@asra_noor10 Profile picture

Asra Noor

@asra_noor10

‏‏میرے بابا میرے پاس ہیں❤ میرے دل میں ہیں ❤ میرے بابا جنت کے خوبصورت محل میں ہیں❤

Similar User
Hussayn Nasir photo

@healingNeuron__

💭 photo

@zayifIsikOnur

Zaigham Iqbal Minhas photo

@zaighamminhas

trader🍉 photo

@mrfactsspeaker

SHAHAB UDDIN photo

@MR_SHAHABMEMON

Pinned

Somewhere in heaven My father is smiling😊 The next time that I meet you will be at heaven's Door. You'll be there to meet me. And i will cry no more ❤


گزرے گی یہ عید بھی اداسیوں میں سب سے پہلے عید مبارک کہنے والا باپ جو پاس نہیں 💔


جس اونچائی سے اللہ اپنے بندوں کو دیکھ رہا ہے. ان کے لیے تو سب برابر ہیں .. بیشک اللہ غفور و رحیم ہے ... اللہ ہی ہمارا مددگار ہے❤ پھر کچھ تو سوچا ہوگا خدا نے ہمارے لیے بھی❤ #asrawrites

Tweet Image 1

کیوں جڑتا اس جہاں سے تو ! اک دن یہ گزر ہی جائے گا ! کتنا بھی سمیٹ لے یہاں ! مٹھی سے پھسل ہی جا ئے گا ! ہر شخص ہی دھول سے بنا ! اور پھر اس میں ہی جا ملا ! یہ حقیقت ہے تو جان لے ! کیوں سچ سے موں ہے پھیرتا 💔


مفت میں صرف ماں باپ کا پیار ملتا ہے ❤ اس کے بعد دنیا کے ہر رشتے کے لیے کچھ نہ کچھ چکانا پڑتا ہے💔


اگر زندگی میں آگے بڑھنا ہے تو! اکیلے رہنا. اکیلے لڑنا. اور اکیلے جینا سیکھو. وقت پڑنے پر یہ دنیا کسی کی نہیں بنتی!!!


بابا❤ میرے لیے پیار, محبت,خلوص,مہربان ہر لفظ کا مطلب ہمیشہ آپ ہیں ❤ اللہ آپکو جنت میں بلند مقام عطا فرماء. آپ کے درجات بلند کرے آپکو جنت کی خوشیاں نصیب ہوں. . الاہی آمین یارب💕


میرے والد نے مجھے جینا سکھایا نہیں بلکہ مثال بن کہ دکھایا!!! اور میں نی ان کے جینے کو دیکھ کر, جینا سیکھا!!!


انما الدنیا دار امتحان ۂ This life is only a Test !!!!


نہ جانے اتنا درد کیوں دیتی ہے یہ دنیا ھنستا ہوا انسان بھی دعاوں میں موت مانگتا ہے😢💔


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.