشہ دوسرے کا انتخاب کرتے ہیں❤
میں ہر اُس راہ پہ ہوں جو تمہاری طرف جائے میں ہر وہ وسیلہ ڈھونڈھتا ہوں جو تُم تک پہنچائے, میں ہر اُس شخص سے ملتا ہوں جس سے تمہارا احوال ملے میں تمھاری ہی تلاش میں ہوں. یہ جانتے ہوئے بھی کہ تم میرے لیے نہیں ہو...
میں دیکھوں تو سہی دنیا تمہیں کیسے ستاتی ہے؟ ایک دن کے لئے اپنی نگہبانی مجھے دے دو🖤 تم اپنا رنج و غم اپنی پریشانی مجھے دے دو !
بیمار ہُوں تو چاہ بھی کب ہے طبیب کی میرا علاج موت ہے...... لیکن رقیب کی! ~بہزاد برہمؔ
کارِ الفت میں غم دل سے ستائے ہوئے لوگ ہائے کیا ہو گئے فردوس سے آئے ہوئے لوگ تو مذمت بھی نہیں کرتا خدایا میرے توڑ دیتا ہے کوئی تیرے بنائے ہوئے لوگ
United States Trends
- 1. #TheGameAwards 37,8 B posts
- 2. $WMTX 1.763 posts
- 3. #WhyIChime 3.343 posts
- 4. #CUTOSHI 6.246 posts
- 5. $LINGO 61 B posts
- 6. YouTube TV 115 B posts
- 7. Enron 10,6 B posts
- 8. #drwfirstgoal N/A
- 9. Ray Epps 12 B posts
- 10. 26 FBI 90,4 B posts
- 11. #mnwildFirst N/A
- 12. Durk 9.200 posts
- 13. $AVGO 4.878 posts
- 14. Remy 72 B posts
- 15. Guerendo 3.149 posts
- 16. Diddy 124 B posts
- 17. Bret Stephens N/A
- 18. Capitol 169 B posts
- 19. Groceries 31 B posts
- 20. John Kirby 3.028 posts
Something went wrong.
Something went wrong.