@asqaimi Profile picture

عبدالسلام قائمی

@asqaimi

Student

Similar User
#اردو زبان photo

@urdu_zuban01

بزم اردو photo

@urdu_bazm

Zaman photo

@MZaman731

حرف گر photo

@Hurfgur

✨SHAZIA _MISHA’AL✨ photo

@UmeMushhoor

Mushahed Hanifمشاھد حنیف نیازی۔۔۔۔۔ photo

@MUHAMMA72500640

#تم_تک photo

@tumtakk

سوئرتےSuerte photo

@chanceuse_1

✍️||$αɳαυʅʅÅԋ✿ƙԋαɳ||✍️ photo

@sanaull36004055

꧁༒☬فاقی☬༒꧂ photo

@the_faqi2

سائیں جی photo

@sainjistate

عميق photo

@ameeque

ملک تجمل photo

@MalikTajammal5

Zaraakbar804 photo

@Zaraakbar18

فقیر photo

@faqeerAarif

شامل ہوئے ہیں بزم میں مثل چراغ ہم اب صبح تک جلیں گے لگاتار دیکھنا حنیف اخگر #اردو @urdu


کسی کا ساتھ اگر ہو تو خوب ہے ورنہ سفر تو کرنا ہے ہم نے، سفر تو جاری ہے منیر انور #اردو @urdu


عمر کی شان کو بس یہ حدیث کافی ہے نبی ﷺ کے بعد نبی ہوتا تو عمر ہوتا احمرفاروق #اردو @urd


ہم نے موت سے پہلے موت کا مزہ چکھ لیا مہنگائی نے توڑ مروڑ کے رکھ دیا ایک ایک کر کے سارا سامان بکا سونا سود میں سناروں نے رکھ لیا ہیں رسے سے سرتا پاؤں جکڑے ہوئے گھیرا اس قدر ائی ایم ایف نے کس لیا اللہ اپنے بچھو سانپوں کو اب ہٹا لے ہمیں اپنے رہنماؤں نے ڈس لیا @urdu


آرزو ہے کسـے مال و زر کی یہاں؟ سب میّسر ہے عشق نبیؐ کے سبب مرتضٰی اشعر

Tweet Image 1

ہمیشہ نارِ جہنم ٹھکانہ ہے اس کا جہاں میں رد ہوا جس کو بھی رد علیؑ نے کیا اختر عثمان #اردو @urdu_bazm


اسکی ذات کی نسبت سے لاہور بھی اچھا لگتا ھے روٹھا ھو تو وہ پاگل کچھ اور بھی اچھا لگتا ھے ویسے تو یہ شعر ہمارے زخموں کی تشہیر ہو ئے ۔ لیکن ان پر واہ واہ کا شور بھی اچھا لگتا ھے ۔ فوزیہ شیخ #اردو @urdu_bazm


راس آہی گیا ترکِ تعلق اسےآخر آنکھوں میں وہ پہلی سی ندامت نہیں رکھتا #محسن_نقوی #اردو @urdu_bazm


اس ربط مقدس پہ میرا فخر بجا ہے ۔ جو ہے محبوب میرا وہ تو محبوب خدا ہے صلى الله عليه واله وسلم #اردو @urdu_bazm


جو محمد ﷺ کے وسیلے سے ہُوا ہے حاصل، وہ تعلق مجھے تنہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہونے دیتا 🌴صَلَّی اللهُ تَعَالٰی عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم 💚#اردو @urdu_bazm


رنجِ فراقِ یار میں، رسوا نہیں ہوا اتنا میں چپ ہوا کہ تماشہ نہیں ہوا منیر نیازی #اردو @urdu_bazm


آندھیاں زور دکھائیں بھی تو کیا ہوتا ہے گل کھلانے کا ہنر باد صبا جانتی ہے منظر بھوپالی #اردو @urdu_bazm


موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی مرزا غالب #اردو @urdu_bazm


مر بھی جاؤں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گے لفظ میرے مرے ہونے کی گواہی دیں گے #اردو @urdu_bazm


وہ چاہے کوئی ہو، مرا فتویٰ ہے یہ قتیل ظالم سے انتقامِ ستم لینا چاہیے قتیلؔ شفائی #اردو @urdu_bazm


بہتر دنوں کی آس لگاتے ہوئے قتیل ہم بہترین دن بھی گنواتے چلے گئے قتیل شفائی #اردو @urdu_bazm


عبدالسلام قائمی Reposted

نہ جانے کس ادا سے لیا تو نے میرا نام... دنیا سمجھ رہی ہے کہ سب کچھ تیرا ہوں میں... قتیل شفائی #اردو @urdu_bazm


عبدالسلام قائمی Reposted

لکھنا مرے مزار کے کتبے پہ یہ حروف​ مرحوم زندگی کی حراست میں مر گیا قتیل شفائی #اردو @urdu_bazm


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.