Asim Shan Gondal
@asim_shan9I don’t have two different personalities.i am what i am..
Similar User
@KhanZarin17
@NadeemshahNade9
@UsmanAslam1970
@SyedaSa30182925
@Abidgold1
@ShahidL24654179
@MobeenQalandar
@MujeebSakina
@khanzada771
@AnjumChoudhry3
@MirWali_1
@iMariaBalouch
@Mazahir63125650
@javediqbal313
@MehtabH36353875
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام عليكم ورحمۃ اللہ دن بخیر :) کسی کو بے سکون کر کے سکون تلاش کرنے والا ایسا ہے جیسے درخت کی شاخیں کاٹ کر چھاؤں تلاش کرنا____!
تم نہیں جانتے تمہارے منصوبوں کی ناکامی کے بعد اللہ کے پاس تمہارے لیے کیا کچھ ہے. ♥
اعتبار عجیب چیز ہے۔ نایاب اتنا کہ ڈھونڈتے رہیں اور ایک عمر گزر جائے۔ اَرزاں اس قدر کہ ایک محبت بھری نگاہ یقین سے بھر دے!
اللّٰہ تعالٰی سے اچھا گمان رکھنا عبادت ہے، اس لیے اللّٰہ سے ہر حال میں اچھا گمان رکھیں۔ اس کی قدرت بھی کامل ہے، محبت بھی کامل ہے، حکمت بھی کامل ہے اور اس کے خزانے میں کوئی کمی بھی نہیں!
اللّٰہ تعالٰی سے اچھا گمان رکھنا عبادت ہے، اس لیے اللّٰہ سے ہر حال میں اچھا گمان رکھیں۔ اس کی قدرت بھی کامل ہے، محبت بھی کامل ہے، حکمت بھی کامل ہے اور اس کے خزانے میں کوئی کمی بھی نہیں!
وہ نعمت مانگو ____ جو تمہیں نعمت دینے والے کے قریب کر دے.!!
ہوائے بُغض و خباثت چلی تو اپنے ساتھ اُڑا کے لے گئی انصاف کی قبا لوگو __! احمد نوید
الله کو پکارو ، وہ ٹھیک انہی لوگوں کو وسیلہ بنا دے گا جو تمھارے کام میں رکاوٹ ہیں__!
اللہ کے "خـــزانوں" میں سب سے قــیمتـی"چیز " راہِ ھدایت " ھے.!
ہمارے ناشکرا ہونے کیلئے یہی کافی ہے کہ ہم اللہ کا شکر صرف اپنی مرضی کی نعمتوں پر ادا کریں۔
کاش ھمارے اجداد مردوں کو زندہ کرنے والا فارمولہ اپنے کسی مرید کو ھی دے جاتے تو آج وہ حضرات خود بھی زندہ ہوتے۔۔ٹائٹینک والے بھی بچ جاتے اور ہم گنہگار بھی خوب خدمت و زیارت کرتے 😕😢
لوگوں کو بتایا گیا کہ وہ اپنے خدوخال گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ہے جو ایک ہمدرد روح اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ہے
انسان مسلسل ایک تسلسل کے ساتھ نہیں جی سکتا ہے۔ اُسکے مزاج، شخصیت، حالات اور خیالات میں اُتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے۔ اور اگر ہم غور کریں تو اسی کا نام زندگی ہے 💯😊
حقائق پر مبنی کتابوں سے دوری کا "انعام" ہے کہ ہمارا معاشرہ مطمئن بیوقوفوں سے بھرا پڑا ہے۔۔
کچھ لوگ یتیم العلم ھوتے ہیں،قصے کہانیوں کے علاوہ ان کو کچھ آتا ہی نہیں ,ایسے لوگ ،لوگوں کو اللہ تعالیٰ کی وحدانیت اور اس کی احکامات و انعامات بتانے کی بجائے گزشتہ بزرگوں کے قصے ،کہانیاں سناتے ھیں تاکہ لوگ گمراہ ھو کر اللہ تعالیٰ سے زیادہ اللہ کی مخلوقات پر اپنا یقین پختہ کر لیں !
صرف محبت کرنے والے اور خطرناک دُشمن ہی ایک دوسرے کی آنکھوں میں دیکھتے ہیں۔ الزبتھ پیٹرز
زَوال پذیر معاشرے میں بدکرداری اور جہالت کو تربیت کی کمی کے بجاۓ ! آخرت کی نشانی سمجها جاتا ہے !!
میں اتنا نرم طبیعت ہوں کہ یہ بھی چاہتا ہوں جو آستین میں رہتا ھے وہ بھی پل جائے!
گدی نشینوں کی عیاشی کے لیے مزاروں کے بکس میں پیسے ڈالنے کے بجائے اپنے مستحق عزیز و اقارب یا پڑوس کے غریبوں کی خاموش خدمت کریں۔اور تہے مزار کو اگر آپ کچھ دینا چاہتے ھیں تو ان کے حق میں بخشش اور پھر درجات کی بلندی کی دعا کریں ۔
خدا کے مقابلے میں دوسرا خدا نہیں ہو سکتا ___اپنے لہجے, رویے اور کردار سے یہ ثابت کرنا بھی اتنا ہی ضروری ہے کہ ہم خدا کے بندے ہیں ..... خدا نہیں !
United States Trends
- 1. Gaetz 848 B posts
- 2. Ken Paxton 15,2 B posts
- 3. DeSantis 28,8 B posts
- 4. Volvo 21 B posts
- 5. Attorney General 220 B posts
- 6. Mark Levin 2.040 posts
- 7. 119th Congress 9.139 posts
- 8. Mike Davis 3.428 posts
- 9. Murkowski 45,3 B posts
- 10. Gary Gensler 34,9 B posts
- 11. John Curtis 25,5 B posts
- 12. Andrew Bailey 3.680 posts
- 13. Rubio's Senate 11,8 B posts
- 14. Katie 41,9 B posts
- 15. Trey Gowdy 4.820 posts
- 16. Netanyahu 852 B posts
- 17. ICBM 243 B posts
- 18. Dragon Believer 2.558 posts
- 19. #GeeksgivingGiveaway N/A
- 20. Pam Bondi 1.791 posts
Who to follow
-
K H A N zarin
@KhanZarin17 -
Nadeem shah Nadeem shah
@NadeemshahNade9 -
Usman
@UsmanAslam1970 -
Saba Zaidi
@SyedaSa30182925 -
Abid Tanoli
@Abidgold1 -
Muhammad Shahid Latif PTI
@ShahidL24654179 -
Mobeen Qalandar
@MobeenQalandar -
Mohamad Farhan Alifrom Saudi Arabia
@MujeebSakina -
خانzada
@khanzada771 -
Anjum Choudhry
@AnjumChoudhry3 -
PZ Mir IK
@MirWali_1 -
🇲 🇦 🇷 🇮 🇦 804
@iMariaBalouch -
Mazahir Hussainⁱᴾⁱᵃⁿ
@Mazahir63125650 -
Mian Javed Iqbal
@javediqbal313 -
Mehtab Hussain
@MehtabH36353875
Something went wrong.
Something went wrong.