Similar User
@Sabir_Omani
@JonWill13202787
@arif55367488
@OHAwann
@Anas00021
@AliorAkxai
@aghasaabAli
لیگی سبز باغ اور ان کی سیاہ حقیقت تفصیلات دیکھئے اس ویڈیو میں۔ #PMLNExposed
وکیل نہ ملنے کا بہانہ بنا کر شریف خاندان متوقع طور پر اپنے خلاف ہوتے ہوئے فیصلہ میں تاخیر کروانے کی کوشش کر رہا ہے. ماضی میں بھی قانون سے بچنے کے لیے چور خاندان کی طرف سے ایسے ہتھکنڈے استعمال کیے گئے۔ اس بار یہ سازشیں کامیاب نہیں ہوں گی۔
Army Chief left for Kabul to meet President Ashraf Ghani on his invitation. Pakistan wishes to see National Unity Government and US / NATO succeeding to bring peace in Afghanistan.
عقیدت مصطفئ کا ایک اظہار۔۔۔عمران خان مدینہ کی دھرتی پر ننگے پاؤں اترے۔۔ یہ عقیدتوں کے ہیں سلسلے ، یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔۔۔۔
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ نظریاتی کارکن عمران خان کا ساتھ چھوڑے، اسد عمر
عینی شاہد نے مجھے بتایا: وزیر اعلی گلگت بلتستان سے نواز شریف نے کہا: آپ بھی درخت لگایے،پختوں خوا کی طرح۔ تنہائی میں میاں صاحب مانتے ہیں کہ ایک ارب درخت لگے، لوگوں میں مکر جاتے ہیں۔
ہر باعزت اور اخلاقی جرأت رکھنے والا شخص شریف خاندان کے بادشاہی رویے اور اخلاقیات سے گری ہوئی سیاست کے خلاف اٹھ رہا ہے۔ اس ملک کا شاید ہی کوئ ادارہ یا شخص ہو جس کی میاں صاحب نے توہین نہ کی ہو۔
زبان کھل گئی تو شریف منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گئے ؟؟چوہدری نثار
محبت کے کمرے کی ایک کھڑکی خوش فہمی کے جزیرے کی طرف کھلتی ہے اور وہی منظر سب کو حقیقت لگتا ہے...
مجھےٹکٹ ملنےکےبعدن لیگیوں کواپنی شکست سو فیصدنظرآرھی ھےاس لیےوہPTI کےٹکٹ نہ ملنےوالےامیدواروں کواستعمال کر کے میرے خلاف مہم چلا رھے ھیں۔میرےپر الزام لگایا جارہا ھے کہ میں ھر وقت اللہ اور رسول کی باتیں کرتا ھوں اور ٹکٹ ملنے پر میں نے اپنے گھر میں محفل نعت رکھی اور خود بھی نعت پڑھی
کارکنان سے اپیل ہے سب مل کردعا کریں عمران خان کووزیر اعظم بنائیں،شاہ محمود قریشی
نیب کے پراسیکیوٹر کا آج کا بیان کہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس پر نواز شریف کی 1993 سے ملکیت ثابت کرنے کیلئے کافی شواہد موجود ہیں، ظاہر کرتا ہے کہ کیسے کمزور کیلئے قانون کا معیار ایک ہے اور طاقتور کیلئے دوسرا۔ عوام اور خواص کیلئے الگ الگ پاکستان ہمارا بڑا المیہ ہے۔
ٹکٹ کا شور پی ٹی آئی والے نہیں مخالف کر رہے ہیں لیکن 5 سال عمران خان کے نام پر سیاست کی ہے اس کے مشن کو اپنا مان کر محنت کی ہے، اب آخری 2 مہینے میں کسی چکر میں آ کر خدارا پاکستان کے لئے سوچیں، عمران خان کے لئے سوچیں، ہمارے عظیم مقصد کے لئے سوچیں
Main Imran Khan ke sath hoon jo Pakistan ke sath hai. Aur aap?
United States Trends
- 1. #JusticeforDogs N/A
- 2. ICBM 171 B posts
- 3. $EFR 2.116 posts
- 4. The ICC 190 B posts
- 5. $CUTO 8.772 posts
- 6. #KashOnly 33,6 B posts
- 7. #AcousticGuitarCollection 1.930 posts
- 8. Netanyahu 435 B posts
- 9. Katie Couric 1.669 posts
- 10. chenle 108 B posts
- 11. #ATSD 8.279 posts
- 12. #AtinySelcaDay 7.925 posts
- 13. DeFi 128 B posts
- 14. Bezos 36,9 B posts
- 15. GM Elon 1.932 posts
- 16. International Criminal Court 91,9 B posts
- 17. Unvaccinated 12,2 B posts
- 18. Woozi 126 B posts
- 19. CPAP N/A
- 20. Volvo 3.825 posts
Something went wrong.
Something went wrong.